ہماری رائے الگ ہو سکتی ہے، مگر ہم سب محب وطن ہیں، ایک دوسرے کو غدار کہیں گے تو ملک کیسے چلے گا۔
چیر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
ھولی مذھبی سےزیادہ ثقافتی تہوار ھےاور رنگوں کا کوئی مذھب نہیں۔برصغیر میں صدیوں سےلوگ ایک دوسرےپر رنگ برساتے آئےہیں-HECکا یہ فیصلہ اُس ثقافتی روح کا قتل ہے۔پاکستان کو مذھبی رواداری درکار ہےجسکا وعدہ آئین کے شق20 میں کیا گیا ہے۔میں اس عمل کو وادیء سندھ کی ثقافت کی توہین سمجھتا ہوں۔