تحریک انصاف کا پنجاب میں شیڈو کبینیٹ بنانے کا فیصلہ
آئندہ اڑتالیس گھنٹوں میں پنجاب میں شیڈو کیبنیٹ کا اعلان کردیا جائے گا
تحریک انصاف کے سینئر رہنما میاں اسلم اقبال نے شیڈو کیبنیٹ کیلئے پارٹی قیادت اور ارکان اسمبلی کے ساتھ مشاورت شروع کردی
جس رفتار سے محسن نقوی کو عہدے دیئے جارہے ہیں دو چار مہینوں میں کرنسی نوٹوں پر قائداعظم کی جگہ ان کی تصویر ہوگی۔ شاہد میتلا
@ShahidMaitla#MoshinNaqvi
https://t.co/Ekmfj2sTbW
9 مئی کے بعد PTI کا بیانیہ تھا کہ ملک میں جلاؤ گھیراؤ ن لیگ کے افراد نے PTI کا لبادہ اوڑھ کر کیا
مریم اکرام کو MNA نامزد کرنے سے کیا یہ بات واضح ہوتی ہے کہ مریم 9 مئی کو بھی ن لیگ کی تھی اور اب بھی ن لیگ کی ہی MNA بنے گی۔
اختر مینگل کی تقریر کے دوران ڈپٹی سپیکر نے روک دیا
آئین ہمیں اجازت نہیں دیتا کہ فوج کو ہم تنقید کا نشانہ بنائیں، ڈپٹی سپیکر
بہت شکریہ ڈپٹی سپیکر صاحب، آئین کی وہ شق بتا دیں جس میں یہ لکھا ہے کہ فوج ہماری پگڑیاں اچھالیں، اختر مینگل
’’کون بچائے گا پاکستان، عمران خان عمران خان، تیرا یار میرا یار، قیدی نمبر 804‘‘، قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان کے نوازشریف اور زرداری کے سامنے عمران خان کی تصاویر اُٹھا کر نعرے۔۔!!