@MHB_PTI @madnan_sami معزرت کے ساتھ
پنجاب سمیت پورے پاکستان میں
ما سوا عمران احمد خان نیازی کے PTI میں کوئی قیادت کوئی لیڈر نہیں تمام تر مفاد پرست ابن الوقت لوگوں کا ٹولہ ہے
@gbtrade اسلام وعلیکم عرفان بھائی آپ نے درست نشاندھی کی مگر جو سب سے بڑا مجرم ہے اس کو آپ نے 6نمبر پر رکھا ہے اصلی مجرم ایک ہی ادارہ ہے جس نے ہر ادارے میں گھس کر اس کا بیڑہ غرق کیا اور اب عوام کو اپنے سامنے کھڑا کر لیا ہے
@SFOChaodhry سر اپ سب سے پہلے مجھے ان بلاک کریں گے جلد ہی کیونکہ اپ کے پاس اپنے کرنے کی تو بہت سی باتیں ہیں لیکن اگلے کی بات کا جواب اپ کے پاس نہیں ہے اس کے لیے اپ کو سہارے ڈھونڈنے پڑتے ہیں اب میرا ایک اپ سے سوال ہے