بہادر ، دلیر ، خوددار اور غیرت مند کشمیریوں پر وہ آدمی بکواس کررہا ہے جو نواز شریف دور میں غیر قانونی طریقے سے چیئرمین پیمرا لگا تھا
بہت ہی گھٹیا انسان ہے
موٹر سائیکل کا پیٹرول مہنگا ہے جبکہ جہاز کا پیٹرول ستا ہے یہ دنیا میں کہاں ہوتا ہے جس وزیر اعلی کی یہ بات کرتے ہیں اس نے 28 ہزار ووٹ لیے جبکہ میری لیڈ 40 ہزار کی تھی فارم 47 والوں سے کہتے کہ انہیں ایک لاکھ ووٹ تو دے دیتے تاکہ لوگ مان جاتے ! خیال احمد کاسترو
یہ حکومت ٹرمپ کے کتے عاصم منیر نے بنوائی ہے
عاصم منیر صہیونی کتا ہے ۔
ایک مولوی نے آخر سچ بول ہی دیا ۔
ہم اس مولوی کو سلام پیش کرتے ہیں قوم کے جزبات کی ترجمانی کرنے کے لیے
آزاد کشمیر سے ہمارے پی ٹی آئی عہدیداران آئے ہوئے ہیں، انہوں نے ہمیں بتایا کہ کشمیر میں اس وقت کیا ہو رہا ہے۔ افسوس کی بات ہے کہ آج اس ایشو کے بارے میں ہمیں موقع نہیں دیا گیا، ہمیں اپنا موقف دینا تھا۔ ہم سمجھتے ہیں کہ کشمیر بہت حساس علاقہ ہے، انہوں نے جو رویہ رکھا، جس طرح اس چیز کو کسی خاطر میں نہیں لایا، جبر، ظلم، تشدد اور ڈھنڈے سے اس مسئلے کو حل کرنا چاہتے ہیں۔ میں حکمرانوں کو واضح کرنا چاہتا ہوں کہ پاکستان ہم سب کا ہے، کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے، یہ ہماری شہ رگ ہے۔ اس قسم کا رویہ پاکستان کے خلاف ہے، ہم کسی کو یہ اجازت نہیں دیں گے کہ کشمیر میں ایسے جذبات اُبھریں جن کی وجہ سے کشمیری ہم سے ناراض ہوں۔ ہم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں، ان شاء اللہ اس کے لیے مسلسل آواز بھی اُٹھائیں گے اور عاشورہ کے بعد کشمیر کا دورہ بھی کریں گے۔
🚨🔥 اہـم تریـن !!🚨🔥
شوکت خانم کے ڈاکٹر،
ڈاکٹر فیصل نے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان کے علاج کی ٹیم میں ان کے
ذاتی ڈاکٹرز کو بھی شامل کیا جائے, اس پر سب آواز اٹھائیں !!🚨🚨🔥
آنسوؤں اور مایوسی کے درمیان، یہاں تک کہ بے ہوش ہونے تک، مقبوضہ فلسطین میں ایک المناک منظر سامنے آتا ہے۔
اپنی آنکھوں کے سامنے اپنے گھر کو پتھروں سے منہدم ہوتے دیکھنے سے زیادہ اذیت ناک کوئی چیز نہیں ہے۔🇵🇸
کشمیر میں لوگ دھرنا دے کر بیٹھے ہیں: عورتیں، بچے، جوان۔ وہ کون ہیں؟ وہ دہشتگرد ہیں کیا؟ آج کل اگر کسی کو دہشتگرد کہا جائے تو یہ اعزاز ہے۔ ہم سب کو دہشتگرد بنا دیا گیا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں کیس لگے ہوئے ہیں، جو آواز اٹھاتا ہے اسے دہشتگرد قرار دے دیتے ہیں۔ آج تک ہمیں ایک اصلی دہشتگرد نہیں دکھایا۔ ایک دہشتگرد دکھا دیں۔ دہشتگردی کے نام کو مذاق بنا دیا ہے۔ اپنا حق مانگنا دہشتگردی نہیں ہے۔ اپنی آزادی اور حقوق مانگنا ہر پاکستانی کا حق ہے۔
علیمہ خان
میں آپ کو بتاؤں یہ دو تہائی سے بھی زیادہ اکثریت سے ہارے ہوئے ہیں حافظ نعیم
یعنی عمران خان دو تہائی سے بھی زیادہ اکثریت سے جیتا ہے کاشف عباسی
میاں صاحب اپنی سیٹ جیتے تھے ؟ کاشف عباسی
سو فیصد ہار چکے تھے ستر ہزار سے زیادہ ووٹ بڑھائے گئے ہیں ان کے کم از کم۔ حافظ نعیم
فارم 47 کیسے مٹائے گی یہ داغ
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور شاہ جی صبغت اللہ کو ایک ایسے مقدمے میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے جس کی قانونی بنیاد خود اپنے ہی بوجھ تلے دب کر گر جاتی ہے۔
جس کیس کو انصاف کا نام دیا جا رہا ہے، اس میں ایک ہی واقعے پر دو الگ الگ ایف آئی آرز موجود ہیں، اور دونوں ایک دوسرے کی نفی کرتی ہیں۔ ایک ایف آئی آر کے مطابق ایف سی اہلکار 27 جولائی کو ہلاک ہوا، جبکہ دوسری کے مطابق وہی اہلکار 29 جولائی کو بھی ہلاک ہوا۔ شاید اب ریاستی انصاف کے نئے اصولوں کے مطابق ایک انسان دو بار مر سکتا ہے، اور اگر کاغذ پر دو بار مر سکتا ہے تو پھر کسی کو بغیر ثبوت دو بار سزا بھی دی جا سکتی ہے۔
اس مقدمے کی بنیاد ہی تضادات، ابہام اور سوالات و کنفیوژن سے بھری ہے، اور اسی کیس کا ٹرائل ویڈیو لنک کے ذریعے ہوتی ہے، اور بغیر کسی جرح، بغیر شواہد انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے عمر قید سنا دی ہے وہ بھی دو بار۔
اور یہ ہے یہاں کا انصاف۔۔
سردار امان کے الفاظ ❤️🔥
بلوچوں کو مارا جھوٹ بول کے, پختونوں کو مارا جھوٹ بول کے, کیا کشمیریوں کو بھی جھوٹ کے مارو گے؟؟
کشمیری ائیرپورٹ مانگ رہےہیں, اس میں غداری کہاں سے آگئی, ہم یہاں اپنے حقوق مانگنے آئے اور حقوق لیں کر واپس جاینگے!!!
قید اور مشکلات انسان کے جسم کو محدود کر سکتی ہیں، لیکن ایک مضبوط نظریے اور پختہ ارادے کو شکست نہیں دے سکتیں۔ عمران خان کی جدوجہد اس بات کا ثبوت ہے کہ اصل طاقت انسان کے کردار میں ہوتی ہے۔
@TeamiPians#KhansIsolationIsACrime
قید انسان کے جسم کو محدود کر سکتی ہے، لیکن اس کے حوصلے، نظریات اور عزم کو نہیں۔ عمران خان کی ثابت قدمی اس بات کی یاد دہانی ہے کہ عظیم شخصیات مشکلات سے گھبراتی نہیں بلکہ ان سے مزید مضبوط ہو کر ابھرتی ہیں
@TeamiPians#KhansIsolationIsACrime