We are grateful to Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari for designating us these responsibilities, we will try to do our best to fulfill our duties.
@BBhuttoZardari@psfmansoor
سابق رکن صوبائی اسمبلی محمد سلیم بلوچ، چیئرمین چینسر ٹاؤن فرحان غنی، ممبر اگنائزنگ کمیٹی ضلع ایسٹ ریاض بلوچ، پی ایس ایف سندھ کراچی اور ضلع ملیر کے عہدیداران طلباء و پاررٹی جیالوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
ڈپٹی جنرل سیکٹری پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی ڈویژن @ShareefhPSF کی جانبسے "18اکتوبر 2007 امید اور خوف کی جنگ" کےعنوان سے سیمینار کا انعقاد
صدر پی پی پی کراچی @SaeedGhani1 ، نائب صدر پی پی پی کراچی سردار خان، صدر پی پی پی ضلع ملیر @SalmanAMurad ، چیئرمین ملیر ٹاؤن @janmohdppp
پی ایس ایف ملیر کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری ذیشان ادریس خاصخیلی اور پی ایس ایف ملیر کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری محمد احمد بروہی کی شہید ذولفقاربھٹو لاء کالج میں پرنسپل ریاض لنڈ صاحب سے ملاقات ہوئی تمام شاگرد کے مسائل، اور شاگرد سياست پے غور و فکر کیا گیا،
@BBhuttoZardari
کراچی: محرم الحرام کے سلسلے میں ٹی ایم سی ملیر میں اجلاس
ملیر ٹاؤن میونسپل کارپوری��ن کے حدود میں محرم الحرام کے دوران امن بحال رکھنے اور صفائی کے بہتر انتظامات کو یقینی بنانے کےلئے چیئرمین جان محمد بلوچ اور وائس چیئرمین سید مزمل شاہ کی صدارت میں اجلاس منعقد کیا گیا
آمد محرمالحرام سے پہلے چیئرمین ملیر ٹائون جان محمد بلوچ, وائیس چیئرمین سید مزمل شاھ آج پیر کے روز ملیر 15 سےشیش محل تک جاری روڈ کارپیٹنگ کے کام کا جائزہ لے رہے ہیں اس موقع پر سید اظھر حسین ڈی جی کے ایم سی, سید محمد نقی, سید عباس حیدر, سید کاشف شاھ, ثمر عباس شاھ بھی موجود تھے
An important MOU was signed today in Nathiagali between Pakistan 🇵🇰 and Switzerland 🇨🇭 on disaster risk management @ndmapk presided over by the PM @CMShehbaz. Thank you to @ignaziocassis Foreign Minster of Switzerland for taking so much interest in @ClimateChangePK and our presentation on key challenges and initiatives.
پی پی پی چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ملیر جان محمد بلوچ نے میونسپل کمشنر ٹاؤن آغا سمیر خان درانی کو اپنے ہمراہ یوسی غریب آباد سکھیو گوٹھ میں حاجی اللہ نور جوکھیو پاک کی تزائین و آرائش کے لیے جائزہ لیا۔
@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk@AseefaBZ@WaqarMehdiPPP1@SaeedGhani1
پی پی پی چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ملیر جان محمد بلوچ نے میونسپل کمشنر ٹاؤن آغا سمیر خان درانی کو اپنے ہمراہ یوسی غریب آباد سکھیو گوٹھ میں حاجی اللہ نور جوکھیو پاک کی تزائین و آرائش کے لیے جائزہ لیا۔
چیئرمین ملیر ٹاؤن جان محمد بلوچ, وائیس چیئرمین ملیر ٹاؤن سید مزمل شاھ اور میونسیپل کمشنر آغا سمیر خان درانی کے ہمراہ مون سون کی بارش کے بعد یوسی بختاور اور یوسی بٹائی آباد کا دورہ کیا اور جاری نکاسی آب کے کاموں کا جائزہ لیا۔
چیئرمین ملیر ٹان جان محمد بلوچ نے میونسپل کمشنر آغا سمیر خان درانی کے ہمراہ عیدالحضی کے موقع پر الائشوں اٹھا کر دفنانے کی جگہ JDS شرافی گوٹھ میں بنائی گئی خندقوں کا معائنہ کیا۔
نومنتخب چیئرمین ملیر ٹاؤن جان محمد بلوچ نے عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری دی۔
اس موقع پر رفیق راؤ، پانو فقیر، ڈاکٹر ایوب بلوچ، عبدالجبار سومرو بھی موجود ہے۔
چیئرمین ملیر ٹاؤن جان محمد بلوچ نے وائس چیئرمین ملیرٹاؤن سید مزمل شاہ اور میونسپل کمشنر آغا سمیر خان درانی کے ہمراہ عیدالحضی کے موقع پر الائشوں اٹھانے والی گاڑیوں کا معائنہ کیا۔
پی پی پی چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ملیر جان محمد بلوچ نے وائس چیئرمین ملیر ٹاؤن س��د مزمل شاہ کے ہمراہ ملیر ٹاؤن کے پہلےکونسل اجلاس کی صدارت کی،
اس موقع پر میونسپل کمشنر آغا سمیر خان درانی، تمک اراکین کونسل،محکمہ جاتی سربراہان بھی موجود تھے۔
@BBhuttoZardari
@FaryalTalpurPk
چیئرمین ملیر ٹاؤن جان محمد بلوچ نے وائس چیئرمین ملیر ٹاؤن سید مزمل شاہ کے ہمراہ ملیر ٹان کے پہلےکونسل اجلاس کی صدارت کی۔
اس موقع پر میونسپل کمشنر آغا سمیر خان درانی، اراکین کونسل ، محکمہ جاتی سربراہان بھی موجود تھے۔
چیئرمین ملیر ٹاؤن جان محمد بلوچ ن اور وائس چیئرمین ملیر ٹاؤن سید مزمل شاہ نے ٹی ایم سی ملیر کے مرکزی آفس میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 70 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا۔
اس موقع میونسپل کمشنر انیس الرحمان اور پارٹی جیالے بھی موجود تھے۔
#HumSubKiBenazir