دودھ مافیا بے لگام ہوگیا ایک کلو دودھ پر 20روپے اضافہ کرکے 200ر��پے کلو کردیا گیا،ثروت اعجاز قادری
،قیمتوں کا کنٹرول میں نہ ہوناپرائس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ناکام اور کرپٹ زدہ ہوچکا ہے،ثروت اعجاز قادری
یا رسول اللّهﷺ آپ سلامت رہیں آپ کی ناموس سلامت رہے 💖
میرے ماں باپ،میرا وجود اور ہر چیز آقا دو جہاں حضرت محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم پر قربان ❤️
"وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک
میرے نبی حضرت محمّد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا ❤❤
#JoinPST
میں نے ایسے ہی نہیں تیری طرف داری کی
تو علامت ہے میرے دیس میں خودداری کی یاسین ملک آپ ہمارا فخر، ہمارا سرمایہ، ہماری پہچان
اللّہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے، مشکلات میں آسانی پیدا فرمائے اورآپ کو اور کشمیریوں کو آزادی کی صبح دیکھنا نصیب فرمائے
#ReleaseYaseenMalik#JoinPST#PSTMurree
قائد تیرا نیک مشن تاقیامت جاری رہے گا ❤️اللہ پاک قائد محترم کے مزار پر انوار پر کروڑوں رحمتوں کا نزول عطا فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏻Wakeeel Abbasi PST Phagwari Murree
#joinPST#pstmurree#SarwatEjazQadri#خنجرِاعلٰحضرت_شہیدسلیم_قادری
پاکستان سنی تحریک نیو کراچی یوسی کنونیئر
محمد یوسف قادری نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید
پاکستان سنی تحریک تحصیل مری کی جانب سے حملے کی شدید مذمت اور گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
انتظامیہ جلد از جلد قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائے
#JoinPST#PSTMurree#StopTargetPST@SarwatEjaz
جنرل سیکرٹری پاکستان سنی تحریک مری راحیل خان قادری اور پی ایس ٹی پھگواڑی مری کیطرف سے SHO تھانہ پھگواڑی ASI تھانہ پھگواڑی اور دیگر عملہ کو ویلکم کیا گیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ۔
#joinPST#PSTMurree#PST_Phagwari_Murree#Police
درود شریف ایک ایسی عبادت ہے جو زمین میں گمنام رہنے والوں کو آسمان میں معروف بنا دیتی ہے !!!
کثرت سے درود شریف پڑھتے رہئیے 🌸
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
پاکستان سنی تحریک تحصیل مری
#PSTMurree#JoinPST
پاکستان سنی تحریک یوسی پھگواڑی مری کا اجلاس:
ذمہداران و کارکنان نے بھرپور شرکت کی
تنظیمی امور پر گفتگو ؛ انشااللہ رمضان میں مزید خدمت خلق کی سرگرمیاں بڑھائیں گے اور تنظیمی کام کو مزید تیز کرنے کا عزم
پاکستان سنی تحریک تحصیل مری
#JoinPST#PSTMurree@SarwatEjaz@PSTMurree
ویسے بھی عمران خان امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھڑے ہیں، میری گزارش ھیکہ اسی بھانے امریکہ سے قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی کی واپسی کا ہی ایک مطالبہ کر دیں