لیاقت آباد جلسے میں مہاجر اپنا فیصلہ ہمارے حق میں دے چُکے ہیں۔
چند لوگوں کی لڑائی کو مہاجروں کی لڑائی نہ سمجھا جائے۔
مہاجروں کی شناخت الطاف حسین یا ایم کیو ایم نہیں بلکہ لیاقت علی خان، عبدالستار ایدھی، ڈاکٹر ادیب رضوی، کامران خان جیسے لوگ ہیں۔
-@KamalPSP
پاکستان ہاؤس میں ایم کیو ایم کے شہید کارکن آصف ذیدی کی بہن اور عباسی شہید ہسپتال کی ایکشن کمیٹی کی انچارج مینا ذیدی باجی، تسلیم باجی اور جاوید بھائی نےپاک سرزمین لیبر فیڈریشن میں شمولیت اختیار کی اس موقع پر رضاہارون سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے @KamalPSP
@PSPPakistan
جوکچھ ہورہاہے اس کو مہاجر قوم سے نہ ملاؤمہاجروں کی شناخت ،لیاقت علی خان ،ڈاکٹر ��بد القدیر اورادیب رضوی ہیں بڑے بڑے مہاجر ناموں کو کیا ایم کیو ایم نے بنایا ہے ؟
اس شہر میں مہاجر پی ایس پی کے ساتھ نہ ہوتے تو میں گھر سے یہاں نہیں پہنچتا۔
#MustafaKamal
#Pressconference
PSPPakistan: کراچی کی صورتحال پر گفتگو کی ہے
سینٹ کے انتخابات پر بھی بات ہوئی ہے
دونوں جماعتوں کی جانب سے ممبران پر مشتمل رابطہ کمیٹی قائم کردی گئی ہے @mrazaharoon
لیاری ٹاؤن سے 40 نوجوان محمد علی بلوچ اور وسیم بلوچ کی سربراہی میں رہنما ساجد بلوچ سے ملاقات اور پاک سر زمین پارٹی باقاعدہ شمولیت کا اعلان @KamalPSP @PSPPakistan
صدر پاک سر زمین پارٹی انیس احمد قائم خانی نے کل بروز جمعہ، پاکستان ہاؤس حیدرآباد میں پی او سی کمیٹی کے ہمراہ حیدرآباد ڈسٹرکٹ کے صدر ندیم قاضی و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی سے میٹنگ کی.
09-02-2018
پاک سر زمین پارٹی اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے زمہ داران کا اجلاس پاکستان ہاؤس میں منعقد ہوا جس میں چیئرمین سید مصطفی کمال نے زمہ داران سے خطاب کیا.
@PSPPakistan
#Pakistan#Water#Crisis@water_futures
" ... while the causes of Pakistan’s water crisis are complex, the country’s political instability has played a key part ..." https://t.co/UfXBqfU7TC
ایم کیو ایم کے سلمان مجاہد بلوچ کے خلاف درج ایف آئی آر… موصوف پر الزام ہے کہ اُنہوں نے پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم کے رکن کو ہراسا�� کیا, اسلحہ تانا, مغلظات بکیں اور چلتے بنے
PSPPakistan: سیکریٹری جنرل پاک سرزمین پارٹی رضا ہارون اور رہنما پی ٹی آئی عمران اسماعیل مشترکہ پریس کانفرنس میں میڈیا سے خطاب کررہے ہیں۔
@mrazaharoon@ImranIsmailPTI