کائنات کے نظام میں عزت و وقار صرف اسکے حصے میں آتا ہے جو خدائی وضع کردہ اصول اور تعلیمات محمد عربی کے مطابق “ علم “ کی جستجو میں کوشاں رہتا ہے ۔ وہ تمام ذہین طلبا و طالبات جو وسائل نا ہونے کے باعث اس دنیا کے بے رحم نظام میں اپنی شناخت کھو دیتے ہیں اور عمر بھر ایک “ افسوس” کے ساتھ زندہ رہتے ہیں انکے لئے ترکیہ میں اعلیٰ تعلیم کا حصول آسان ہے۔ اللہ ہر اس طالب علم اور طالبہ کو اپنے مقصد میں کامیاب کرے جنکا مطمع نظر جنم دینے والی ماں اور شناخت دینے والی ماں پاکستان کے لئے کچھ کر گزرنا ہے ۔
@presidentCPNE It is a opportunity to make your future bright . International environment Ranked university and chance to get Upto 80% scholarship Thanks KHMC to provide such a great opportunity..
آج پنجاب اسمبلی تحریک انصاف کے ٹکٹوں کا جائزہ لینے کے بعد 30 سیٹوں پر نئے ٹکٹ جاری کئے گئے ہیں۔ ان میں سے 21 ٹکٹ تبدیل کئے گئے ہیں اور 9 ٹکٹ ان سیٹوں پر ہیں جن پر پہلے ٹکٹ جاری نہیں ہوئے تھے
آئرس IRIS کی جانب سے گزشتہ دنوں میں کیے جانے والے سروے کے مطابق خالد نواز حلقہPP121 کا سب سے مقبول لیڈر ہے (61%)
لوٹا نہیں لیڈر چاہیے
#لوٹےگورنرکابھائی_نامنظور_pp121