Warm greetings to the Muslim Ummah on the spiritually uplifting occasion of Eid al-Adha and the blessed act of worship that revives the timeless Sunnah of Prophet Ibrahim (AS). The true essence of Ibrahim’s (AS) Sunnah lies in sacrificing one’s ego and submitting wholeheartedly to the will and pleasure of Allah Almighty. On this joyous occasion, let us share our happiness with relatives, neighbors, and those in need. May Allah Almighty shower His special blessings and mercy upon the people of Pakistan and the entire Muslim world. Ameen
#عيد_الأضحى_المبارك
حکیم الامت علامہ اقبالؒ نے برصغیر کے مسلمانوں میں آزادی، خودی اور خود اعتمادی کا شعور بیدار کیا۔ انہوں نے اسوۂ حسنہ، اتحاد و اخوت اور بلند کردار کا درس دیا۔ ان کے افکار آج بھی انسانیت کے لیے روشنی کا مینار ہیں:
ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
#AllamaIqbal#TahirulQadri#spiritualgrowth
آج 17 جون 2025ء ہے، آج سے گیارہ برس قبل ماڈل ٹاؤن لاہور میں نہتے کارکنان کو خون میں نہلایا گیا اُن کی لاشیں گرائی گئیں، خواتین، بچوں، بوڑھوں اور جوانوں کو بیہمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
@TahirulQadri#ModelTownMassacre#11YearsofInjustice
سانحہ ماڈل ٹاؤن کو 11 سال کا عرصہ بیت جانے کے باوجود شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی راہنمائی میں سانحہ کے متاثرین اور شہداء کے لواحقین انسداد دہشت گردی عدالت سے لے کر سپریم کورٹ تک پورے عزم اور استقامت کے ساتھ مسلسل قانونی چارہ جوئی میں مصروفِ عمل ہیں۔
#11Yearsofinjustice
اسلام کے بنیادی ارکان حج اور قربانی کی رحمتوں پر پاکستان ،یورپ اور مڈل ایسٹ کے سب سے بڑے اردو اخبار اوصاف کے آج 25 جولائی 2023 کے سنڈے میگزین میں علامہ رانا نفیس حسین قادری کی خصوصی تحریر ۔۔۔ایڈیٹر اوصاف سنڈے میگزین شہباز چوہدری کے شکریہ کے ساتھ
سانحہ ماڈل ٹاؤن 9 سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود سانحہ ماڈل ٹاؤن کے متاثرین کوانصاف نہ ملنے پر ہیومن راٹس سوسا ئٹی أف پاکستان کے زیر اہتمام وکلا مال روڑ پر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں ۔
#ModelTownMassacre
#17June_BlackDay
16 کی وہ رات اور 17 جون کا وہ دن کہ جب شریف خاندان کی قاتل حکومت کے احکامات پر پنجاب پولیس کے غن��وں نے ماڈل ٹاؤن میں قیامت بپا کی اور ڈاکٹر قادری اور انکی تحریک کو دبانے کی کوشش کی مگر تاریخ گواہ ہے کہ عظیم کارکنوں نے شہادت کا جام پیا مگر پیچھے نہ ہٹے اور قائد کے عظیم مشن کا دفاع اپنی جانوں کے نذرانے سے کیا
سلام شہدائے ماڈل ٹاؤن✨
#ModelTownMassacre #ModelTownCase #سانحہ_ماڈل_ٹاؤن #JusticeDelayedIsJusticeDenied
سانحہ ماڈل ٹاؤن پاکستان کی تاریخ کا ایک بھیانک کھیل ہے، سانحہ ماڈل ٹاؤن کے متاثرین اور شہداءکے لواحقین 9سال کا عرصہ گزرجانے کے باوجودبھی ابھی تک انصاف سے محروم ہیں!!
#ModelTownMassacre