*"یہ ہے اصل بہادری... نرس نے بچے کو بچانے کے لیے اپنی جان کی پرواہ نہیں کی"* 💔👩⚕️
*"CCTV میں قید انسانیت کی مثال... نرس نے پہلے بچے کو بچایا پھر خود نکلی"*
"یمز ہسپتال کی نرس = Real Hero. Salute"*
`#YmzHospital#Nurse#RealHero#ViralVideo#Pakistan#Humanity#CCTV`
حیدرآباد میں ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت، میئر کاشف علی شورو کا اہم اجلاس
حیدرآباد کے شہری علاقوں میں جاری ترقیاتی سرگرمیوں کو مزید مؤثر بنانے کے لیے میئر حیدرآباد کاشف علی شورو نے یونین کمیٹی 27 کا دورہ کیا اور چیئرمین گڈو مری کے دفتر میں اہم اجلاس میں شرکت کی۔
اجلاس میں علاقے کی موجودہ صورتحال، مختلف ترقیاتی کاموں اور عوام کو درپیش بنیادی مسائل کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی PS-65 کے ٹکٹ ہولڈر حاجی فرید قریشی، چیئرمین یو سی 27 گڈو مری، میئر حیدرآباد کے پی اے شوکت سموں اور دیگر متعلقہ افراد بھی موجود تھے۔
میئر کاشف علی شورو نے ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت سے متعلق تفصیلات معلوم کیں اور ہدایت کی کہ شہریوں کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے جاری کاموں میں تیزی لائی جائے۔ انہوں نے منصوبوں کے معیار، بروقت تکمیل اور عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی پر خصوصی توجہ دینے پر زور دیا۔
اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں ترقیاتی سرگرمیوں کا سلسلہ مزید تیز کرتے ہوئے شہری انفراسٹرکچر کو بہتر بنایا جائے گا تاکہ عوام کو بنیادی سہولیات ان کی دہلیز تک فراہم کی جا سکیں۔
#MayorBadalRahaHaiHyd
#HyderabadDevelopment
@jamkhanshoro@buriroGM
BISP ریجنل آفس لاہور میں چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد سے صدر PPP لاہور فیصل میر اور سینئر نائب صدر شاہد عباس کے ہمراہ ملاقات۔
@RubinakhalidPPP#FaisalMirDigitalTeam
"وہی وقار، وہی انداز، وہی جرات! شہید بے نظیر بھٹو کی سچی پرچھائی، آصفہ بھٹو زرداری۔ ✌️"
"عکسِ بے نظیر، امیدِ سحر...
اک نئی تاریخ رقم کرنے کو آصفہ تیار ہے! 🌟"
#FaisalMirDigitalTeam
مریم صفدر نے حبیب جالب کی بیٹی کا ڈھابہ بند کر دیا 😌
مریم صفدر کی تصویر لگاؤ
ورنہ اپنا ڈھابہ یہاں سے اٹھاو اور گھر چلی جاؤ, دوبارہ یہاں کاروبار نہیں کرنا,اگر مریم صفدر کی تصویر نہیں لگاؤ گی!!#FaisalMirDigitalTeam