اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلاَّ اللہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ
میں گواہی دیتی یوں اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اسکا کوئی شریک نہیں، میں گواہی دیتی ہوں بیشک محمد ﷺ اللہ کے بندے اور رسول ہیں
ایران کے جریدے “وطن امروز” کے صفحہ اول پر “پیرس کا ابلیس” کے عنوان سے فرانسیسی صدر میکرون کا خاکہ شائع کیا گیا ہے۔ اس خاکہ پر یورپی مفکرین کافی سیخ پا ہیں۔ ہالینڈ کے وزیراعظم نے صدر رجب طیب ایردوان کے مؤقف کے خلاف فرانس کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
اے طیب ایردوان اللہ تمھیں لمبی زندگی دے۔
صدر رجب طیب ایردوان گستاخانہ خاکوں پر جراتمندانہ مؤقف اور امت کی ترجمانی کی وجہ سے عالم اسلام کے محبوب رہنما بن گئے۔ پاکستان میں ایک جلوس کے دوران مشہور عالم محمد رضا ثاقب مصطفائی نے صدر ایردوان کے لیے خصوصی دعا کروائی۔
اللَّهمَّ صلِّ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما صلَّيْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيدٌ
اللَّهمَّ بارِكْ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما باركْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيدٌ
Jummah Mubarak
یہ میں نے نہیں کہا تھا، @Ali_MuhammadPTI آپ نے کہا تھا اسلئیے میں آپ سے پوچھ رہا ہوں کہ
“جس مقتول کا قاتل نامعلوم ہو اس کا قاتل حاکم وقت ہوتا ہے” یہ سچ ہے؟
#JusticeForZainab
خدارا اپنی قوم کے بچوں اور خواتین پر رحم کریں اور ایسے جرائم میں ملوث مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کی مخالفت نہ کریں۔ ہماری حکومت میڈیا پارلیمنٹ اور عدلیہ اس ظلم کو روکیں اور ایسے ظالموں کو نشان عبرت بنائیں۔