جب ہمیں کہا جائے گا کہ بلوچستان سے لاشیں واپس اجاتی ہیں لیکن کشمیر سے نہیں ائیں گی تو پھر میرا جواب وہی ہوگا جو دے چکا ہوں کیونکہ پانچ جنگیں ہم نے لڑیں جانوں کا نذرانہ ہم نے دیا اور یہ لوگ ہمیں گالیاں دے رہے ہیں میں اپنے الفاظ کے ساتھ کھڑا ہوں
ناظرین ہمارے بابے سنبھالے نہیں جارہے
پورا ایران آپکی کاوشوں اور ثالثی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکرگزار ہے
لیکن یوتھیے نہیں مان رہے
جی وہ تو اپنی سگی بہن ٹیریان جیڈ نیازی کو نہیں مانتے
اور ناظرین اس چٹکلے نے فضا میں ہاسے بکھیر دئیے اور گیند گراونڈ سے باہر
جس کی باجی کوئی نہیں لیتا وہ اٹھ کر پنجابیوں کو گالیاں دینا شروع ھو جاتا ہے
باقیوں کو تو چھوڑو آپ ان کشمیریوں 3روپے یونٹ لینے والوں کو دیکھو یہ ان پنجابیوں کو گالیاں دے رہےاورکہہ رہے وہ کھاگئے جو 50روپےیونٹ بل دےرہے ہیں
بڑے ہی اعلی درجے کے نمک حرام ہیں یہ تو وئی 😂😂😂
پنجاب کے تمام وسنیک بغیر کسی سیاسی وابستگی کے، پنجاب کی چیف منسٹر سے گذارش کرتے ہیں کہ پنجاب کی تقسیم کی قرارداد جو جناب شہباز شریف نے سیاسی ضروریات کے تحت منظور کروائی تھی اسے واپس لیا جائے۔
پنجاب کی تقسیم نا منظور
ہمارے دشمن یہ جان لیں کہ پاکستان کے خلاف آئندہ کسی بھی قسم کی مہم جوئی کی کوشش کی گئی تو اس بار جنگ کے اثرات محدود نہیں بلکہ انتہائی وسیع خطرناک ،دور رس اور انتہائی تکلیف دہ ہونگے۔ افواج پاکستان کو ملٹی ڈومین آپریشن سے مزید ہم آہنگ کرنے کیلئے ڈیفنس فورسز ہیڈ کوارٹر قائم کر دیا گیا ہے۔
(فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر)
وزیراعظم شہباز شریف آپ کی حکومت نے لوگوں پر آخر کس طرح پیٹرولیم لیوی مزید بڑھا دی یہ ظلم ہے قیمتوں میں کمی کرنے کئ بجائے اسے ٹیکس لگا کر اور بڑھانا ، وزیراعظم اس فیصلے کو فوری واپس لیجئے صرف یہی لیوی نہیں مزید بھی کمی کیجئے یہ کیا ہے کہ ایف بی آر کی ناکامیوں کا بدلہ عام آدمی سے لینا کہاں کی تک ہے
@iemziishan تجھ بے غیرت کو یہ تک نہیں پتا کہ ملک کا وزیر خارجہ کون ہے تمہیں نواز شریف کے کاموں کا کہاں سے پتا چلے گا کھوتے اپنے کسی بڑے کو پوچھ نواز شریف کاموں کے بارے میں
اگر علاقے میں یہ خبر پھیل جائے کہ علاقے میں ایک بھینسا ہلکا ہو گیا ہے اور سب کو ٹکرے مار رہا ہے۔ ہر طرف اعلانات ہونا شروع ہو جائیں تو یہ مشہوری نہیں ہوتی ہے۔ سنئیر ترین کھچ صاحب
میں اپنے بھائی میاں محمد شہباز شریف کا شکریہ ادا اور خراج تحسین پیش کرتا ہوں نے جنہوں دنیا کو ایک بہت بڑی تباہی سے بچایا اور شہباز شریف آپکی راتی کوئی اور نہیں جمیا
ترک صدر
وزیراعظم شہباز شریف انطالیہ فورم میں ایک بار پھر متحرک
وزیرِ اعظم کی انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر فورم میں شریک عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں.
وزیرِ اعظم کی ترک صدر رجب طیب ایردوان، میر قطر شیخ تمیم بن حمد آلثانی قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف، آذربائیجان کے صدر الہام علیئف، شامی صدر احمد الشرح سے ملاقاتیں.
وزیرِ اعظم کی قطر کے وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آلثانی اور کوسوو کی سابق صدر ویوسا عثمانی سے بھی ملاقاتیں ہوئیں.
ملاقاتیں خوشگوار ماحول میں ہوئیں. ملاقاتوں میں وزیرِ اعظم عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز رہے. ملاقاتوں میں عالمی سطح اور خطے کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا.
دوحہ: 16 اپریل 2026.
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے دورہء قطر کے دوران وزیرِ اعظم کا شاندار استقبال ہوا.
قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے وزیرِ اعظم کے جہاز کو حفاظتی حصار میں ایئر پورٹ تک چھوڑا. وزیرِ اعظم نے قطری قیادت اور پائیلٹس کا اس شاندار استقبال پر شکریہ ادا کیا.