اب اگلے فیز کی جانب بڑھنے کا وقت آ گیا ہے،
" آئندہ منگل سے ہم صرف 3 بہنیں اڈیالہ کے ہاہر عمران خان سے ملاقات کیلئے آیا کریں گی، پارٹی کے تمام لوگ اپنے علاقوں کی جانب لوٹ جائیں اور عمران خان کے احکامات کے مطابق اپنے علاقوں میں Street movement شروع کریں اور تحریک کی تیاریاں مکمل کریں،
سہیل آفریدی کی ترجیح کپتان کی رہائی نہیں بلکہ چاکری بچانا باقی ہے گنڈا پور بھی یہی کام کرتا رہا اور آفریدی بھی اسی راستے کا مسافر بن گیا۔
کم بخت کرسی ہے ہی ایسی چیز بڑوں بڑوں کی بڑھکیں جھاگ کی طرح بیٹھ جاتی ہیں
اگر خیبر پختونخوا اسمبلی کا اپریل والا بل دیکھ لیں، تو پنجاب اسمبلی بھی آپ کو فرشتہ لگنے لگے گی
خیبر پختونخوا اسمبلی میں ایسا بل منظور کر لیا گیا ہے کہ اب کوئی صحافی اسمبلی کی خبر بھی اسپیکر کی اجازت کے بغیر نہیں دے سکتا۔
ستم ظریفی یہ ہے کہ اپریل میں منظور ہونے والا یہ بل ایم پی ایز کو بھی نہیں دیا گیا بس پاس کروا لیا گیا ۔ قانون سازی بھی خاموشی سے، معلومات بھی پردے میں، اور جوابدہی بھی غائب۔
اگر آپ خیبر پختونخوا اسمبلی کا یہ اپریل والا بل پڑھ لیں تو پھر پنجاب اسمبلی کی حرکتیں بھی آپ کو نرم محسوس ہوں گی، بلکہ پنجاب اسمبلی والے بھی آپ کو فرشتے لگنے لگیں گے۔
خیبر پختونخوا اسمبلی کے تمام ممبران تین روز تک سرکٹ ہائوس، ریسٹ ہائوس اور ڈاک بنگلہ سمیت کسی بھی سرکاری یا سرکار کے زیر انتظام رہائش گاہ میں مفت قیام کرسکیں گے
اگر اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک ایڈیشنل جج جسٹس محمد آصف کا بیٹا اسلام آباد کی اہم شاہراہ پر دو معصوم بچیوں کو کچلنے کے تین دن بعد کیس سے فارغ ہو کر گھر پہنچ جاتا ہے تو ایسے نظام میں رضا ڈار کو کیسے سزا ہو سکتی ہے ؟زورین نظامانی کا سوال
A 13 year old girl was raped for 5 days by 30 men but they’re still stuck with this case only and not reporting that even for once.
I feel Indian media isn’t hated enough.