I am very happy because PTI used you as condom after 9th May and threw you in dustbin . They knew that who planted you in PTI but they used you and I can understand your pain .
جو لوگ آج میرے 2018 کے انتخابی نتائج شیئر کر کے جھوٹا پروپیگنڈا کر رہے ہیں، وہ دراصل گلی کوچوں کی اجتماعی پیداوار ہیں جنہیں نہ سیاسی تاریخ کا شعور ہے اور نہ وفاداری کا مفہوم معلوم ہے۔ عوام کی درست معلومات کے لیے میں اپنا 2018 کا وہی پوسٹ دوبارہ شیئر کر رہا ہوں جس میں میں نے واضح طور پر پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈرز کے حق میں اپنی امیدوار ی واپس لینے کا اعلان کیا تھا۔
یہ فیصلہ کسی کمزوری یا مجبوری کے تحت نہیں بلکہ ایک سیاسی قربانی اور احسان تھا، انہی بے شمار احسانات میں سے ایک، جو میں نے خصوصاً 9 مئی 2023 کے بعد اس جماعت پر کیے۔ جب ہر طرف خوف، خاموشی اور مصلحت کا دور تھا، تب بھی میں ڈٹا رہا، مقدمات بھگتے، کردار کشی برداشت کی اور ہر فورم پر پارٹی کا دفاع کیا۔
افسوس یہ ہے کہ آج چند ناسمجھ اور بدزبان لوگ اپنی سیاسی یتیمی چھپانے کے لیے تاریخ مسخ کر رہے ہیں۔ انہیں یاد رکھنا چاہیے کہ جن کندھوں پر بیٹھ کر یہ نعرے لگاتے تھے، انہی کندھوں کو آج کاٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
سچ یہ ہے کہ وفاداری کا وزن ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ کچھ لوگ صرف ہجوم کا حصہ ہوتے ہیں جبکہ کچھ لوگ تاریخ بناتے ہیں۔
@Shermediateam I don’t love him and there are so many like me so don’t make him happy that workers love him , workers only love Imran khan and his loyal people
@waqarkhan Mohsin Naqvi is an honest person in Gandapur eyes but we and Imran khan can’t forget his government killed innocent zila shah in Lahore but gandapur and Mohsin Naqvi have same boss so they have to follow their boss line .
Unfortunately Imran khan didn’t have any loyal political leader in his party who support him from pure intentions, when everyone were talking about Imran khan eye but Mr Gandapur was settling score with Imran khan and his family on media.
#FreeImranKhan