سیاستدانوں اور سیاسی کارکنان کی رہائی کے فوراً بعد گرفتاری۔ عدالتی حکم کے باوجود فوری رہائی نہ ملنا۔
کیسز پر فیصلوں کا انتہائی "محفوظ" ہو جانا۔ اور تفتیش کے کچھ اہم پہلوؤں پر سماعت ہونے سے پہلے ہی ک��س کا فیصلہ ہو کر سزا سنا دیے جانا۔
جبکہ عدالتی حکم کے باوجود IG اسلام آباد اور دیگر افسران کی گرفتاری نہ ہونا۔
یہ کسی ناول کا سکرپٹ نہیں۔ پاکستان کی موجودہ گمبھیر سیاسی اور قانونی صورتحال ہے، خواتین و حضرات !!
آج پتا چل گیا ہوگا آپ کو کہ میں کیوں جسٹس منیب اختر اور جسٹس اعجاز الاحسن صاحب کی ہمیشہ تعریف کرتا ہوں،
تیسری جج جسٹس عائشہ ملک ہیں جن کی قابلیت پورے پاکستان نے دیکھی ہے،
ان کے سوالات کو سن کر آپ کو پتا چل جانا چاہیے کہ ان کو سپریم کورٹ لانے کی مخالفت کیوں ہوتی ہے،
جسٹس اطہر من اللہ صاحب نے بھی خوبصورت سوالات کیے،
سپریم کورٹ میں سینیارٹی کی بنیاد پر نہیں قابلیت کی بنیاد پر ججز کو آنا چاہیے
سپریم کورٹ کو ایسے ہی لائق ججز کی ضرورت ہے
نئے چیف جسٹس جناب قاضی فائز عیسی نے باآواز بلند کیمروں کے سامنے فرمایا ہے کہ وہ اصل میں اللہ کے سامنے جواب دہ ہیں ۔ اس اعلانُ کے بعد قاضی صاحب کا پہلا فرض اس بچے کی موت پر سوؤ موٹو لینا ہے ، جس کی فریاد اور اللہ کے درمیان اب کوئی پردہ باقی نہیں رہ گیا
"جب ننھے عمار نے اپنے گھر پولیس کو چھاپہ مارتے اور باپ کو گرفتار کر کے لے جاتے دیکھا تو وہ اتنا ٹوٹ گیا کہ 17 مئی کو سکول پیپر دینے گیا تو پورے پیپر پر "Papa, Papa" لکھ آیا
اس کو یہ خوف کھا گیا کہ اب پتا نہیں باپ کبھی واپس آئے گا یا نہیں۔
عمار کا جانا ہمارے خاندان کے دس گھر توڑ گیا"
عمار کے خاندان والوں کی یہ گفتگو ان تمام بےحس اور بےشرم لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے جو اس قومی سانحے پر مذاق کر رہے ہیں۔ 👇
پاکستان کی سپریم کورٹ جب پہلی دفعہ “آن ائیر “ ہوئی تو عوام حیرت زدہ رہ گئی کہ ایسی عدالت دنیا بھر میں پہلی دفعہ دیکھی ہے جس میں 80 فیصد وقت میں جج بولتے رہے اور وکیلوں کو صرف 20 فیصد وقت ملا ۔۔۔میڈیا کا نشۂ ہی الگ ہے
💥ہر روز ' میرے پاکستانیو ' کہنے والی آواز کانوں میں نہیں پڑ رہی۔
اللّٰہ عمران خان کو اپنے آمان میں رکھنا😔
@ImranKhanPTI
💞ہم نا باز آئیں گے محبت سے۔
💞جان جائے گی اور کیا ہو گا۔
🚨ALERT🚨
💥
🚨آج کل فولو کرنے والوں میں گوروں کی تعداد زیادہ ہے🚨
💥
🚨برائے کرم فولو بیک دیکھ کے دیں🚨
💥
🚨کہیں ایسا نا ہو کہ کسی غلط اکائونٹ کو فولو بیک دے بیٹھیں اور پچھتاوا ہو🚨
میں مصطفیٰ نواز کھوکھر کی بات سے %100 متف�� ہوں کہ اگر نواز شریف کے پاس ملکی مسائل کا حل موجود ہے (جو وہ پچھلے 40 سال سے پیش نہ کر سکے)،
تو یہ بہت زیادتی کی بات ہے کہ انہوں نے اتنا عرصہ اپنے بھائی شہباز شریف کی حکومت کو وہ فارمولا نہ بتایا۔ 🙊🙉🙈
جسٹس عمر عطا بندیال نے ایک تیر سے تین شکار کئیے
۱) آنے والے چیف جسٹس فائز عیسی کو اس امتحان میں ڈال دیا کہ وہ کرپشن کے حق میں عوام کی اجتماعی سوچ اور قومی ضمیر کے خلاف کیسے فیصلہ کرے گا
۲) نگران حکومت کو مشکل میں ڈال دیا کہ وہ اس فیصلے کے خلاف اور کرپشن کے حق میں کیسے اپیل میں جائے گی
۳) پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں کو عوام کے سامنے ننگا کردیا ، اب انہیں دوسروں کی طرف انگلی اٹھانے سے پہلے اپنا جواب دینا ہوگا
چیئرمین عمران خان ایک مرتبہ پھر سُرخرو ہوئے کیونکہ عدالتِ عظمیٰ نے نیب قانون میں ترامیم کو غیرقانونی قرار دیتے اور مجرموں کےٹولے کیخلاف کرپشن کےمقدمات بحال کرتے ہوئے این آر او-ٹو (NRO-2) پر عملدرآمد روک دیا ہے۔
#PTISMT
صدر کے خط سے تو لگتا ہے کہ انہوں نے قومی اسمبلی کے انتخابات کے لیے 6 نومبر کی فائنل تاریخ دےدی ہے،
صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات بھی اسی تاریخ کو کرانے کے لیے الیکشن کمیشن کو عدالت سے رجوع کرنے کا کہا گیا ہے،
کیونکہ صدر صرف قومی اسمبلی کی تار��خ دے سکتے ہیں جو کہ انہوں نے دے دی ہے