زندگی میں قادیانیوں کو ایک بار ضرور کافر لکھے تاکہ
آپ کی یہ انگلیاں قیامت کے دن اللہ کے دربار میں گواہی دے سکے کہ انہوں نے اللہ کے حبیب ﷺ کے گستاخ کو کافر لکھا تھا
@Ulama_E_Duband
عمران خان کا جیل سے پیغام:
“میرے پاکستانیو، مجھے آپ کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے پر 24 سال کی سزا سنا دی گئی۔
مجھے اور پاکستان کو آپ کے بس 24 گھنٹے چاہئیں!
لوگوں کے زیادہ سے زیادہ ووٹ ڈلوائیں، پولنگ ایجنٹ کو فارم 45 ملنے تک پولنگ سٹیشن پر رکیں، اور پھر مکمل رزلٹ آنے تک ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر پرامن طریقے سے بیٹھیں-“
عمران خان کا پاکستانیوں کے نام پیغام:
اگلے تین دن آپ نے اپنے خاندان اور محلے کے لوگوں تک میرے امیدواروں کے نام اور انتخابی نشان پہنچانے کی ذمہ داری لینی ہے-
8300 پر شناختی کارڈ نمبر بھیج کر قومی اور صوبائی اسمبلی کا حلقہ نمبر دیکھیں اور پھر میرے فیسبک پیج پر جا کر اس حلقے کا نمبر میسج کریں اور میرے امیدوار اور اس کے انتخابی نشان کو اپنے پاس محفوظ کریں -
اپنے ارگرد موجود تمام لوگوں تک یہ پیغام پہنچائں-
کیا اپ بھی نیا Mobile خریدنا چاہتے ہیں لیکن اپ کو کوئی خاص اپشن نہیں مل رہا تو ہم اپ کے لیے ڈیٹیل سپیسیفکیشن اور ان کے ریٹس لے کر ائے ہیں اب اس میں اپ کی مرضی ہے کہ اپ کو جو موبائل اپ کی رینج میں لگتا ہے اس کی یہاں سے نام پرائس اٹھائیں اور گوگل پر ڈال کے اس کی سپیسیفکیشن چیک کر لیں اس کے ویوز دیکھ لیں اور اس کے بعد اچھا سا موبائل اپنے لیے لے لیں.یہ سب دیکھنے سے پہلے اکاؤنٹ کو تو فالو کر لیں
20 January 2024
XIAOMI
Redmi A1 Plus 2/32 PKR 17,000
Redmi A2 Plus 3/64 PKR 18,800
Redmi 13C 4/128 PKR 29,500
Redmi 13C 6/128 PKR 32,500
Redmi 12 4/128 PKR 32,500
Redmi 12 8/128 PKR 36,000
Redmi 12 8/256 PKR 39,500
Redmi Note 12 8/128 PKR 44,000
Redmi Note 12 8/256 PKR 58,000
Poco C65 6/128 PKR 35,000
Poco C65 8/256 PKR 43,000
Poco M6 Pro 12/512 PKR 86,000
Poco X6 Pro 12/512 PKR 124,000
Xiaomi 13T 12/256 PKR 159,000
Redmi Pad SE 8/128 PKR 59,000
SAMSUNG
A04 3/32 PKR 22,000
A04 4/64 PKR 27,000
A13 4/64 PKR 42,000
INFINIX
Smart 8 3/64 PKR 23,000
Smart 8 4/64 PKR 23,800
Smart 8 Plus 4/64 PKR 24,900
Hot 30 8/128 PKR 33,500
Hot 40i 8/128 PKR 30,000
Hot 40i 8/256 PKR 33,000
Hot 40 8/256 PKR 37,500
Hot 40 Pro 8/256 PKR 44,500
Note 30 8/256 PKR 38,500
Note 30 Pro 8/256 PKR 58,000
TECNO
Spark 10C 4/128 PKR 26,300
Spark 10 Pro 8/256 PKR 33,000
Spark 20C 4/128 PKR 26,000
Spark 20 8/256 PKR 32,000
Camon 20 8/256 PKR 40,500
Pova 5 Pro 8/256 PKR 44,000
REALME
C30 4/64 PKR 22,000
C51 4/64 PKR 28,000
C51 4/128 PKR 33,000
C53 6/128 PKR 37,500
C67 8/128 PKR 49,000
HONOR
X5 2/32 PKR 15,000
X5 Plus 4/64 PKR 25,500
X6 4/64 PKR 25,500
X6a 4/128 PKR 30,300
X9a 5G 8/256 PKR 123,000
Honor 90 Lite 5G 8/256 PKR 85,000
Honor 90 5G 8/256 PKR 170,000
OPPO
A18 4/128 PKR 34,000
A58 8/128 PKR 53,000
A78 8/256 PKR 67,500
VIVO
Y02t 4/64 PKR 27,000
Y02t 4/128 PKR 30,000
Y17s 4/128 PKR 32,500
Y17s 6/128 PKR 37,000
Y22 4/128 PKR 41,000
Y27s 8/128 PKR 47,000
Y36 8/128 PKR 53,500
MOTOROLA
Moto G23 8/128 PKR 34,000
Moto G54 5G 8/256 PKR 49,000
Moto G84 5G 12/256 PKR 72,000
DCODE
Cygnal 3 Lite 4/64 PKR 20,000
Cygnal 3 4/64 PKR 22,000
Cygnal 3 Pro 4/128 PKR 23,500
Bold 3 6/128 PKR 29,000
Bold 3 Pro 8/128 PKR 38,000
ZTE
Blade A72s 4/128 PKR 24,500
ITEL
A70 4/128 PKR 21,500
SPARX
Neo 5 2/32 PKR 15,000
Neo 5 Plus 3/64 PKR 19,700
Neo 7 Plus 4/64 PKR 22,600
Neo 7 Pro 4/64 PKR 21,700
Neo 7 Ultra 6/128 PKR 27,400
Neo 7 Ultra 8/128 PKR 29,700
Neo 8 Plus 4/64 PKR 23,900
Neo 8 Pro 4/128 PKR 25,400
Neo 11 4/128 PKR 25,700
X SMART
Nova 5 2/64 PKR 18,800
Nova 7 4/64 PKR 22,800
NOKIA
106 PKR 5,000
106 2023 PKR 4,700
105 Plus PKR 5,500
110 PKR 6,300
130 PKR 6,300
2660 Flip PKR 16,000
C21 2/32 PKR 14,000
C31 4/64 PKR 23,000
SMART WATCHES
Haylou RS4 Max PKR 9,800
Haylou RS4 Plus PKR 12,700
Haylou Solar Lite PKR 7,400
Haylou Solar Pro PKR 11,500
Haylou Watch 2 Pro PKR 7,600
Mibro A1 PKR 8,600
Mibro C2 PKR 7,500
Mibro C3 PKR 9,500
Mibro GS Pro PKR 18,000
Redmi Watch 3 Active PKR 12,000
Redmi Band 2 PKR 7,500
Xiaomi Band 8 Active PKR 7,500
Yolo Fortuner PKR 5,500
Yolo Watch Pro PKR 5,500
POWER BANK & CABLE
MI Type C Braided Cable PKR 1,500
Redmi Power Bank 10,000mAh PKR 4,600
Xiaomi 33W 10,000mAh Power Bank Pocket Pro PKR 9,000
EARBUDS & HANDSFREE
Redmi Buds Essential PKR 4,700
Redmi Buds 4 Active PKR 5,700
Redmi Buds 4 Lite PKR 6,000
MI Basic Piston Handsfree PKR 1,700
ECO PRODUCTS
MI TV Stick PKR 13,000
MI Box S 2nd Generation PKR 17,500
تلبینہ
سنت نبوی
“رسول اللہ ﷺ کے اہل خانہ میں سے جب کوئی بیمار ہوتا تھا تو حکم ہوتا کہ اس کیلئے تلبینہ تیار کیا جائے۔ پھر فرماتے تھے کہ تلبینہ بیمار کے دل سے غم کو اُتار دیتا ہے اور اس کی کمزوری کو یوں اتار دیتا ہے جیسے کہ تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو پانی سے دھو کراس سے غلاظت اُتار دیتا ہے۔'' (ابن ماجہ)
رسول اللہﷺ نے حضرت جبرئیلؑ سے فرمایا کہ: جبرئیلؑ میں تھک جاتا ہوں۔ حضرت جبرئیلؑ نے جواب میں عرض کیا: اے الله کے رسولﷺ آپ تلبینہ استعمال کریں
آج کی جدید سائینسی تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ جو میں دودھ کے مقابلے میں 10 گنا ذیادہ کیلشیئم ہوتا ہے اور پالک سے ذیادہ فولاد موجود ہوتا ہے، اس میں تمام ضروری وٹامنز بھی پائے جاتے ہیں
پریشانی اور تھکن کیلئے بھی تلبینہ کا ارشاد ملتا ہے۔
نبی ﷺ فرماتے کہ یہ مریض کے دل کے جملہ عوارض کا علاج ہے اور دل سے غم کو اُتار دیتا ہے۔'' (بخاری' مسلم' ترمذی' نسائی' احمد)
جب کوئی نبی ﷺ سے بھوک کی کمی کی شکایت کرتا تو آپ اسے تلبینہ کھانے کا حکم دیتے اورفرماتے کہ اس خدا کی قسم جس کے قبضہ میں میری جان ہے یہ تمہارے پیٹوں سے غلاظت کو اس طرح اتار دیتا ہے جس طرح کہ تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو پانی سے دھو کر صاف کرلیتا ہے
۔نبی پاک ﷺ کومریض کیلئے تلبینہ سے بہتر کوئی چیز پسند نہ تھی۔ اس میں جَو کے فوائد کے ساتھ ساتھ شہد کی افادیت بھی شامل ہوجاتی تھی۔ مگر وہ اسے نیم گرم کھانے' بار بار کھانے اور خالی پیٹ کھانے کو زیادہ پسند کرتے تھے۔ (بھرے پیٹ بھی یعنی ہر وقت ہر عمر کا فرد اس کو استعمال کرسکتا ہے۔ صحت مند بھی ' مریض بھی)
نوٹ: تلبینہ ناصرف مریضوں کیلئے بلکہ صحت مندوں کیلئے بہت بہترین چیز ہے۔ بچوں بڑوں بوڑھوں اور گھر بھر کے افراد کیلئے غذا' ٹانک بھی' دوا بھی شفاء بھی اور عطا بھی۔۔۔۔خاص طور پر دل کے مریض ٹینشن' ذہنی امراض' دماغی امراض' معدے' جگر ' پٹھے اعصاب عورتوں بچوں اور مردوں کے تمام امراض کیلئے انوکھا ٹانک ہے۔
" جو " -------- جسے انگریزی میں " بارلے " کہتے ہیں - اس کو دودھ کے اندر ڈال دیں ۔ پنتالیس منٹ تک دودھ میں گلنے دیں اور اسکی کھیر سی بنائیں ۔ اس کھیر کے اندر آپ چاھیں تو شھد ڈال دیں یا کھجور ڈال دیں ۔اسے تلبینہ ( Talbeena) کہیں گے ---
ترکیب:
۔دودھ کو ایک جوش دے کر جو شامل کر لیں۔
۔ ہلکی آنچ پر ۴۵ منٹ تک پکائیں اور چمچہ چلاتے رہیں۔
۔ جو گل کر دودھ میں مل جائے تو کھجور مسل کر شامل کرلیں۔
۔ میٹھا کم لگے تو تھوڑا شہد ملا لیں۔
۔کھیر کی طرح بن جائے گی۔
۔ چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں۔
۔ اوپر سے بادام ، پستے کاٹ کر چھڑک دیں۔
(کھجور کی جگہ شہد بھی ملا سکتے ہیں)
طبی فوائد:
طبی اعتبار سے اس کے متعدد فوائد بیان کئے جاتے ہیں-یہ غذا:
1۔غم ، (Depression)
2۔ مایوسی،
3۔ کمردرد،
4۔ خون میں ہیموگلوبن کی شدید کمی،
4۔ پڑهنے والے بچوں میں حافظہ کی کمزوری،
5۔ بهوک کی کمی،
6۔ وزن کی کمی،
7۔ کولیسٹرول کی زیادتی،
8۔ جسم ہاش بشاش
9۔ امراض دل،انتڑیوں،
10۔ معدہ کے ورم،
11۔ السرکینسر،
12۔ قوت مدافعت کی کمی،
13۔ جسمانی کمزوری،
14۔ ذہنی امراض،
15۔ دماغی امراض،
16۔ جگر،
17۔ پٹھے کے اعصاب،
18۔ نڈھالی
19.وسوسے (Obsessions)
20. تشویش (Anxiety)
کے علاوہ دیگر بے شمار امراض میں مفید ہےاور یہ بھی اپنی جگہ ایک حقیقت ہے کہ جو میں دودھ سے زیادہ کیلشیم اور پالک سے زیادہ فولاد پایا جاتا ہےاس وجہ سے تلبینہ کی اہمیت بڑھ جاتی ہے”۔
منقول
حضرت صعصعہ بن ناجیہ ؓ رسول الله ﷺ کے پاس کلمہ پڑھنے کے لئے حاضر ہوۓ۔مسلمان ہونے کے بعد نبی کریم ﷺ کی بارگاہ میں عرض کرنے لگے یا رسول الله ﷺ ایک بات پوچھنی ہے حضور ﷺ نے فرمایا پوچھو
کہنے لگے یا رسول الله ﷺ دور جاہلیت میں ہم نے جونیکیاں کی ہے اُن کا بھی الله ہمیں آجر عطا کرے گا؟ تو نبی کریمﷺ نے فرمایا کہ تُو بتا تُو نے کیا نیکی کی۔ تو کہنے لگے یا رسول الله ﷺ میرے دو اونٹ گم ہوگئے میں اپنے تیسرے اونٹ پر بیٹھ کراپنے دو اونٹوں کو ڈھونڈنے نکلا میں اپنے اونٹوں کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے جنگل کے اُس پار نکل گیا جہاں پرانی آبادی تھی۔ وہاں میں نے اپنے دو اونٹوں کو پا لیا ایک بوڑھا آدمی جانوروں کی نگرانی پر بیٹھا تھا اُس کو جا کر میں نے بتایا کہ یہ دو اونٹ میرے ہیں وہ کہنے لگا یہ تو چرتے چرتے یہاں آگئے تھے تمہارے ہیں تو لے جاؤ اُنہی باتوں میں اُس نے پانی بھی منگوا لیا چند کھجوریں بھی آ گئی۔ اسی دوران ایک بچے کے رونے کی آواز آئی تو بوڑھا پوچھنے لگا بتاؤ بیٹی آئی کہ بیٹا میں نے پوچھا بیٹی ہوئی تو کیا کرو گے کہنے لگا اگر بیٹا ہوا تو قبیلے کی شان بڑھائے گا اگر بیٹی ہوئی تو ابھی یہاں اُسے زندہ دفن کرا دوں گا اِس لیئے کہ میں اپنی گردن اپنے داماد کے سامنے جھکا نہیں سکتا میں بیٹی کی پیدائش پر آنے والی مصیبت برداشت نہیں کر سکتا ۔
حضرت صعصعہ بن ناجیہ ؓ فرمانے لگے یا رسول الله ﷺیہ بات سن کے میرا دل نرم ہوگیا اور میں نے اُسے کہا کہ پھر پتہ کرو بیٹی ہے کہ بیٹا۔ اُس نے معلوم کیا تو پتہ چلا کہ بیٹی آئی ہے میں نے کہا کیا واقعی تو دفن کرے گا؟ کہنے لگا ہاں ! میں نے کہا دفن نہ کر مجھے دے دے۔ یا رسول اللّٰه ﷺ وہ مجھے کہنے لگا اگر میں بچی تم کو دے دوں تو تم کیا دو گے میں نے کہا تم میرے دو اونٹ رکھ لو بچی دے دو کہنے لگا نہیں دو نہیں یہ جس اونٹ پہ تو بیٹھ کے آیا ہے یہ بھی لوں گا۔