@iamowaisnoorani ایویں زیادہ جذباتی ھونےکی ضرورت نہیں
سیدھاسا کیس ھے کہ موٹرسائیکل سوار نے ہلمیٹ نہیں پہناجس کاچالان ھوا اب یا تو وہ موقع پر جرمانہ ادا کرےیا کوئی اصل ڈاکومنٹ رکھوائے نہیں توچالان کی ادائیگی تک موٹرسائیکل بند رہےگی
بچوں کوسکول سے لینا،،ایمرجنسی میں ھونا،غربت کارڈ،یہ سب بہانےھیں
@Saminakhan4000 سب کام چور اور مفت خورے مظلوم داداجان کی حمائیت میں باولے ھو جائیں گے لیکن اصولی بات کوئی نہیں کرے گا کہ دادا جان کو پوتیوں کے لیے چوری کے آم ھی کیوں چاھیے تھے
ایران کے انڈیا میں دیے گئے اس بیان پر کسی پاکستانی کو کوئی اعتراض نہیں ھونا چاھیے کیونکہ ہر ملک اپنے مفادات دیکھتاھے
اعتراض کرنا ھے تو ان حرام خوروں پر کریں جو ��سی غیر کی محبت میں اپنے ملک کو آگ لگانے سے گریز نہیں کرتے
چابہار بندرگاہ ایران اور بھارت کے درمیان تعاون کی اہم علامت ہے۔ ہمیں خوشی ہے کہ بھارت نے اِس بندرگاہ کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔ چابہار بھارت کیلئے وسطی ایشیاء و یورپ تک رسائی کا ”گولڈن گیٹ“ ثابت ہو سکتی ہے۔ چابہار ایک انتہائی سٹریٹیجک بندرگاہ ہے جو ایران و بھارت کے علاوہ خ��ہ کے کئی دیگر ممالک کیلئے بھی بڑی اہمیت رکھتی ہے۔ امید ہے کہ بھارت اِس اہم ٹرانزٹ ہب بندرگاہ پر اپنا کام جاری رکھے گا تاکہ اُسے مکمل طور پر ترقی دے کر بھارت، ایران اور خطہ کے دیگر ممالک کے مفادات کیلئے استعمال کیا جا سکے۔ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی
@thursday_times
@ahmad__bobak یہ سب عقل سے فا��غ لوگ ھیں
جب تک ان کو یہ سمجھ نہیں آئے گی کہ دہشت گردی کرنے والوں کی اکثریت پشتونوں کی ھے اور دہشتگردی سے متاثر ہونے والوں کی بھی اکثریت پشتونوں کی ھے
یہ بند عقل دہشتگردی سے متاثر بھی ھوتے رہیں گے اور امن کے لیےسڑکوں پر احتجاج کرتے رھیں گے
@irrevocable005 کسی کو حرام خور کہنے سے پہلے پوری تحریر پڑھ لیتے تو بہتر ھوتا،،،25 روپے کلو کا جرچہ کھیت سے منڈی تک لانے کا ھے
اسمیں بجائی،اگائی، کٹائی،دوائی،اورکھاد شامل نہ ھے
لیکن جاہل کو اس سب سے کیا لینا دینا ، اس کا کام تو گالی نکالنا ھے جو وہ کر رہا ھے سو کرتے رھو بھائی
یہ روٹی نہ کھانے والی پوری بکواس چینل کی ریٹنگز کے لیے پلانڈ اور پیڈ ھے
لاہور میں رکشہ کا کرایہ 60 سے 70 روپے کلو میٹر لیا جاتا ھے اور ایک لیٹر میں رکشہ کم از کم 25 کلو میٹر چلتا ھے
اگر پیٹرول400روپے لیٹر ھو تو بےوقوف بننے سے پہلے حساب خود لگائیں
@zeshmohmand بھلے یہ شخص انپڑھ ھو مگر قوم کی ایموشن سے کھیلنا خوب جانتا ھے
یہ ایک ٹک ٹاکر ھے اور ��ےوقوفوں کے جذبات سے کھیل کر ویوز لے رہا ھے اور ڈالر کما رہا ھے یا کمانے کی کوشش کر رہا ھے
@HeerBMalik جیسے ھی ان کے ویوز بڑھے اور کمائی آنی شروع ھوئی تو سب سے پہلے ان کے ڈوپٹے اتریں گے پھر کپڑے
پاکستانی قوم ڈالروں کی بھوک میں پاگل ھو چکی ھے اللہ تبارک و تعالٰی ھی پاکستان کو اس غلاظت سے بچا سکتا ھے
آبنائے ہرمز ایک قدرتی سمندری گزرگاہ ھے،ایرانی ملکیت نہیں
بین الاقوامی قوانین تمام ممالک کو بغیر رکاوٹ اسےاستعمال کا حق دیتا ھے
اگر ایرانی ٹول کامطالبہ ماںن کیاتو ہر کوئی اپنے گھر کے دروازے پر کھڑا ہوکر سڑک یا گلی سے گزرنےپر ٹول مانگے گا کہ سڑک میرے گھر کے سامنے ھےمجھے ٹول دو
اسلام آباد مذاکرات میں پہلا بڑا تعطل! 🚨
فنانشل ٹائمز کے مطابق، امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات 'آنائے ہرمز' کے کنٹرول پر رک گئے ہیں۔ ایران کا اصرار ہے کہ کنٹرول اور ٹول ٹیکس کا اختیار صرف اسی کے پاس رہے، جبکہ مشترکہ کنٹرول کی تجاویز مسترد کر دی گئی ہیں۔ رات کے اس پہر ورکنگ ڈنر کے دوران بھی بات چیت جاری ہے۔ سفارت کاری میں ایسے تعطل عام ہیں، اب دیکھنا یہ ہے کہ پاکستان کی سہولت کاری اس گتھی کو کیسے سلجھاتی ہے۔
@amalqa_ یقیناً۔ یہ سٹوری اتنی سیدھی نہیں کہ وارڈن نے رکشہ کو روکا اس نے منت سماجت کی اور پولیس وارڈن نے مار مار کر اس کی آنکھ اور منہ بگاڑ دیا
بات یوں ھو گی کہ ٹریفک خلاف ورزی پہ وارڈن نےروکا اور منٹ سماجت کے باوجودچالان کیا تو رکشہ والےنےبدتمیزی کی اوریوں ھاتھا پائی اور لڑائی ھو گئی
@SdqJaan@RanjhaHafeez یعنی پختون حکومت کے مزے لیں اور مال بنائیں جبکہ پنجابی ایک خان کے لیے گولیاں ڈنڈے کھائیں اور جیلیں کاٹیں اورخان کو رہا کروائیں اور پھر خان باہر آ کریہ کہے کہ پختون بہادر قوم ھے
ایساکیسےھوگا؟
سمجھ لیں کہ پنجاب میں بیداری آچکی ھےاوراب پنجابی کسی کا آلہ کار بننے کوتیار نہیں
@CSMR786@iffiViews اگر بہادری کاچورن بیچنے کی بجائےحقائق کادرست تجزیہ کریں تو زیادہ بہتر ھو گا
ماں لیناچاھیےکہ یہ انٹیلیجنس فیلیرھی تھا
سوچیے اگر خامنائی نےبہادری کی موت قبول کرنی تھی تو بیٹی ،داماد،نواسی اور بیوی کو ساتھ کیوں مروایا
مسلمان حقیقت سمجھیں اوربھڑکوں کی بجائےٹیکنالوجی پرتوجہ دیں
@atifthepoet جذباتیت عقل کی دشمن ھے
اگرمیتھ کا استعمال کرتےھوئے پٹروول کی کھپت اور رکشہ کی آمدن کا حساب نکالیں تویوں ھوگا
1 لیٹر پٹرول سےرکشہ 30 تا 35 KMچلتا ھےیعنی نئے ریٹ سےتقریبا 10 روپے فی KMاور لاہور میں رکشہ کا کرایہ عام طور پر 50 روپ KM کے حساب سے وصول کیا جاتا ھے
جذبات نہیں عقل
جب تک یوتھیے سوشل میڈیا پر پہلوان اورحقیقت میں ہجڑے بن کر گھروں میں چھپے رہیں گے انکا مجرم لیڈر اسی طرح ذلیل و رسوا ھوتا رہے گا
بھٹو کے لیے سینکڑوں لوگوں نے خود پہ پٹرول چھڑک کر آگ لگائی تھی لیکن قوم یوتھ کے بزدلوں میں ایک بھی عمران خان سے محبت کرنے والا خوسوز باہرنہیں نکلا
کہا جا رہا ہے عمران خان کی AI آڈیو تیارکی گئی ہیں جس میں تاثر جاۓ گا کہ عمران خان ڈیل کرنا چاہتے ہیں
رانا ثناء اللہ نے کہا ہمارے پاس آڈیوز ہیں جس میں وہ اداروں کے سربراہان کو جو بول رہے ہیں وہ TV پر نہیں چل سکتے
کیا شمالی کوریا کی طرح کے حالات پاکستان میں بھی پیدا کر دیے گئے ہیں
@ShafqatAyaz_PTI سہیل آفریدی کا آپریشن نہ ھونےدینے کی بھڑکیں مارنے سے شروع ھونا والا سفر وادی تیرہ سے مقامی لوگوں کے انخلا کی رجسٹریشن اپنی نگرانی میں شروع کروانے پر ختم شد
حافظ کے ڈنڈے کا کمال یا PTI کلٹ کی منافقت ؟