@JD_KHN ہسٹری تب ہی بدلتی ہے جب عوام خود ہی لیڈر ہو ۔
میں بہت دفعہ بولا کہ اوورسیز پاکستان آ کر لیڈ کریں۔ کیونکہ ہیأں بس ایک ہی گیڈر ہے جو پے گناہی کی قید کاٹ رہا ہے۔ ہم بذ دلوں کے لیے😭۔
@JD_KHN ہمیں عوام کو ہمت کرنی ہے پر امن دھرنے کی۔ تعداد میں زیادہ ہونگے تو کوئی کچھ نہی کر سکے گا۔ ہم نے پر امن رہنا ہے۔ اور سب رستے بند کرنے ہونگے۔ پورے پاکستان کو ایک ہی وقت میں نکلنا ہوگا بس۔
یہ ہے نظام ہمارا۔ خان اس کو بدلنے کے لیے جہاد کر رہا ہے لیکن خان کی اور اس شہید کی فیملی کی طاقت ہم عوام ہیں۔ پاکستانیو اب تو نکلو کیا منہ دیکھاو گے اللہ کو۔ بس پر امن دھرنے شروع کرو گلی گلی چوک چوراہے ہر سڑک ہر چیز بند کر دو۔ پر امن بس نلکو خدارا 🙏🙏🙏🙏🙏
🙏🙏
@UKPTIOfficial
اسلام علیکم پاکستان 💝💝💝
اسے چور ثابت کرنے کے لئے
اور
غدار خود کو بچاتے بچاتے گرتے چلے گئے
ملک کو برباد کرگئے
غریب کا بیڑا غرق کر گئے
ھمارا خان وھیں کھڑا ھے ڈٹ کر