@fawadchaudhry@JanPinYin بی بی اس وقت کوئی 1122 کی سروس نہیں چلتی تھی۔۔۔
دو ہی ایمبلونس تھیں جس میں سے ایک کو بجھوا دیا گیا اور دوسری پہلے ہی ڈیوٹی پر گئی ہو تھی۔
حضرت کیا یہ دوزخی جج بھی نکاح کروانے کا پچاس لاکھ، رو رو کر دعا کروانے کا ایک کروڑ، سوکھی دعا کروانے کا پچھتر لاکھ ہدیہ لیتے ہیں اور اوپر سے ویلیں اس کے علاوہ ہوتی ہیں؟
بڑے دوزخی ہیں یہ جج
🙏🙏
The Jammu massacre, as it appears, was a long planned event. The coordination of the State forces with RSS and forces from Patiala clearly point towards planned coordination at the highest levels in India.
#jammumassacre
https://t.co/5GTwAmec0I
@atifthepoet@mudazir@AaliyaShah1 عاطف صاب اب یہ درد آپ کی زندگی کے ساتھ رہے گا کیونکہ طالبان اب کہیں نہیں جانے والے اور ویسے بھی آپ شاعر ہیں اور شاعری کیلئے درد بہت ضروری ہے لہذا آپ کو تو خوش ہونا چاہئے کیونکہ اس طرح کی تصاویر اور ویڈیو اب آے روز آپ کو ملتی رہیں گی 😜
@fawadchaudhry جب عالمی مارکیٹ میں پچھلےدنوں کوئی تیل کو پوچھتا نہیں تھا تو تم لوگ کہتے تھے کہ تیل کی قیمت چھ مہینے پہلے طے ہو جاتی ہے اور اب کہہ رہے ہو کہ عالمی مارکیٹ کی وجہ سے تیل کی قیمتیں بڑھائی ہیں
@Advjalila سالا جتنی پھوں پھاں دکھا رہا ہے ویسے اتنی بنتی نہیں ہیں کیونکہ گاڑی اور بائیک دونوں اسمگلنگ کی ہیں زیادہ سے زیادہ بیس یا بائیس لاکھ کی ہونگی 😂