🚨انڈین آرمی کا فوجی بارڈر پر جانے سے پہلے رو رہا ھے ۔۔۔
پاکستانیوں اللّٰہ پاک کا شکر ادا کریں جو ہمارے پاس شیر جوان بہادر آرمی ھے ۔۔۔
پاکستان آرمی زندہ باد ۔۔۔
اس ویڈیو کو اتنا پھیلائیں کہ مودی تک پہنچ جائے ۔۔۔
معذرت عمران خان، ہم نے ہمیشہ آپ کا اور آپ کی پارٹی کا ساتھ دیا ہے، لیکن اب ہم آپ کی قیادت کے ساتھ کھڑے نہیں رہ سکتے۔ کے پی کے میں آپ کی حکومت کے باوجود پاراچنار میں ہماری عوام مشکلات کا شکار ہے۔
بیرسٹر گوہر نے چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کو سماعت کے دوران کمرہ عدالت نمبر ایک میں براہ راست بتایا کہ “انکے گھر چار ڈالے آئے ہیں میرے بیٹے کو مارا ہے بھتیجے کو مارا ،میں جارہا ہوں،”یہ بتا کر بیرسٹر گوہر نے کمرہ عدالت چھوڑ دیا
۔۔۔۔چیف جسٹس سرکاری وکیل سے مخاطب ہوئے کہا کہ چوہدری صاحب یہ نہیں ہونا چاہئیے ۔۔۔
#ParachinarUnderAttack Stop the war in Parachinar, Kurram...
Parachinar has been under attack for five days.
The internet is not working, there are power outages, and mobile signals are completely shut down.
We haven't been able to contact our families.
#Kurram#ParachinarUnde
اگر عمران خان اعلان کر دے کہ میں پارٹی چھوڑ جانے والوں کی جگہ کھمبے کھڑے کروں گا. تو یقین جانیں یہ لوگ اتنا ڈرے ہوے ہیں کہ ملک کے کھمبے اکھاڑنا شروع کر دیں گے
پاکستان گھبرانا نہیں ۔۔ مورال ڈاؤن نہیں کرنا ۔۔۔ ہمارے اکاؤنٹ چپ ہوں گے تو اوور سیز پاکستانی اور انٹرنیشنل میڈیا بولے گا ۔۔۔ خان ہمارے لئیے کھڑا رہا اور ہم ان کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑیں گے
This is the plan which Imran Khan revealed a month ago, this is THE PLAN, MURTUZA BHUTTO TYPE!
This is the time we get out and fight to prevail rule of law in this country!!!!
#زمان_پارک_پہنچو
انٹرنیٹ کھلے گا تو ایسی ہزاروں ویڈیوز دیکھنے کو ملیں گی جس میں ظلم کے پہاڑ توڑے گئے۔۔۔
کس قسم کے لوگ ہے؟
کس قسم کی ذہنیت ہے؟
انکو یہ اختیار دیا کس نے ہے؟
😡😡😡😡😡
پاکستان میں ابھی تک لوگ اپنی بنیادی حقوق سے محروم ہے اور کرم کا تو خدا ہی حافظ
جہاں پر ہر آئی روز 3G اور 4g بند کئی جاتی ہے !!!
#restore3g4g#Restore_4G_In_ضلع_کرم
ضلع کرم کے نوجوان مل کر ہر ظالم ، زیادتی اور ناانصافی کا خاتمہ کرینگے۔
ٹوئیٹر اور فیس بک پر ضلع کرم کے نوجوان یہ ہیش ٹیگ استعمال کریں۔ آج رات 8 بجے تک 10 بجے تک۔
#Restore_4G_In_District_Kurram