خواتین اساتذہ کا روڈ پر یوں اپنے حق کیلیے در بدر ہونا مگر حکومت اور ��حکمہ کا بے حسی سے تماشہ دیکھنا یہ ظاہر کرتا ہے کہ یہ دین اور روایات کی پاسداری سے کوسوں دور جا چکے ہیں۔
#3rdDayofLahoreDharna
کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے۔
کرسی ہے تمھاری کوئی جنازہ تو نہیں ہے۔۔
HED and govt of punjab
اساتذہ کو پے اور سروس پروٹیکشن کا حق دے
#3rdDayofLahoreDharna
یہاں کسی کو کوئی راستہ نہیں دیتا
مجھے گرا کے اگر تم سنبھل سکو تو چلو
We are fully committed to sit in Lahore for our pay and service protection. The show will kick off on March 7, 2022 in Lahore.
#3rdDayofLahoreDharna
معزز اساتذہ کرام کی تذلیل گورنمنٹ اف پنجاب کی بدترین بد تہذیبی کا منہ بولتا ثبوت ۔۔۔دین دنیا اور اداب مروت سے بے نیاز بے شرم لوگ ہیں یہ۔۔۔
#3rdDayofLahoreDharna
اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کا شکریہ۔۔۔۔
مگر ہائر ایجوکشن ڈیپارٹمنٹ اور حکومتی بے حسی کمال ہے ۔۔۔
حکومت پنجاب پروفیسرز اور لیکچرز کو بنیادی حقوق فراہم کرنے میں ناکام، مجبوراً پروفیسرز اور لیکچرز 7 مارچ کو لاہور سول سیکرٹریٹ کے سامنے دھرنا دینے پر مجبور
#3rdDayofLahoreDharna