ھمارے پاس بہت حوصلہ ھے جینے کا
مگر
ھمارے پاس محلت نہیں ھے جینے کی
بہت سال پہلے لکھا تھا
میرے باپ کی موت ایک بڑے انسان کی موت ھے
میری موت ایک تاریخ کی موت ہوگی
اگر ہوسکے تو دعا کیجیے کہ جب یہ سانحہ ہو گزرے تو اللہ مجھے قرار دے
دعا کیجیے کہ اب بس دعا ہی کی جا سکتی ھے !!
کھسروں کے کوارٹر پر ڈاکوؤں نے دھاوا بول دیا اور سب کچھ لوٹنے کے بعد کھسروں کے گرو کو بولا کہ ڈاکوؤں کے سردار کیلیے ایک پپو سا کھسرہ تیار کرکے کمرے میں بھیجو
گرو نے اپنا سب سے پیارا خسرا تیار کیا اور ڈاکوؤں کے سردار کے پاس کمرے میں بھیج دیا
کمرے میں جب ڈاکوؤں کا سردار اپنے کام میں مصروف عمل تھا تو گرو نے باقی خسروں کیساتھ ملکر صحن میں رونا دھونا اور چیخنا چلانا شروع کردیا ۔۔
ڈاکو سردار اپنے کام سے فارغ ہوکر جب باہر نکلے تو گرو سے پوچھا یہ کیا تماشہ ہے تم نے تو خود تیار کرکے خسرا میرے پاس کمرے میں بھیجا تھا پھر یہ چیخ و پکار اور تماشہ کیوں؟؟
گرو نے روتے ہوئے جواب دیا
جناب ہماری محلے داری ہے ہم نے محلے میں رہنا ہے کل کلاں ہم کہہ تو سکیں کہ
ہم بہت روئے بہت چلائے لیکن ڈاکوؤں نے ترس نہیں کھایا۔۔
نوٹ۔ــــــــــــــــــــ: پاکستان پپلز پارٹی بجٹ مہنگائی لاقانونیت کیخلاف ملک گیر احتجاج کرنے پر مجبور ھو چکی ھے۔۔
منقول
آج خلیل الرحمان قمر صاحب نے مجھے روتے ہوئے کال کی۔کہنے لگے میں اور میری بیگم رات سے یوں رو رہے ہیں جیسے ہمارے اپنے بچے مر گئے ہوں۔ہم نے سروس کے دوران 6 برس آزادکشمیر میں گزارے۔ کوٹلی میں شہید ہونے والا احسن سلیم میرے دوست کا بیٹا تھا جو آزادکشمیر میں 6 سالہ ملازمت کے دوران بینکنگ سیکٹر میں میرا کولیگ تھا۔جب میں نے تعزیت کے لیے اپنے دوست سلیم کو فون کیا تو اس 66 سالہ بوڑھے نے رو کر مجھے کہا کہ خلیل الرحمان قمر تو نے میرا بیٹا مار دیا ہے۔میں نے بطور پاکستانی اسے کہا کہ ہاں دوست میں بھی تیرے بیٹے کا قاتل ہوں۔میں بطور پاکستانی آپ سب کشمیریوں سے معافی مانگتا ہوں۔
کوٹلی ڈسٹرکٹ ہسپتال میں زخمیوں کو خون دینے کے لیے بڑی تعداد میں عوام پہنچی عینی شاہد کے مطابق ان میں ڈی ایس پی کوٹلی چوہدری شہزاد کا بھتیجا بھی شامل تھا ڈی ایس پی پنجاب پولیس کو لیڈ کر رہا تھا فورس کے ہمراہ ہسپتال پہنچا ہسپتال کے احاطہ میں فائرنگ ہوئی اس میں ڈی ایس پی کا نوجوان بھتیجا بھی جان سے چلا گیا
As Chair of the APPG on Kashmir, our letter to the Foreign Secretary now has the support of over 50 Parliamentarians.
We remain deeply concerned by reports of a continued lockdown, a communications blackout, arrests and escalating tensions.
The UK Government must use all appropriate diplomatic channels to support de-escalation, the immediate lifting of the blockade, restoration of communications and a peaceful resolution through table talks that respect the human rights of Kashmiris at the heart of it.
Let’s set aside the debate of right or wrong for just a heartbeat. #ImranKhan's arrest had already shattered old order. Yet, his death would cause annihilation, obliteration. It would end everything. Exercise extreme caution, handle with absolute care. 02/02
#Pakistan#Politics