اپنے دل پے ہاتھ رکھ کر بتائو یہ دہشت گرد ہے کیا
اگر یہ دہشت گرد ہے تو اتنے لوگ اسکے پیچھے نماز پڑھتے ھین اتنے بچے اس سے اللہ پاک کا کلام سیکھتے ھین اسکا مطلب پھر تم کدھر کھڑے ہو سوچو کیوں تم سے نفرت بڑھ رہی ہے جس جس بچے کو پتا چل رہا ہمارے استاد کو اغوا کیا ہے نمازی کو پتا چل رہا وہ تمہارے بارے نفرت کریں گئیں کے پیار تم کیوں نفرت نسلوں تک منتقل کر رہے ہو کبھی سوچا اسکے چھوٹے8 بچے ھین انہوں نے100 سال ملک میں جینا ہے وہ تم سے پیار کریں گئے کیا جب وہ دیکھ رہے ھین کون بار بار ہمارے ابو کو اٹھا رہا ہے خدا کا واسطہ ملک کا سوچو چھوڑ دو آئن توڑنا افسر کی بات ماننا غیر قانونی تم اللہ کو کیا جواب دو گئے اللہ کو کیا اپنے ضمیر کو کیا بتائو گئے کے کس کو اغوا کیا ہےکیا یہ مجرم ہے کوئ ڈاکو ہے قاتل ہے ملک دشمن ہے کیا ہے یہ کونسا جرم ہے اسکا بتائو یہ کے میرا بھائ ہے بس میں سچ بولتا ہوں آپ کو برا لگتا ہے تو آپاسکو اٹھائو گئے بار بار کیا میں چپ ہو جائوں گا کیا سوچنا بھی نا بلکہ زیادہ شدت سے مقابلہ کروں گا ہار ماننے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا میری فیملی اور میرا راستہ بلکل مختلف ہے پہلے میں خلاف ہوں اگر بار بار تم انکو تنگ کرو گئے تو یہ خلاف ہوگئے تو پھر سوچا کبھی اسکے پاس کتنی نسلیں پڑھنے آتی ھین وہ تمہارے خلاف کھڑی ہو گئیں تو پھر کیا بنے گا اسلیے اس وطن پے رحم کرو اپنے لوگوں کو اٹھانا گولیاں مارنا اغوا کرنا بند کرو آئن توڑنا بند کرو
”خیبرپختونخوا میں گورنر راج نافذ کرکے عوام سے مسترد شدہ لوگوں کو بٹھا دیا گیا ہے۔ فیصل کریم کنڈی اور ثمر بلور جب یہ عوام میں جاتے ہیں تو صوبے میں عوام ، "عمران خان زندہ باد" کے نعرے لگاتے ہیں۔ جس طرح اسٹیبلشمنٹ طاقت کے ذریعے خیبر پختونخوا کے مسائل کا حل کرنا چاہتی ہے، یہ سب کچھ پہلے بلوچستان میں کرکے ناکام ہو چکے ہیں۔ پاکستان بھوک انڈیکس میں سرفہرست، دہشتگردی سے متاثرہ ممالک کی لسٹ میں پہلے نمبر پر ہے اور 3 سال میں لاکھوں پڑھے لکھے نوجوان ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں۔“ قاسم خان سوری
ڈاکٹر عاصم کی اپیل 🚨
عمران خان کو فوری ریٹینا اسپیشلسٹ کے علاوہ اپنے دیگر طبی مسائل کے مکمل جائزے کے لیے کسی اعلیٰ اسپتال جیسے شفا انٹرنیشنل اسلام آباد، میں فوری اور مکمل طبی معائنے کی ضرورت ہے۔
سوشل میڈیا فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں
”آج ایک ہفتہ ہو گیا، پاکستان میں کسی کو نہیں معلوم خیبرپختونخوا اسمبلی کا اسپیکر کدھر ہے ؟ دو تہائی اکثریت رکھنے والا منتخب وزیرِاعلیٰ کدھر ہے ؟ ایسے حالات میں یہاں حکومتی شخصیات کس منہ سے جمہوریت اور مذاکرات کی بات کر رہی ہیں ؟ گر جیل میں ویڈیو ریکارڈنگ کی جا سکتی ہے، تو مطلب حکومت جب چاہے ملاقات کروا،سکتی ہے۔ ایسے حالات تو کبھی بدترین مارشل لاء کے ادوار میں بھی دیکھنے کو نہیں ملے تھے۔“ اطہر کاظمی
ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ 🚨🚨
مجھے خان صاحب کو دیکھے ہوئے تقریباً 2 سال کا عرصہ گزر گیا ہے، عمران خان کے مؤثر اور جامع علاج کے لیے ذاتی ڈاکٹرز کو رسائی عمران خان تک رسائی دی جائے
میں نے اپنی زندگی میں اتنا بہادر آدمی نہیں دیکھا!
باقی نیلسن منڈیلا، ولادیمیر لینن, مہاتما گاندھی, ماؤ زی تنگ, چی گویرا یا فیڈل کاسترو ہو انکی کہانیاں سنی ہے, لیکن عمران خان کو ہم اپنی آنکھوں سے دیکھ رہےہیں!!
سابقہ وزیر معدنیات خیبرپختونخوا @IArifAhmadzai کا خواجہ آصف کو تفصیلی جواب!!
2017 تک تقریباً 1200 کی تعداد میں لوگوں کو لائسنز جاری ہوئی تھے، جسمیں ایک ٹھیکدار/کمپنی تقریباً 80 لیزیز دیے جا سکتے تھے لیکن ہم نے وہ 80 سے کم کرکے ایک ٹھیکدار/کمپنی کو 5 لیزیز کی حد مقرر کردی تاکہ زیادہ لوگ مستفید ہو اور زیادہ لوگوں کو روزگار مل سکے۔ اسی وجہ سے لائسنز کی تعداد 6، 7 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔
خیبرپختونخوا حکومت نے 4 بڑے لائسنز رکھے جسمیں ایک FWO کو ملی ہے باقی 3 حالی ہیں۔
پہلے معدنیات سے صوبے کو 70 کروڑ روپے کی آمدنی پیدا ہوتی تھی اب وہ 14 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔
FW0 جس کے پاس تقریباً 40 تک کی لیزیز ہیں 10% رائلٹی خیبرپختونخوا کو نہیں دے رہی، جو کہ تقریباً 35 سے 40 ارب روپے کی بنتی ہے لیکن یہ صرف 14 کروڑ روپے ادا کر رہے ہیں۔
48 گھنٹے ہونے والا ھین ابھی تک کسی عدالت کسی تھانے نہیں پیش کیا گیا ال بے گناہ پاکستانی اور خافظ کو اگر تمہاری یہ سوچ ہے میں ڈروں میں کھکوں میں چپ کروں میں پیچھے ہٹوں تو جس کو پکڑا ہے اس سے ہی پوچھ لینا وہ تمہیں اچھی طرح بتا دے گا کے میں کیسا ہوں جو کرنا ہے کر لو پیچھے ہٹنے والا نہیں پاکستان زندہ آباد عمران خان زندہ آباد
مراد سعید کا پیغام | 13 اکتوبر 2026 - پہلے پیغام
[انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان]
"آج عاصم منیر اور اس کی کٹ پتلیوں نے پولیس کو اپنی عوام کے مقابل کھڑا تو کر دیا ہے، مگر اس کا خمیازہ اسی پولیس کو بھگتنا پڑے گا۔"
کل کو جب ان کے لائے ہوئے دہشت گرد آپ کو اپنی کاروائیوں کا نشانہ بنائیں گے اور آپ کی پشت پر یہ قوم نہیں ہوگی، تب آپ کو احساس ہوگا کہ آپ کی تنخواہوں اور ترقیوں کی کوئی وقعت نہیں۔
آپ میں رتی برابر غیرت ہوتی تو سوال پوچھتے کہ کسی کی ہمت کیسے ہوئی آپ کی عملداری میں آ کے آپ کے 4 کروڑ عوام کے چیف ایگزیکٹو کو اغوا کرنے کی؟ خاموشی سے بے گھری اور بے بسی کی موت قبول کرنا بند کریں۔
#FreeImranKhan
#SubtitledByPTI | #MuradSaeed
@MuradSaeedPTI
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا