پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین @BBhuttoZardari کا آزاد کشمیر کے عوام کے حق روزگار کے حوالے سے ویڈیو پیغام
کشمیر کے نوجوانوں! حقِ روزگار کا مطلب بالکل سیدھا ہے کہ کشمیر کے وسائل سے یا کشمیر کی زمین پر جو نوکریاں ہوں، ان پر پہلا حق کشمیر کے نوجوانوں کا ہو۔
ہر ہائیڈل پراجیکٹ، ہر روڈ پراجیکٹ اور ہر ٹورازم ڈویلپمنٹ پراجیکٹ میں مقامی افراد کی نوکریاں لازمی ہونا چاہئیں۔
یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ زمین کشمیر کی ہو، وسائل کشمیر کے ہوں مگر نوکریاں کسی اور کو ملیں۔
کشمیر کے وسائل، کشمیر کی زمین اور روزگار کشمیر کے نوجوان کا!!
دو اگست کو حقِ روزگار کے لئے تیر پر مہر لگائیں۔
#مظفرآباد_میں_تیرچلےگا
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا واضح مؤقف
کشمیر کے عوام کو فوری ریلیف ملنا چاہیے
انٹرنیٹ بینکنگ تعلیم کاروبار اور روزگار بحال ہوں متاثرہ خاندانوں کو انصاف ملے اورtruth and reconciliation Commission کے ذریعے حقائق سامنے آئیں۔
امن انصاف اور جمہوری حل ہی آگے بڑھنے کا راستہ ہے
اگر اپ یہ سب صیحیح سمجھتے ہیں تو آئیے 2 اگست کو تیر پر مہر لگائیں
@BBhuttoZardari
#مظفرآباد_میں_تیرچلےگا
Driven by Chairman Bilawal Bhutto Zardari’s vision, the Government of Sindh is delivering real progress ,free quality healthcare, modern education, world class infrastructure, affordable housing, women’s empowerment, clean public transport, and sustainable development.
Leading in Service ,Sindh. 🇵🇰
یہ رہا "صاف ستھرا پنجاب" اور لاہور کی "شاندار سڑکوں" کی ایک جھلک!
میرے پیارے لاہور والو، ذرا چیک کر کے بتائیں یہ جگہ کہاں کی ہے؟ 👀
یکساں ترقی کی بات کرنے والی وزیراعلی پنجاب یہ بھی لاہور کے سینٹرل ایریا ہے۔
@faisalmirppp@ghuman_ar@BishiBasharat
محسن نقوی نے چارج شیٹ ن لیگ کے حوالے تھی کیونکہ اس وقت نظام کے سربراہ میاں شہباز شریف ہے اور بارہ کروڑ کی آبادی کے صوبے میں بغیر بلدیاتی نظام کے ن لیگ کی حکومت ہے اور مریم نواز وہاں کی وزیر اعلیٰ ہیں ۔
محسن نقوی کی گھسی پھٹی تجویز ہے ، وزیر اعلیٰ سندھ
I have received JKJAAC’s response to my letter proposing the establishment of a Truth and Reconciliation Commission, together with their accompanying proposal.
Every loss of life is a national tragedy. My immediate priority is to help end the present crisis, bring relief and restore normal life for the people of Azad Jammu and Kashmir as quickly as possible.
I welcome their willingness to engage with the proposed Commission as a possible institutional path forward, one now endorsed by the AJK Legislative Assembly, and will study their proposal carefully.
I will also now consult the Prime Minister of AJK, who will approach the Federal Government and other relevant stakeholders to seek their initial views and assess whether sufficient common ground exists to take a consensus proposal forward. - BBZ
یہ جو نعرے لگا رہی ہے بڑے لہک لہک کر
مریم کا پاپا چور ہے، مریم کا پاپا چور ہے
آج وہی مریم کے چور پاپا کے گُن گا رہی ہے اور مریم کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اٹھائے پھر رہی ہے
جوتیاں بھائی کچھ غلط مت سمجھنا 😉😉
@AzmaBokhariPMLN@MaryamNSharif@pmln_org
یہ ہے نانی کی اصل اوقات، سچ عوام کے سامنے آیا تو کہتی ہے کہ وڈیو تو نہیں بنا رہے اس کو بند کردو
یہ ہے مریم صاحبہ کی بونگیوں کی کہانی میں ایک اور بونگی کا اضافہ
یہ مچھڑ وہی ہے جس نے کہا تھا کہ مریم شادی کے تین مہینے کے اندر ماں کیسے بن گئی اور پھر بی بی شہید نے اس کو بھڑوے کو پارٹی سے نکال دیا تھا آج وہی تین مہینے میں ماں بننے کا سوال اٹھانے والا کشمیر میں زہر پھیلانے میں مصروف ہے اور مریم کی آنکھوں کا نور بنا ہوا ہے
🤍محبت بھٹو سے وفا پیپلز پارٹی سے❤️
جیالہ تھا جیالہ ہو اور جیالہ رہوں گا 🏵️
#PPP#SaqibHazara#jiyalaparty ❤️🖤💚 🇵🇰🇱🇾🇱🇾🇱🇾
🏹🏹🏹🏹 #international
The sign arrow will continue to move.
پاکستان پیپلز پارٹی ہم سب کا پسندیدہ پارٹی ہے 🤍
اور یہ بات ہم سب کے لیے ایک فخر کی بات ہے کہ ہم پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے ہیں*
❤️🖤💚
🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾*
#نشان#تیر#چلتا#راہ#گا
🏹🏹🏹*
🌧️ سندھ میں بارش کی پیشگوئی: صوبہ سندھ کے مختلف علاقوں بشمول تھرپارکر، عمر کوٹ٬ میرپورخاص، حیدرآباد، بدین اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، جبکہ کراچی، نوابشاہ، سکھر، لاڑکانہ، دادو میں بھی گرج چمک کے ساتھ درمیانی اور کہیں کہیں تیز بارش کے امکانات موجود ہیں۔
نئے صوبوں کے قیام کا طریقہ آئین میں موجود ہے، محسن نقوی کی تجویز غیر آئینی ہے ،نظام ناکام ہو گیا ہے تو محسن نقوی عہدہ چھوڑ دیں ، صدر پیپلز پارٹی سندھ نثار کھوڑو
کشمیر کے عوام کی مشکلات فوری ختم ہونا چاہئیں، انٹرنیٹ اور بینکنگ بحال ہونا چاہئیے، کھانا دوا اور ضروری سامان ان تک پہنچنا چاہئیے۔
تعلیم، کاروبار اور روزگار دوبارہ معمول پر آنا چاہئیے۔
آزاد کشمیر اسمبلی سچ اور مفاہمت کے کمیشن کے قیام کے حوالے سے قرارداد منظور کرچکی ہے۔
اب احتجاج کرنے والے اور وفاق، دونوں اس کمیشن کو تسلیم کریں۔
احتجاج اور کارروائی کا سلسلہ فوراً معطل ہو، ٹرتھ اینڈ ری کنسیلیشن کمیشن سے کچھ نہیں چھپایا جائے گا اور ہر متاثرہ خاندان کو انصاف ملے گا۔
یہی کشمیر میں امن و انصاف کا راستہ ہے۔
اگر آپ اس سب سے اتفاق کرتے ہیں تو دو اگست کو تیر پر مہر لگائیں۔