حامد میر کو ہٹانے کی ایک وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ اس نے “ووٹ کو عزت دینے اور پھر اس پر پہرہ دینے” کی بات کیوں کی ۔۔
جو بھی ہو حامد میر کی بات درست ہے کہ ووٹ ڈال کر فارغ نا ہوں بلکہ نتیجہ بھی لے کر جائیں
تاکہ “ہیراپھیری” کرنے والے ہاتھ نا کر جائیں۔
https://t.co/1Yhb7vyTrG