@kaanhaaa@Aaishaa_Soomro भारत ऐसा नहीं है क्योंकि आजकल भारत ग़लत लोगों के हाथ में है। इसी लिए तो पाकिस्तान और भारत के लोगों को आज़ादी से मिलने नहीं देते कि आपस में संबंध ठीक न हो जाएँ
@pkgrl29 جنہوں نے نہیں روکا وہ بھی وہی ہیں ، وہ کوئی اچھے وچھے نہیں، گھر پر وہ بھی اپنی بہنوں کو پیٹ کر نکلے ہوں گے، اچھے ہوتے تو تماشا نہ دیکھتے ، بیچاری لڑکی کو بچاتے
جیسے ایک وقت پاکستانی کالم نگاروں کا چھکا لگا تھا اور وہ دانشوڑ بنے تھے ایسے ہی شعاع، خواتین اور آنچل کی رائٹرز کا چھکا لگا ہے چونکہ بہت سارے لوگوں نے کبھی ڈرامہ دیکھا ہی نہیں یا کوئی کتاب نہیں پڑھی اور ان پر لٹ لٹ جاتے ہیں ایسے ان سب لوگوں کو illusion ہوجاتی ہے کہ وہ دانشور ہیں