First of its kind. Never to be repeated.
The EXOBOT First Edition marks where it all begins, distinctive by design, significant by nature, and created for those who choose to be first.
🌸🌍 Join International Family Flowers and become part of our massive, growing family! ❤️🤝 Together we grow, support, connect, and shine stronger!
@adilkhan7th@Arya07__@Boss_onX
https://t.co/dAyDo48tPP
Arey wo jo neeche chhup ke baithe hain, kya muhurat nikalwayein tumhare oopar aane ka? Mic pakdo, do shabd bolo, gaana gaao ya apna dukhda ro lo, lekin bolo! Jo bolega wahi dikhega, aur jo dikhega usi ko log follow karenge."
https://t.co/OhRQ0ODLg9
جہاں کراچی کے ساتھ امتیازی رویہ زندگی کے ہر شعبے میں روا رکھا جاتا ہے وہیں تعلیم کا شعبہ بھی کسی سے پیچھے نہیں اور پھر جب اس امتیازی سلوک کو نمایاں کیا جائے تو کراچی بطور علیحدہ صوبہ یا انتظامی یونٹ ایک جائز ڈیمانڈ بن کر سامنے آتا ہے۔
کراچی کے ساتھ تعلیم کے معاملے میں سوتیلی ماں جیسا سلوک؟
ڈیٹا خود بول رہا ہے!
سندھ میں کل 53,177 اسکول ہیں، جن کی تقسیم درج ذیل ہے:
سرکاری اسکول: 40,992 (77%)
نجی اسکول: 12,185 (23%)
لیکن جب ان اعداد و شمار کو کراچی اور اندرونِ سندھ کے تناظر میں دیکھا جائے تو ایک حیران کن فرق سامنے آتا ہے۔
کراچی: سندھ کا سب سے بڑا شہر اور معاشی انجن
سرکاری اسکول: 1,869 (17%)
نجی اسکول: 9,000 (83%)
یعنی کراچی کے کل 10,869 اسکولوں میں سے 83 فیصد نجی، جبکہ صرف 17 فیصد سرکاری ہیں۔
مزید یہ کہ سندھ کے مجموعی سرکاری اسکولوں میں کراچی کے سرکاری اسکولوں کا حصہ صرف تقریباً 4.6 فیصد بنتا ہے۔
اس کے برعکس اندرونِ سندھ کی صورتِ حال دیکھیے:
سرکاری اسکول: 39,123 (92.5%)
نجی اسکول: 3,185 (7.5%)
یہ اعداد و شمار دونوں خطوں میں سرکاری اور نجی اسکولوں کی تقسیم کے درمیان ایک نمایاں فرق کی نشاندہی کرتے ہیں۔
اب چند بنیادی سوالات:
کراچی سندھ کا سب سے بڑا شہر، اہم معاشی مرکز اور ریونیو پیدا کرنے والا ایک بڑا شہر ہے۔ اس کے باوجود یہاں سرکاری اسکولوں کی تعداد اتنی کم کیوں ہے؟
جبکہ اندرونِ سندھ میں سرکاری اسکولوں کی تعداد نمایاں طور پر زیادہ ہے، کراچی میں والدین کی بڑی تعداد کو اپنے بچوں کی تعلیم کے لیے نجی اسکولوں پر انحصار کرنا پڑتا ہے، جہاں تعلیم کے اخراجات اکثر ان کے لیے ایک بڑا بوجھ بن جاتے ہیں۔
کیا یہ فرق محض اتفاق ہے، یا اس کے پیچھے تعلیمی منصوبہ بندی، وسائل کی تقسیم اور حکومتی ترجیحات سے متعلق مسائل ہیں؟
پیپلز پارٹی کئی دہائیوں سے سندھ میں اقتدار میں ہے۔ اگر واقعی ’’سندھ کی ترقی‘‘ اور ’’تعلیم سب کے لیے‘‘ حکومت کی ترجیحات ہیں، تو پھر کراچی اور اندرونِ سندھ کے درمیان سرکاری تعلیمی سہولیات کی اس غیر معمولی تقسیم کی وضاحت کون کرے گا؟
کیا کراچی کے بچے سندھ کے بچے نہیں؟
کیا کراچی کے بچوں کو معیاری اور قابلِ استطاعت سرکاری تعلیم حاصل کرنے کا وہی حق نہیں جو اندرونِ سندھ کے بچوں کو حاصل ہے؟
حکومتِ سندھ کو چاہیے کہ وہ ان سوالات کا جواب دے اور سرکاری تعلیمی سہولیات کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنائے۔
تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے۔ کراچی اور اندرونِ سندھ کے درمیان اس تفاوت کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ کراچی کے شہری یہ جاننے کا حق رکھتے ہیں کہ ان کے بچوں کے لیے سرکاری تعلیمی سہولیات کی فراہمی میں یہ فرق کیوں موجود ہے۔
@OfficialDGISPR@PakPMO@MIshaqDar50@MohsinnaqviC42@Dr_KMSOfficial@sardarshah1@SindhCMHouse@sindhinfodepart@Taimur_Ali_Syed@s_faisalhussain@nadia_a_mirza@wajih_sani@AbidiFactors@ajnasir@amtulq2@alikhurshidi@MQMPKOfficial@JIPOfficial@JIKarachiEast@NaeemGondal01@NaeemRehmanEngr@GovtofPakistan
نوٹ: اس پوسٹ کی تیاری کے لیے جناب @OwaisSarwar57 نے اعداد و شمار مرتب کرکے فراہم کیے۔ ان اعداد و شمار کی بنیاد پر کراچی اور اندرونِ سندھ کے درمیان سرکاری اور نجی اسکولوں کی تقسیم کا یہ فرق نمایاں ہوا، جس نے اہم سوالات کو جنم دیا۔
ان کے تعاون کا شکریہ۔
تو کہیں چھپ کر بھی بیتہی رہے
پھر بھی مجھے احساس ہو جاتا ہے کہ تم ہو ہوا کے جھونکے میں تیری خوشبو گھل جاتی ہے
خاموشی میں بھی تیری آہٹ سنائی دیتی ہے
تو دور چھپ جاؤ ہزار پردوں میں
میری روح پھر بھی پہچان لیتی ہے کہ تم ہو
https://t.co/UXcl8HEz1x
Loneliness is not always about being alone
Some people feel lonely even in a crowd, while others find a beautiful world within themselves. True peace comes not from the number of people around us, but from the happiness within our hearts.
Sometimes silence helps us reconnect with ourselves, and solitude becomes a journey of self discovery.
Not every emptiness can be filled by people. Sometimes all we need is genuine love, kindness, understanding, and a heart that truly understands us.
Remember, being alone and feeling lonely are two different things. True happiness lies in inner peace, self love, and a soul that feels content.
Choose peace, embrace yourself, and let your heart bloom.
چند سال بعد تعزیت یوں ہو گا
مرحوم اچھا انسان تھا
اپنی کمنٹس سے کسی کو تکلیف نہیں دیتا تھا
بڑی جاندار پوسٹ لگا تا
بڑے دل کا مالک تا کبھی کسی کو بلاک نہیں کیا
سب کی پوسٹ لائک کرتا
ہر گروپ کا ممبر تھا
حیران کن بات یہ تھی کہ مرتے وقت بھی آن لائن تھا
https://t.co/5SqZqlRCZq