Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN#HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN@ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained
It’s expected from PMLN to spread lies and false propagandas. However it is sad and disappointing for a TV Channel like @ARYNEWSOFFICIAL to lose all its credibility just to be in good favour. To air such fake news shows to what depths it has fallen to. Is this what Arshad Sharif gave his life for? I will be taking legal action in the UK against ARY for this defamatory fake news. We have many more engagements coming, so be prepared for more screams. @arynewsud
“قاسم خان کا اقوام متحدہ کے انسانی حقوق گروپ سے خطاب اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ ریلیز”
۔۔
پٹواریوں کو انگریزی سے کافی دشواری تھی یہاں تک کہ ان کا “یک پٹواری خواجہ ��صف” بھی الٹی سیدھی تشریحات شیئر کر رہا تھا
ایک اندر کی خبر :
ابھی ایک با خبر فوجی نے بتایا کے جو رپورٹس ہر فوجی ڈویژن اور کور سے ہر مہینے اوپر کی قیادت کو جاتی ہیں ان میں ہر جگہ سے یہ "پلس" (PULSE ) آی ہے کے پاکستان کو کبھی اسرائیل کو نہیں تسلیم کرنا چاہیے - جرنل عاصم منیر اور انکے کور کمانڈر بہت پریشان ہیں کے اس صورت حال کو کیسے قابو کریں کیونکہ عاصم منیر صدر ٹرمپ سے وعدہ کر آیے ہیں اور اسی لئے انکی بڑی تعریفیں ہو رہی ہیں - اب اگر فوجی نہیں مان رہے تو پھر عاصم منیر کیا کریں گے - زور زبردستی تو چلائیں گے مگر کب تک - اوپر سے ہر ہمسایے ملک سے جنگ اور دشمنی اور اندر اپنے لوگوں پر ظلم اور جبر، کیسے یہ سب چل پائےگا - ذرا سوچیں -
پاک - افغان سرحد پر فائرنگ :
سیکورٹی والے TV پر ٹکر چلا رہے ہیں کے افغانستان کی طرف سے فائرنگ ہو رہی ہے اور پاکستان جواب دے رہا ہے اور کئی افغان فوجیوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے -
یہ نہیں معلوم پاکستانی گول�� باری سے کتنے لوگ مارے گئے کیونکہ یہ بتانا مشکل ہی نہیں ںاممکن ہے مگر پاکستان کا کتنا نقصان ہوا ہے یہ بتایا جا سکتا ہے مگر ضروری نہیں - دونوں طرف سے بڑے بڑے دعوے کئے جا سکتے ہیں مگر ایک سوال کا جواب آنا ضروری ہے -
کچھ سال پہلے اربوں روپے خرچ کرکے پاک - افغان سرحد پر ایک مضبوط باڑھ لگانے کا دعوا کیا گیا تھا وہ باڑھ کہاں گئی - کیا وہ موجود ہے اور اگر ہے تو پاکستان میں افغان دھشت گرد کیا ہوائی جہاز یا ہیلی کاپٹر سے آتے ہیں - اور اگر موجود نہیں تو کون چرا کر لے گیا - کیا کوئی پوچھے گا ؟
افسوس اس بات کا ہے کہ ایک بردار اسلامی ہمسایے سےپاگل فوجیوں نے تعلقات اتنے خراب کر لئے ہیں کہ گولہ باری شروع ہو گئی ہے اور وہ دشمن ہندوستان کی گود میں جا بیٹھے ہیں - اب دونوں طرف سے دباؤ ایگا اور پاکستانی عوام کو تو ویسے ہی فوج نے اپنا دشمن بنایا ہوا ہے -
اس فوج کا کیا حشر ��وگا اور پاکستان کو کتنا نقصان ہوگا ؟؟؟؟؟
چلیں جی پاک - افغان ٹکا ٹک تو بند ہو گی مگر اب کیا :
یہ عاصم منیر کا ایک بھونڈا عمل تھا کے کسی طرح ایک نئی جنگ شروع کر دی جائے کہ وہ کہ سکیں جنگ کے دوران سپاہ سالار کو ہٹانا اچھا نہیں ہوتا اور انھیں ایکسٹینشن مل جائے -
مگر یہ جنگ اتنی یک طرفہ تھی کے مقابلے اور گھمسان کا رن پڑ ہی نہیں سکا ، عرب امیر اور پیسا پھینکنے والے جب بیچ میں آ گئے تو لڑائی روکنی پڑی - افغانی تو ہمیشہ لمبی اور گوریلا جنگ لڑتے ہیں یہ ٹینکوں کی جنگ انھیں نہیں آتی - اور پاکستان انکے علاقے پر قبضہ تو کر نہیں سکتا تھا وہ چار دن میں نکال باہر کرتے -
تو اب نئی جنگ کس کے ساتھ اور کیسے ہوگی کہ سپاہ سالار مصروف نظر آیئں -
بات وہیں پر آ کر رکی ہے یہ اپنی نوکری کے لئے ہر نقصان کرنے کو تیار بیٹھے ہیں ، مگر وہ کہتے ہیں قبرستان ایسے بے شمار لوگوں سے بھرے پڑے ہیں جو کہتے تھے ہمارے بغیر دنیا رک جائیگی - NO ONE IS INDISPENSABLE -
پاکستان بھی ان ظالموں کے بغیر آگے بڑھتا رہیگا اور یہ تاریخ میں اپنے کالے کرتوت لے کر غایب ہوجایئں گے - جرنل باجوہ کی مثال ابھی تازہ تازہ ہے -
Noorani, can anyone ask the Governor he had not received the first resignation letter, so now how is he comparing two letters? They have made Pakistan a joke, a child play. Do nations survive with such fake leaders, fake pillars of nationhood??