رمیز راجہ نہ تو کمنٹیٹر اچھے ہیں نہ یہ پلیئر اچھے تھے اور نہ یہ انسان اچھے ہیں یہ کمنٹری بھی ایسی کرتے ہیں جس سے ملک کو شرمندگی ہوتی ہے ! افنان اللہ ۔۔
پاکستانی کرکٹ کا اِنّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ!
جو قوم اپنے قومی ہیرو عمران خان کی قدر نہیں کرتی، اسے پھر جگہ جگہ رسوائی کا سامنا ہی کرنا پڑتا ہے۔ محسن نقوی نے پاکستانی کرکٹ کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے !!
کامران اکمل پٹواریوں کا ایک “ریلو کٹہ” ہے
جسکو خان کے بیٹوں کا ا نٹرویو بہت برا لگا
میچ فکس کرتے ہوئے کچھ برا نہیں لگا
کیچ چھوڑتے وقت برا نہیں لگا
لعنت بیجھے زمانہ پھر بھی نہ شرمانا🖐🏿
عمران خان کے لیے جو بھی بولتا ہے ان کے پیٹ میں مروڑ اٹھنا شروع ہو جاتا ہے اب عالمی سطح پہ 23 کپتانوں نے اواز اٹھائی جاوید میانداد، معین خان، باسط علی نے بھی آواز اٹھائی انہوں نے بھی سٹیٹمنٹ جاری کیا !!
#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو
پی سی بی رمیز راجہ کیخلاف ایکشن لے، انہیں بند کریں، یہ ہر جگہ بیٹھ کر عمران خان، عمران خان کرتے ہیں، ان لوگوں کو ہم پاکستان کی نمائندگی کیلئے بھیجتے ہیں اور یہ وہاں بیٹھ کر عمران خان، عمران خان شروع کر دیتے ہیں، سینیٹر افنان اللہ
#StopRiskingImranKhansLife
ایک CCD کو رضا ڈار کھا گیا ڈکار مار کر آپ کچھ نہیں کر پائے لاہور تھانہ کے اندر معذور بچی کے ساتھ پولیس اہلکار نے زیادتی کی!عمر دراز۔
71 افراد معطل ہوئے!منصور علی خان۔
کہاں گئی آپکی CCD!عمر دراز۔
آپ چاہ رہے ہیں پولیس مقابلے میں مار دیا جائے غلط ہے!منصور علی خان
یہ حال ہے پاکستان کی غریب عوام کا ایک باپ نے رات اپنے بچے کی ویڈیو بنائی بچہ پسینے میں بیگھا ہوا ہے لوڈشیڈنگ کی وجہ سے اور حکمرانوں کو کوئی خبر نہیں.....
@MsdAbrar@OfficialDGISPR سفید جھوٹ ہے۔
بچے بچے کو پتہ کہ وہ بی بی حملہ آور تھی سٹوڈنٹس پر، اور وہ کرنل کی بیوی بھی نہیں، تب کرنل وردی میں بمع ہتھیار تعلیمی ادارے میں کیسے داخل ہوا ؟
بطور ماں مجھے اس بات کا صدمہ ہے کہ جب میں پمز گئی تو فکر اس بات کی نہیں تھی کہ 14 گھروں کے چراغ بجھ ہو گئے فکر اس بات کی تھی کہ وزیر صاحب نے آنا ہے تو فٹ پاتھ پہ رنگ و روغن کر لیا جائے کچھ تزئین و آرائش کر لی جائے آج بھی یہی کچھ تھا انکوائری کمیٹی نے وزٹ کرنا تھا تو جلدی جلدی الارم لگا لیے گئے ! سحر کامران ۔۔
Every week, Palestinian business owners in occupied Hebron are forced to shut down their shops and evacuate the main market.
Hundreds of Israeli soldiers clear the streets to escort a small group of settlers, allowing them to freely provoke and harass local residents; a stark weekly display of apartheid in the occupied West Bank.
ایک قلم فروش صحافی ایک جسم فروش طوائف سے زیادہ بدکردار ہوتا ہے، کیونکہ طوائف صرف اپنا جسم بیچتی ہے جبکہ ضمیر فروش صحافی اپنا ضمیر، قلم اور سچائی بیچ کر پورے معاشرے اور ریاست کو نقصان پہنچاتا ہے۔ سعادت حسن منٹو
#غلاظت_نہیں_صحافت_کرو
چلو جی۔ حسب توقع ن لیگی صحافی طلعت حسین اب عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو کرنے والے برطانوی کھلاڑی کے پیچھے پڑ گئے۔
فرماتے ہیں کہ مائیکل اتھرٹن تو میچ کی کمنٹری بھی مفت نہیں کرتا۔ اس نے عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو پیسے کے لالچ میں کیا۔
پوری دنیا ن لیگی نہیں ہے، طلعت صاحب 😂😂
کامران اکمل کہہ رہا ہے کہ میں محسن نقوی کے ساتھ ایگری کرتا ہوں، قاسم اور سلیمان کا انٹرویو نہیں چلنا چاہیے تھا !!
اس پٹواری پر دل کھول کر لعنت بھیجیں 🖐🏿