پی وائی اوجی بی کے صوبائی صدر بابو استوری نے نلتر پائین میں پیش آنے والے دلخراش واقعے پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردی کے واقعے کی سخت مذمت کی ہے۔ انہوں نے جان بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے قاتل کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔
بہاولپور, گلگت بلتستان کے دو میڈیکل طالب علموں کو شدید زخمی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا, ایک طلب علم کی برین مکمل ڈیمیج ہوگئی, جی بی کے اعلی حکام نوٹس لیں , طالب علموں کامطالبہ
Please start hashtag
#JusticeForDrAbideen_And_DrJunaid#ImranKhan#PunjabGovt#Gb_Govt
چلاس دیامر سے تعلق رکھنے والے عارف ولد محمد ارشاد جو کہ کلاس sixth کا طالبعلم ہے صبح 8 بجے راولپنڈی سیٹلايٹ ٹاون سے لاپتہ ہو چکا ھے نیو ٹاؤن تھانہ والے نے ابھی تک ایف ائی تک درج نہیں کی نہ ہی کوئی ایکشن لیا ہے
@RwpPolice@OfficialDPRPP@Aadiiroy#Gilgitbaltistan

اسلام آباد اور پنجاب کے تعلیمی اداروں کے ہاسٹلز کی بندش کیبعد گھروں کو جانے والے سٹوڈنٹس ٹرانسپورٹ کی عدم موجودگی سے شدید پریشان ہیں ۔
طلباء پیرودھائی میں ٹکٹ کیلئے خوارہو رہے ہیں ۔۔ جی بی حکومت فوری نوٹس لیکر اضافی فلائٹس/ ٹرانسپورٹ کا انتظام کرے۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
GB is a less privileged area in Pak & people have the scare sources of earning.If the govt can provide Balochistan and FATA special packages than why not to GB.GBains strongly demand that the PM scheme for the less privileged areas should be restored
#StudentsBlockedCPECRoute