بالی وڈ ہیروز کو سب جانتے ہیں لیکن کبھی اپنے ہیروز بھی پہچانیں!
انڈس ڈائبیٹیز اینڈ اینڈوکرائن سینٹر کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عبدالباسط کو مسلسل تیسرے سال اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی 2026 کی درجہ بندی میں دنیا کے بہترین 2 فیصد سائنسدانوں میں شامل کر لیا گیا ہے۔
ساڈے نکے نکے۔۔کیوٹ کیوٹ
"فرعون"۔۔
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کے سامنے چٹی داڑیوں والے
"کمی کمین"کیسے ہاتھ باندھے اپنے"مسائل"پیش کر رہے ہیں۔
ویسے 77 سال کی عمر میں انسان میں تھوڑی عاجزی نہیں آ جاتی؟🤔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جس کے دل میں ذرہ برابر بھی تکبر ہوگا وہ جنت میں داخل نہ ہوگا۔
یہ سارے CSS کرکے سِول سروسز میں بھرتی ہوئے نئے بچے ہیں
انہیں پاکستان کا ذہین ترین طبقہ مانا جاتا ہے۔
یقین مانیں گزشتہ 75 سالوں میں ان میں سے ایک بھی دانہ ایسا نہیں نکلا
جس نے پوسٹ آفس کو TCS ریلوے کو فیصل موورز بس، نیشنل بنک کو اسٹینڈرڈ چارٹرڈ
میو ہسپتال کو ڈاکٹرز ہسپتال جیسا
ہی کر دیا ہو یا کوئی ایسا کام کیا ہو جس پر فخر کیا جاسکے۔
اپنی سروس کے دوران یہ جی بھر کر ملک اور غریب عوام کو لوٹیں گے پھر ریٹائرمنٹ کے بعد کسی ترقی یافتہ انگریزوں کے ملک شفٹ ہوکر پاکستان کے سسٹم اور عوام کو گالیاں دیں گے.
اس پوسٹ کو شیئر کر کے مقصد تنقید کرنا نہیں ہے صرف یہ بات باور کروانا ہے
کہ ہم جہاں بھی ہیں اپنے حصے کا پورا پورا کام کرتے رہیں ۔۔
کیونکہ جن ممالک کو آپ جانتے ہیں
جن ممالک کو آپ ترقی یافتہ کہتے ہیں
جن ممالک میں آپ جا کے رہنا پسند کرتے
وہاں کام کرنے کے لیے فرشتے نہیں اتے ہیں ۔۔
بابر اعظم کی فارم سے زیادہ مینٹل فٹنس کے مسائل نظر آرہے ہیں
بابر اعظم چار سال سے بڑا اسکور کرنے میں ناکام رہا ہے
سونے پر سہاگہ پی سی بی نے ٹیسٹ کا کپتان بھی بنا دیا
نمبر چار بڑی اہم پوزیشن ہوتی ہےاس نمبر پر بابر اعظم مسلسل ناکام ہو رہے ہیں
بابر اعظم کے چکر میں کتنے لڑکے بغیر کھیلے ختم ہوگئے
بابر اعظم کو زندہ کرنے کے چکر میں پاکستان کرکٹ دفن ہو رہی ہے
#PakVsSL #BabarAzam
شریف خاندان نے بھی قوم کو عجیب بیوقوف بنایا ہوا ہے۔ چچا پیٹرول پر سبسڈی دیتا ہے، بھتیجی پیٹرول ڈلوا کر نکلنے والے شہری کا 2 ہزار کا چالان کر کے وہ سبسڈی واپس لے لیتی ہے۔ میاں داؤد
#pakistan@miandawoodadv
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
شریف خاندان نے بھی قوم کو عجیب بیوقوف بنایا ہوا ہے، چچا پیٹرول پر سبسڈی دیتا ہے، بھتیجی پیٹرول ڈلوا کر نکلنے والے شہری کا 2 ہزار کا چالان کر کے وہ سبسڈی واپس لے لیتی ہے۔
گھی، چینی، گیس سلنڈر، آٹا، دالیں اور دیگر ضروریاتِ زندگی کی
سب چیزیں بہت سستی مل رہی ہیں، جسے چاہیئے ہو پاکستانی
نیوز چینلز سے لے سکتا ہے، کیونکہ دکاندار تو نہیں دے رہے 😂
🚨لاہور میں پیش آنے والا انتہائی افسوس ناک واقعہ ۔۔
🚨گرین الیکٹرک بس کے اس کنڈیکٹر نے "مریم نواز شریف" کی "ریڈ لائن" کراس کردی ۔۔ گرین بس کے کنڈیکٹر کا اس لڑکی کے ساتھ یہ غیر انسانی سلوک قابلِ مذمت اور انتہائی شرمناک ھے ۔۔
کنڈکٹرز کی بھرتی سے پہلے ان کی اخلاقی تربیت انتہائی ضروری ھے ۔۔
@MaryamNSharif
یورپ کا مقابلہ سڑکوں پہ لائٹیں لگا کر اور کندھوں پہ رکھ کر سامان بیچنے والوں کے خلاف کاروائی کر کے کرنے والے یہ بتائیں گے کہ یورپ میں مزدور کی یومیہ اجرت کتنی ہے اور پنجاب میں کتنی؟
بے شرموں یورپ سے آدھی یومیہ اجرت ہی کردو پہلے پھر کرلینا کاروائی غریبوں کے خلاف
ڈرو اللہ سے ظالموں
@FSDTv41@mcfaisalabad کوئی شرم ہوتی ہے
کوئی حیاء ہوتی ہے
یہ سب کچھ کر کے آپ کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں سوائے بددعاوں کے اور کچھ نہیں ملنا۔ خدا کا خوف کریں، عوام کا جینا دوبھر کر دیا گیا ہے۔ خدا کے قہر سے ڈریں۔ پہلے ہی یہ حکومت جعلی اور نالائق ہے تو اس کا بہت برا انجام ہو گا۔ اللّٰہ سب کچھ دیکھ رہا ہے۔
غضب خدا کا۔۔! یہ سب کیا ہو رہا ھے؟؟
یہ ظلم ھے اس غریب اور محنت کش پر۔ کیا وہ چوری کا مال تھا؟ کیا کرے یہ مزدور؟ ڈاکے ڈالے ؟ ان کیساتھ یہ سلوک کیوں کیا جا رہا ھے ۔۔؟
عزت نفس مجروح، دیہاڑی تباہ۔ کس راستے پر چلانا چاہ رہے ہیں؟
یہ کاہے کی کارکردگی ھے اس رنگین فورس کی ؟
ایسی ویڈیوز سے میڈلز ملیں گے یا عوام سے نفرت۔۔؟
کوئی ھے۔۔؟؟
مسلم لیگ ن کی جمہوریت کا جنازہ نکل رہا ہے
ٹھٹہ داد پولنگ اسٹیشن پر دھاندلی بے نقاب!
ٹھٹہ داد میں پولیس و انتظامیہ کی مبینہ ملی بھگت سے نون لیگ کے حق میں ووٹوں کی دھاندلی پکڑی گئی۔😂🤣