PTI قیادت نے مائنس عمران خان کر دیا ہے ✅
علی محمد خان یا عامر ڈوگر کو اپوزیشن لیڈر بنانا چاہتے ہیں 😂
محمود خان اچکزئی کوئی بات بھی عمران خان سے پوچھے بغیر نہیں کرتے اسلئے PTI قیادت اُنہیں جلد از جلد ہٹانا چاہتی ہے 🤫
یہ اب یوتھیوں کا زہن بنا رہے ہیں تا کہ تیار رہیں ✅
یہ کوئی مذاق ہے بھینس کی آنکھ جناب حذیفہ صاحب 🤷🏻♂️
PTI قیادت دہشتگرد سہیل آفریدی سے لاتعلقی کا اظہار کرے اور دہشتگردی کے خلاف وفاق سے تعاون کا اعلان کرے تو صبح کے اس بھولے کو شام کو معاف کرنے کا سوچیں گے (حذیفہ رحمان) 😂
ہمیں کسی چیز کا خوف نہیں 🔥
ایف سی بلوچستان کے شیر جوان کی یہ للکار بزدل دہشت گردوں کی نیندیں حرام کرنے کے لیے کافی ہے۔ جب وردی پہن لی تو پھر شہادت سے کیا ڈرنا؟ ان دہشت گردوں کو دنیا کے سامنے ننگا بھی کریں گے اور ان کے ناپاک وجود سے زمین پاک بھی کریں گے۔ وطن کے ان دلیر محافظوں کو سلام 🙏❤️
سیانے سچ ہی کہتے ہیں کہ عادات نسلوں کا پتہ دیتی ہیں!
اسلام آباد میں بائیک نے Jaecoo گاڑی کو ٹکر مار کر لاکھوں کا نقصان کیا لیکن Jaecco کے مالک نے الٹا بائیک والے کو پیسے دیئے
دس دن بزدل چوہے کی طرح غائب رہنے کے بعد یہ پین پڑک نعیم حیدر پین چودہ حالات نارمل ہوتے ہی چینلز پر آنا شروع ہو گیا ہے 😡🖐🏿
صرف دیکھ رہا تھا کہ گورنر راج اور ایمرجنسی کے بعد کیا سلوک ہوتا ہے اور جب دیکھا کہ حکومت اور فوج بدلہ نہیں لے رہی تو دوبارہ بھونکنا شروع ہو گیا ہے 😡🖐🏿