آذربائیجان میں حجاب پہننے پر اسکول میں داخلے سے روک دی جانے والی ایک طالبہ کا کہنا ہے:
’’جب پہلی بار یہ پا��ندی عائد کی گئی تو میں نے سوچا تھا کہ میرے اساتذہ میری حمایت میں کھڑے ہوں گے… لیکن آج وہ کہاں ہیں؟‘‘
ایک درزی کے گھرانے سے ڈاکٹر بننے تک کا سفر! ✨
جب عزم بلند ہو اور دانش اسکول جیسے ادارے سہارا بن جائیں، تو محدود وسائل کبھی کامیابی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنتے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا تعلیمی وژن آج سینکڑوں روشن ستاروں کی تقدیر بدل رہا ہے۔
#DaanishSchoolIslamabad #TaleemSeTameerTak
یہ آپ کا مسئلہ نہی�� ہے کہ کے پی کا وزیراعلی کون ہو گا۔۔ یہ پاکستان میں موجود پی ٹی آئی لیڈر شپ دیکھ لے گی،، آپ بس ٹرمپ کا مڈ ٹرم الیکشن سنبھالیں۔۔۔ باقی بھگوڑا صاحب فرما رہے ایسا نا ہوا تو میں پہلی صف میں کھڑا ہوں گا۔۔ کہاں اٹلانٹک پر یا پوٹامک پر؟؟؟ کیونکہ پاکستان والی صف کے لیے تو آنا پڑے گا۔۔ اور جناب ڈرپوک اتنے ہیں کہ آنا کوئی نئیں۔
@Ahsen_X@AdvSahibaRana جی وہ خان کی باجی کا ھی بھانجا ھے اور خان دو جیل میں بڑی گیم ڈال رھا ھے دیھان سے کہی وہ گیم تیری اماں تیرے آبے کے ھاتھ سے نا لے کر بھاگ جائے جیسے پنکی پیرنی بھاگ گئی تھی مانیکا سے بچے بچیوں اور نواسے نواسیوں کو چھوڑا کر
@imshadan@AdvSahibaRana سہی کہا پر اس کی ماں آپ کی باجی تھی اس وجہ سے اس کا باپ بھی کنجر بن گیا ھمارا ان کے ھاں آنا جانا تو دور کی بات دیکھنے بھی نہٹ جاتے کیوں کے جب سے اس کے باپ نے کنجروں کی بچی بیاہ کے لائے ھے تب سے وہ بھی کنجر ھی ھو گیا ھے
1999 کے ورلڈ کپ میں برسٹل کے میدان کا وہ نظارہ ناقابل فراموش ہے جب 9 سالہ بچوں کی نظر میں 'راولپنڈی ایکسپریس' شعیب اختر کا لمبا رن اپ، ان کی لائم گرین کٹ اور لمبے لہراتے بال ایک خوفناک اور سحر انگیز یاد بن گئے. جوس بٹلر
بھارتی فوج کا کیپٹن نوجوان لڑکوں کو ہراساں کرتے ہوئے پکڑا گیا اور ٹیکساس، امریکہ میں امریکی فوج کے اہلکاروں نے اسکی دھلائی کر دی ۔
یہ ہے بھارتی فوج کی حقیقت۔
یہ ہے بھارت کی حقیقت۔
بھارتیوں کو فوری طور پر ملک بدر کیا جائے۔
اب بس ہو چکا! 🇮🇳🇺🇸
میں لعنت بھیجتا ہوں آپ پر (شہباز گل) 😂
ناظرین شہباز گل نے سہیل آفریدی، شفیع جان اور PTI سوشل میڈیا پر دونوں ہاتھوں سے لعنت بھیج دی ہے 🖐🏿🖐🏿
میں عمران خان کے نام پر ڈالر نہیں کماتا ❌
PTI جوائن کرنے سے پہلے بھی ڈالرز ہی کماتا تھا 😂
ن لیگ دعوی کرتی ھے کے پاکستان سے ن لیگ کے ادوار نکال دیں تو کھنڈرات بچتے ھیں۰
KP میں تیرہ سال PTI کی ان انٹرپٹڈ حکومت رھی ھے خود دیکھ لیں KP کی عوام پتھر کے دور میں جی رھی ھے۰
23 سال پہلے وزیراعظم شہباز شریف کا دیا لیپ ٹاپ آج بھی میرے پاس ہے 23 سالوں میں پہلی بار اسکی بیٹری تبدیل کروائی ہے حکومت کا شکریہ ہمیں اتنا اچھا گفٹ دیا جبکہ 22 سالہ یدویہد والے نے قوم کو 9 مئی کا تحفہ دیا تھا
خیبرپختونخوا کے عوام پھٹ پڑے ہیں 13 کروڑ عوام کے صوبے میں ایک خاتون اپنی عوام کو وہ سہولیات پہنچا رہی ہے جو ہم یہاں سوچ بھی نہیں سکتے یہاں کے عوام کا کیا قصور ہے یہاں کے حکمران مریم نواز کی طرح کیوں کام نہیں کر��کتے۔
کچرا اٹھانے سے لے کر دان�� سکول کے روشن کلاس روم تک♥️
خیبرپختونخوا کے ہونہار زاہد کا یہ سفر اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر خواب سچے ہوں اور مواقع میسر آئیں، تو تقدیر بدلتے دیر نہیں لگتی👨🏻🎓
وزیراعظم شہباز شریف کی طرف محروم طبقے کے بچوں کے ہاتھوں میں کتابیں تھما کر ان کے مستقبل کو محفوظ بنانے کا یہ احسن اقدام قابلِ تحسین ہے🫡
#DaanishSchoolIslamabad #TaleemSeTameerTak
خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے زاہد کی دانش سکول تک پہنچنے کی داستان نے ہر آنکھ اشکبار کر دی۔
کبھی کباڑ اور کچرا اٹھا کر زندگی گزارنے والا بچہ آج دانش سکول میں معیاری تعلیم حاصل کر رہا ہے اور اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدل رہا ہے۔
یہی ہے تعلیم سے تعمیر تک کا سفر!
شکریہ شہباز شریف، جنہوں نے محروم بچوں کے ہاتھوں میں کچرے کے تھیلوں کی جگہ کتابیں تھما دیں۔
#DaanishSchoolIslamabad
#TaleemSeTameerTak