سیاسی مفاد کے لیے فالس فلیگ آپریشنز اور گودی میڈیا کی دلالت، بھارتی صحافی اجے شکلا کے اعتراف نے مودی کا سچا چہرہ دنیا کے سامنے ننگا کر دیا
بھارت کی ہندوتوا حکومت اور اس کا زہریلا گودی میڈیا عالمی سطح پر ایک بار پھر ننگا ہو چکا ہے۔ بھارتی صحافی اجے شکلا کا یہ بیان کہ "انڈین عدالتوں، خفیہ ایجنسیوں اور فوج کو سیاسی استعمال کا ذریعہ بنا دیا گیا ہے" پاکستان کے اس موقف کی توثیق کرتا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ہر ناٹک کا ماسٹر مائنڈ اجیت ڈوول خود ہے۔ بغیر کسی ثبوت کے پاکستان پر الزام تراشی کرنا اور فرضی انکاؤنٹرز میں بے گناہ شہریوں کو قتل کر کے ڈرامے رچانا مودی کی گھٹیا سیاست کا سکرپٹ بن چکا ہے۔ اب بھارتی تجزیہ کار اور عوام خود اس فریب کو مسترد کر رہے ہیں۔ پاک فوج کے خلاف گودی میڈیا کا ہر من گھڑت بیانیہ ریت کی دیوار ثابت ہو چکا ہے اور بھارت کا یہ فالس فلیگ فتنہ خود اس کے اپنے گلے کا طوق بن چکا ہے۔
A reported street-crime incident near Taramri Chowk, within Shahzad Town limits, has raised concern after a citizen was allegedly deprived of cash, foreign currency, documents and car keys. According to preliminary information, the citizen remained physically safe, while police started looking into the matter.
Read More: https://t.co/xobKTjiiGQ
Disclaimer: This content is shared solely for awareness, educational, public information, and journalistic purposes. All details are based on preliminary information available at the time of publication and remain subject to official verification, investigation updates, and due legal process.
#Islamabad @ICT_Police@dcislamabad
توصیف کونی، جو افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے السوالی/ ضلع اچین سے تعلق رکھنے والا ایک کمانڈر بتایا جاتا ہے، اس نے 21 سالہ شہریار نامی معصوم لڑکے کو ڈرا دھمکا کر جنسی استحصال کا نشانہ بنایا۔
کے خلاف چار وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے ہیں، جن میں طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ بھی شامل ہیں۔
وارنٹِ گرفتاری درج ذیل افراد کے خلاف جاری کیے گئے ہیں:
▪️ ہیبت اللہ اخوندزادہ
طالبان کے سپریم لیڈر
▪️ عبدالحکیم حقانی
چیف جسٹس
▪️ ندا محمد ندیم
وزیرِ اعلیٰ تعلیم
🚨🚨 بریکنگ
بین الاقوامی فوجداری عدالت (ICC) نے طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ اور تین دیگر اعلیٰ طالبان رہنماؤں کے خلاف وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے
بین الاقوامی فوجداری عدالت نے افغانستان کی صورتحال سے متعلق اپنی تحقیقات کے سلسلے میں طالبان کے اعلیٰ رہنماؤں
ارے او سامبا
کتنے آدمی تھے ؟؟
سردار آدمی نہیں کچھ بھارتی اشاروں پر ناچنے والے کھسرے تھے۔۔۔
😂 بی ایل اے کی KAAD ٹیم
عورت کے لباس میں مرد۔۔۔ بھتہ لیتے ہوئے
بی ایل اے والوں کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے 😅