باڑہ بازار خیبر چوک پر ایمرجنسی اور گورنر راج کے ممکنہ نفاذ کے خلاف اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا جناب سہیل خان آفریدی کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ہونے والے پُرامن احتجاج پر پولیس کی فائرنگ 🚨🚨
حکومت کو یاد رکھنا چاہیے کہ اقتدار کی قوت عارضی، مگر اصولوں اور فیصلوں کے نتائج دیرپا ہوتے ہیں۔ عوامی اعتماد کو روند کر حاصل کی گئی سیاسی برتری بالآخر سیاسی زوال کا پیش خیمہ بنتی ہے، اور تاریخ میں ایسی مثالوں کی کمی نہیں، سینیٹر مولانا عبدالواسع
جب جرنیل حکومتیں بناتے اور گراتے ہیں تو جھوٹی کہانیاں گھڑتے ہیں اگر وہ جھوٹی کہانیاں نہ گھڑیں تو حکومت کیسے گرائیں
یہ اپنی من پسند کی حکومتیں بناتے ہیں، جرنیلوں کا کام حکومتیں بنانا نہیں ہے جرنیلوں کا کام بیرکوں میں ہے
امیرالمومنین نواز شریف
*اے حاکم وقت تیرے کردار پہ تھو تیری گفتار پہ لعنت، تیرے دربار پہ تھو جو فقط اپنے ہی لوگوں کا گلا کاٹتی ہو ایس�� تلوار مع صاحب تلوار پہ تھو زور کے سامنے کمزور، تو کمزور پہ زور عادل شہر ! تیرے عدل کے معیا�� پہ تھو*
بیرسٹر سعد رسول کی ہمیشہ کی طرح ایک بہترین بات
کوئی بھی روُل لگاؤ پر ساڑے چار سال سے جو دہشتگردی ہر سال بڑھتی چلی آرہی ہے، اسکا ذمہ دار سہیل آفریدی کو نہ ٹھہراؤ۔ سعد رسول
خیبرپختونخوا میں گورنر راج جیسے سیاہ فیصلے کا دفاع کرنے کے لیے آج جو پریس کانفرنس کی گئی، وہ سراسر جھوٹ اور حقائق سے فرار کا دوسرا نام ہے۔ وفاقی وزراء کا تمام تر ملبہ تحریک انصاف پر ڈالنا اور اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنا ایک انتہائی مضحکہ خیز اور بوگس بیانیہ ہے۔
@SheikhWaqqas
خیبرپختونخوا میں گورنر راج جیسے سیاہ فیصلے کا دفاع کرنے کے لیے آج جو پریس کانفرنس کی گئی، وہ سراسر جھوٹ اور حقائق سے فرار کا دوسرا نام ہے۔ وفاقی وزراء کا تمام تر ملبہ تحریک انصاف پر ڈالنا اور اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنا ایک انتہائی مضحکہ خیز اور بوگس بیانیہ ہے۔
گورنر راج لگانے کے بعد فائرنگ گرفتاریاں انٹرنیٹ بند کرفیو راستے بلاک
اور گورنر فرما رھا تھا عوام خوش ھے اگر عوام خوش ھے تو بے شرمو انٹرنیٹ اوپن کرو دہشت گردانہ عمل روکو پھر
کونسا والا نازک موڑ :
1958 والا یا 1969 والا جس نے
1971 میں ملک توڑا
یا 1977 میں آئین کو معطل کرنے والا موڑ
یا پھر 1999 میں امریکہ کی جنگ لڑنے والا موڑ
اب کونسا والا فارمولا بنایا ؟
قوم جب کھڑی ہوتی ہے تو وہ ��اصبوں اور قابضوں کے لئے ” نازک دور “ لے کر آتی ہے
#نکلو_پشاور_کی_طرف
عمران خان کے نام پر اور پختونوں کے سر کاسودانہیں کیا ۔ اور حکومت قربان کر دی ۔
عمران خان کے الفاظ کی لاج رکھ لی۔
آپ کے لڑکوں نے آپ کو دھوکہ نہیں دیا ۔