نگران وفاقی وزیر خارجہ امور پروفیسر ڈاکٹر محمد طاھر نفیس نے کہا ھے بھارت کا مکروہ چہرہ اب پوری دنیا میں بے نقاب ھو چکا ھے ھم نے رنگ ھاتھوں بھارتی تربیت یافتہ دھشت گرد پکڑے ھیں۔
نگران وفاقی وزیر خارجہ امور پروفیسر ڈاکٹر محمد طاھر نفیس نے کہا ھے احتساب کا عمل سخت کر دیا جائے نواز شریف وطن واپسی آئے دس لاکھ افراد جمع کرنے کی اجازات نہیں دے سکتے 20 اکتوبر سے دفعہ 144 پورے لاھور میں نافذ کر دیا ھے۔