پاکستان اور کویت نے ڈیفینس پیکٹ سائن کر لیا۔ الجزیرہ
میری شدید خواہش ہے کہ پاکستان ایسا دفاعی معاہدہ فلسطین کے ساتھ بھی سائن کرے۔ فلسطینیوں کو صہیونیوں کی جارحیت سے بچائے۔ جواب میں کویتی دینار کی جگہ دعائیں لے۔
ماں امید کی ایک کرن کے ساتھ سرنج سے اسے خوراک کھلا کر بچانے کی کوشش کر رہی ہے۔عصام النبیح کا وزن صرف 5 کلوگرام ہے اور وہ شدید غذائی قلت اور ہائیڈروسیفالس (ایک ایسی حالت جو دماغ میں سیال جمع ہونے کی وجہ سے ہوتی ہے) کی وجہ سے بقاء کی جنگ لڑ رہا ہے۔غزہ بھوک سے مر رہا ہے 🆘🥀
70 سال مدرسے کے بچوں کو سیاسی فائدے کے لئے استعمال کیا گیا تھا لیکن تاریخ میں ایک ایسا وزیراعظم بھی آیا جس نے کہا، مدرسے کے بچوں کو اوپر لا کر ڈاکٹرز اور ججز بنائیں گے۔
وہ وزیراعظم عمران خان تھا ۔۔۔!!!❤️
انگلینڈ کے کھلاڑی رمیز راجہ سے عمران خان کی صحت کے بارے میں پوچھ رہے ہیں۔
دنیا کے کرکٹرز کو پاکستان کے قومی ہیرو کی فکر ہے، مگر افسوس پاکستان میں کوئی پرواہ نہیں۔
سٹوڈنٹ نے دینا میں بڑی بڑی حکومتوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے۔ امید ہے پاکستان میں بھی اس کا آغاز ہو اسلام آباد کے اندر سٹوڈنٹس نے کشمیر ہائی وے کو بند کر دیا ہے #یہ_جو_دہشتگردی_اس_پیچھے_وردی_ہے#گولی_کیوں_چلائی
Funerals have begun for the 14 babies who were killed in a fire at Islamabad’s Institute of Medical Sciences.
Families have accused hospital staff and emergency services of abandoning the infants.
فوج کی عزت سرحد یونیورسٹی کے طلبہ نے خراب نہیں کی بلکہ فوج ہی کے ایک کرنل اور اسکی اہلیہ کی تعلیمی ادارے میں جاہلانہ اچھل کود نے خراب کی ہے۔ بچوں اور یونیورسٹی کو نشانہ بنانے سے کچھ حاصل نہیں ہو گا۔
🚨🇵🇰حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کو پمز کے نرسری وارڈ کا دورہ کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ ان کے لیے گیٹ نہ کھولے جانے پر انہوں نے احتجاج کیا اور بعد ازاں وہاں سے چلی گئیں۔
🚑🚑
جمائمہ گولڈ سمتھ نے یہ بات کی کہ برطانوی حکومت کی جانب سے کہا گیا اگر ان کے بیٹے اپنے باپ سے ملنے جائیں گے اور وہاں پکڑے جائیں گے تو ہم ان کو چھڑا نہیں پائیں گے
ایک طرف گرومنگ گینگ جو بچیوں کے ساتھ زیادتی کرتے ہیں انکے ممبرز کو جب پاکستان بھجوانے کے لئے کہا جاتا ہے تو سرکار بدمعاشی کرتی ہے اور یہ ڈیڑھ سو ملین کی uk ایڈ دے رہے ہیں uk میں جتنے بھی بڑے بڑے گینگ ہیں جو پکڑے جاتے ہیں انکے انچارج پاکستانی ہیں اور جب پکڑے جاتے ہیں تو پاکستان بھاگ جاتے ہیں پاکستان میں اس وقت میرپور میں بڑے بڑے عہدیدار بیٹھے ہوۓ ہیں اور ان کو PMLN اور ISI کی سپورٹ حاصل ہے
عادل راجہ
یہ ویڈیو بھیگی آنکھوں کے ساتھ بیسیوں مرتپہ دیکھ چکی ہوں مگر دل نہیں بھر رہا۔۔۔ ایک نابینا شخص کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ عشق کی انتہا دیکھیں۔
آصف زرداری کی بیٹی بختاور زرداری اور نقیب ﷲ محسود کے معاشقے کی داستان دوبارہ زبان زد عام ہو گئی ہے ✅
بختاور زرداری اور نقیب ﷲ محسود نکاح کر چکے تھے 😱
دونوں کی کال ریکارڈنگ آصف زرداری تک پہنچ گئی تھی ✅
آصف زرداری نے راؤ انوار کے زریعے نقیب ﷲ محسود کو راستے سے ہٹوا دیا 🙆🏻♂️