On the special instructions of the head of Pakistan Sunni Tehreek Mohammad Shadab Raza Naqshbandi, the anti-Israel signature campaign of Pakistan Sunni Tehreek is going on
Pakistan Sunni Tehreek will celebrate Eid with simplicity
#BoycottIsrael#Palestine#PSTNews#PSTMarkaz#PST
پاکستان کاسیستان میں حملہ اور دہشتگردوں کی ہلاکت ایران میں دہشتگردوں کے م��بوط ٹھکانےہیں،پاک افواج نے ایران میں کاروائی کرکے ملک کی سلامتی وخودمختاری اورقومی حصول کا تحفظ کیا ہے پاک فوج کا ملک کی سلامتی کیلئےکردارمثالی ہے عوام قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں,سربراہ PSTشاداب رضا نقشبندی
سـربـراہ پـاکـسـتـان سـنـی تـحـریـک مـحـمـد شـاداب رضـا نـقـشبـنـدی صاحب کے برادر اکبر محمد زبیر مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قل شریف و محفل نعت کا اہتمام کیا گیا نائب سـربـراہ پـاکـسـتـان سـنـی تـحـریـک صـاحـبـزادہ عـلامـہ بـلال عـبـاس قـادری نے شرکت کی
#Pakistan#PSTMARKAZ
ایران دہشتگردی کے خطرے کو ختم کرنے اینٹیلی جینس شیئرنگ کے بجائے حملہ کررہا ہے جس کی شدید مذمت کرتے ہیں ایران پاکستان کی خود مختاری کو چیلنج کرنے پر فوری طور پر پاکستان سے معافی مانگے دوطرفہ تعلقات خراب ہونے کا ذمہدار ایران ہوگا، سربراہ PST محمد شاداب رضا نقشبندی
ایران دہشتگردی کے خطرے کو ختم کرنے اینٹیلی جینس شیئرنگ کے بجائے حملہ کررہا ہے جس کی شدید مذمت کرتے ہیں ایران پاکستان کی خود مختاری کو چیلنج کرنے پر فوری طور پر پاکستان سے معافی مانگے دوطرفہ تعلقات خراب ہونے کا ذمہدار ایران ہوگا، سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی