پہلے سفارت خانے کو دھوکہ دیتے ہیں اُس کے ملک کا ویزا لیتے ہیں کہ گھومنے جارہا ہوں پڑھنے جارہا ہوں پھر وہاں پہنچ کر وہاں کی حکومت کو بیوقوف بناتے ہیں کہ میرے ملک میں میری زندگی محفوظ نہیں مجھے سیاسی پناہ دو پھر وہاں کے نظام کو بیوقوف بناتے ہیں دو دو جگہ کام کرنے کے باوجود سرکاری بے روزگاری وظیفہ لیتے ہیں پھر جب پاسپورٹ یا کارڈ مل جاتا ہے پاکستا�� کے شہری ہونے کے سارے حقوق ختم ہوجاتے ہیں تو ٹوئٹر پر آکر لیڈر بن جاتے ہیں ہر وقت پاکستان کو کوستے ہیں حکمرانوں کو گالیاں دیتے ہیں اور خود کو بہت بہادر اور ایماندار ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ یہ ہے کہانی باہر بیٹھے ہر نام نہاد متقی پرہیز گار انسانی حقوق انسانی نفسیات کے چیمپئن کی ، جس کی بنیاد ہی جھوٹ اور دھوکے پر کھڑی ہو وہ سچ کا ڈھونگ ہی رچاسکتا ہے سچا ہو نہیں سکتا جو دھوکے سے ویزا لے سکتا ہے وہ باقی سب کتنے دھوکے سے کرتا ہوگا زرا سوچیے۔۔۔
انھیں مسیحا سمجھنے سے پہلے یہ سوال بھی کرلیا کریں کہ آپ اس ملک کے شہری بنے کیسے جہاں کے گُن گاتے ہیں اور آپ کے ملک کو ذلیل کرتے ہیں ۔ جس نے چند پیسے کمانے کی لالچ میں آپ کے ملک کو بدنام کرکے سیاسی پناہ لے لی وہ آپ کے ملک یا آپ سے کیسے مخلص ہوسکتا ہے ۔ کبھی سوچا یا پوچھا آپ نے��
ہم کیوں کہ حکومت اور فوج کی حسد میں بہت آگے چلے گۓ ہیں اس لیے ہم یہ ہضم نہیں کرپارہے کہ دنیا میں امن لانے کے لیے پاکستان نے ایک انتہائ ناقابل یقین کردار اداکیا ہے ایک ایسا کردار جو کہ ناممکن ترین تھا کیونکہ اس جنگ میں اسرائیل شریک تھا جو کہ انڈیا کا ایک بہت قریبی پارٹنر ہے اور انڈیا کئ سالوں سے ساری دنیا میں ہمیں دہشت گردی کا سرپرست بناکر پیش کررہا ہے سوچیں وہ کیسے برداشت کرسکتا ہے امن کے پیغمبر کا اعزاز ہمیں ملے ، ہم نے صرف جنگ نہیں رکوائ بلکہ ساری دنیا میں انڈیا کی ہر اُس پراکسی کو شکست دی ہے جو میڈیا میں قدم جماۓ بیٹھی ہے اور جس پر انڈیا ہر سال کھربوں روپیہ لگاتا ہے اُن سارے نام نہاد ڈپلومیٹس کو شکست دی ہے جو انڈیا کے ایجنڈے کو فروغ دے کر پاکستان کو ایک دہشت گرد ملک ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں ، ہم نے امریکہ کینیڈا یوکے یورپ روس چین امارات ہر جگہ اس جنگ کو خاموشی سے پچھلے تین مہینے لڑا ہے اور ہر محاذ پر دشمن کو شکست دی ہے جو پاکستان کو دنیا کی نظر میں بدنام کرنے کے ��یجنڈوں پر کام کررہا تھا یہ کام انتہائ مننظم اور ذہانت کے ساتھ کیا گیا کہ انڈیا کہیں بھی پاکستان کے خلاف ایسابیانیہ نہ بناسکا جس سے پاکستان کی ساکھ متاثر ہوتی اور بڑے ممالک پاکستان کو امن کے اس مشن سے الگ کرنے کی بات کرتے۔ امریکہ اور یوکے میں ایوانوں میں ارکان کو انڈیا نے خرید کر ہمارے خلاف آواز اٹھوائ مگر وہ سب ناکام ہوۓ۔ ایک بہت لمبی کہانی ہے ٹوئٹر ناکافی ہے وہ سب بیان کرنے کو۔ ایک ایسی سفارتی جنگ ہم نے جیتی ہے جس کی تفصیلات قوم کو حیران کردیں گی۔ ذرائع بتاتے ہیں آرمی چیف جب پہلی دفعہ ایران جارہے تھے انڈیانے اُن کے جہاز پر حملہ کرنے کا پلان بنایا تھا پھر ٹرمپ نے مو��ی کو کال کی اور ایسے کسی بھی عمل سے باز رہنے کی ہدایت کی ریکارڈ سے چیک کرلیں ۔ ایسی اور بھی بہت سی باتیں ہیں جو آپ کو بتائیں گے۔
#Iran #Pakistan
توبہ توبہ توبہ
ابصار عا لم نے چٹ سرے مطیع کو ایسا دھویا ہے ایسا دھویا ہے کہ مزہ آ گیا ہے
مشرف کے ہیلی کاپٹر سے لٹک کر صحافت کرنے والا کہہ ڈالا
اس پوسٹ کو ہزار ری پوسٹ میری طرف سے
ابصار صاحب تسی گریٹ او ❤️
پاکستان میں اتنے کشمیری ہیں کہ کبھی گمان ہی نہیں گزرا کہ یہ کوئی غیر ہیں اور اور انہیں بھی پاکستانیت اپنے کشمیری ہونے سے زیادہ عزیز ہے اب جبکہ نفرت کے بیوپاری میدان میں نکلے ہیں تو ایسے لگتا ہے گویا ہم کوئی دو الگ قومیں ہیں کشمیریوں کو دوہرے فائدے ہیں بحیثیت کشمیری وہ آزاد کشمیر میں جائیداد رکھ سکتے ہیں کاروبار کر سکتے ہیں نوکری کر سکتے ہیں ��وٹ دے سکتے ہیں اور یہ سب کام وہ پاکستان میں بھی کر سکتے ہیں لیکن پاکستانیوں کو اسطرح کشمیر میں کوئی حقوق حاصل نہیں لیکن پھر بھی مصائب ایسے بیان ہوتے ہیں گویا کوئی قیامت آئی ہے
کشمیر اسمبلی کی بارہ نشستوں پر بہت سے لوگوں کے تبصرے پڑھنے کو ملے لیکن ابھی تک یہ کسی نے نہیں بتایا کہ پاکستان میں مقیم کشمیریوں کیلئے یہ نشستیں کیوں مختص ہوئی تھیں؟ کیا 53 کے ایوان میں محض 12 لوگ حکومت بنا/گرا سکتے ہیں؟ پاکستان سے منتخب ہونے والوں کو ترقیاتی بجٹ کی مد میں کتنے فنڈز ملتے ہیں اور کشمیر سے منتخب ہونے والوں کو کتنے فنڈز ملتے ہیں؟ آزاد کشمیر کے بجٹ کا کتنا حصہ آزاد کشمیر کی آمدنی سے بنتا ہے اور کتنا پاکستان ادا کرتا ہے؟ پاکستان کے جن علاقوں میں بجلی بنتی ہے آیا ادھر فی یونٹ ات��ے میں مِل رہا ہے جتنا اہل کشمیر کو؟ پاکستان کے جن علاقوں میں گندم پیدا ہوتی ہے آیا ادھر لوگوں کو وہ سبسڈی مل رہی ہے جتنی اہل کشمیر کو؟ کتنے پاکستانی ہیں جو کشمیر میں جائیداد خرید سکتے ہیں لیکن ہر کشمیری پاکستان میں جائیداد خرید سکتا ہے؟ کتنے پاکستانی ہیں جو کشمیر میں نوکری لے سکتا ہے لیکن ہر کشمیری پاکستان میں لے سکتا ہے؟
آئے دن پی ٹی آئی والے کوئی ایسی حرکت کرتے ہیں جو ایک طرح کی یاد دہانی ہوتی ہے کہ یہ حکومت کے اہل نہیں ہیں یہ اپنے غیر ذمہ دارانہ رویے پر شرمندہ ہونے کی بجائے اس پر فخر کرتے ہیں انکی نظر میں ہر چیز پر سیاست کی جا سکتی ہے
خولہ صاحبہ۔۔۔آپ کی سمجھ دانی تھوڑی خالی سی ہے۔۔آپ کی تذکیر کے لیے عرض کر دوں کہ جس عمل کا الزام آپ ن لیگ کے ورکرز کی تضحیک کے لیے لگا رہی ہیں۔۔۔ جمائمہ گولڈ سمتھ کے ابا جی، امی جی اور خود جمائمہ گولڈ سمتھ اِس عمل میں انتہا کی مہارت اور ید طولی پر فائز ہیں۔۔۔!!!!
یہ تو ہوگیا خالص اور سلیس اُردو میں جواب۔۔اب ذرا دیسی اُردو میں بھی سُن لو۔۔۔۔:
آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ جمائمہ کے ابا جی اور امی جی بغیر شادی کے آٹھ سال ریلشن شپ میں رہے۔۔اور۔۔آپ کی “مادرِ ملت” سمیت اُن کا بھائی زیک گولڈ سمتھ دونوں اپنے ابا جی اور امی جی کی شادی سے پہلے بغیر نکاح کے “ریلشن شپ” کی کامیاب منازل طے کرکے عدم سے وجود میں آئے۔۔!!
خولہ جی۔۔۔اِسے کہتے ہیں حرام کی پیدائش۔۔تو جنابِ والا حرامیوں کے پیچھے کیوں حلالیوں کو ہدفِ تنقید بنا کر اپنی دنیا اور آخرت کا جنازہ نکا رہی ہیں۔۔۔!!!!
یہ میں الزام نہیں لگا رہا۔۔۔۔آپ کی پھوپوں جمائمہ کی اماں اور ابا کے سرکاری وکی پیڈیا پر لکھی ہوئی تفصیلات بیان کر رہا ہو۔۔۔جاؤ خود جا کر وکی ��یڈیا پر پڑھ لو اور پھر کسی گندے گٹر کے چلو بھر پانی سے اپنا منہ دھو لینا۔۔۔۔۔!!!!
میرےاس ٹویٹ نےآگ لگائی ہوئی ہے۔
تووضاحت کیلئےعرض ہےپوری نسل میں زہر گھولنے والا وہ ہےجس نےالیکشن میں شکست تسلیم کرنے سے انکار کیا۲۰۱۳ میں جب ڈالرسوروپے ۔آٹا چونتیس روپے ۔اور جی ڈی پی مسلسل اوپر جارہا تھا تو ڈی چوک پردھرنے دےرہاتھااور جب چوری حکومت ملی تو جی ڈی پی۔ منفی میں لے گیا
غیر جذباتی فی��لے کریں اور داو پیچ پر نظر رکھیں کیونکہ امکانی طور پر
اگلے دو چار دنوں میں پھر سے مذاکرات کا دانہ ڈالا جا سکتا ھے ۔
اس بار کوئی پیغام آئے تو صاف بتا دیں کہ ہم ثالثی کے لئے تیار ہیں لیکن مذاکرات کسی ہل سٹیشن یعنی مری یا نتھیا گلی میں ہوں گے (اور سیکورٹی کا فیصلہ اور ذمہ داری بھی ہماری ہوگی )یا پاکستان سے باہر کسی مقام کا تعین کر لیں!
ہم مزید اپنی معیشت، انتظامی معاملات، حکومتی امور اور اپنے شہریوں کی زندگی کو درہم برہم نہیں کر سکتے!
@CMShehbaz
@MohsinnaqviC42
پشاور!
صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان نے صحافیوں سے ملاقات کی اپنی کارکردگی سے آگاہ کرتے ہوئے کہا،
ہمارا صوبہ اس قدر پرامن ہے کہ یہاں ہر شہری کی جیب میں ہر وقت دس لاکھ پڑا ہوتا لیکن کہیں کوئی چوری چکاری نہیں ہوتی،
جس پر اک صحافی نے کہا جناب وہ دس لاکھ حقیقت میں نہیں محاورے میں ہے کہ دس لاکھ کا صحت کارڈ جیب میں،
جس پر شفیع جان ناراض ہوئے اور صحافی کو اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ کہہ دیا...!!
سید مزمل شاہ کو ٹی وی پر جواب نہیں دے سکتے ، ان کے بڑے بڑے یوتھیے اور یوتھنیں مزمل کے سامنے بے بسی کی تصویر نظر اتے ہیں ۔ صاف پتا چل رہا ھوتا ھے کہ مزمل شاہ کے دلائل اور سچ یوتھیوں کے سر پر ہتھوڑے کی طرح پڑ رہے ہیں ۔ جب کچھ نا بن سکا تو اب حسب معمول اپنے تھ��ڈ کلاس سوشل میڈیا کے کتے اس پر چھوڑ دیے ہیں۔ اب کالیے آغا اور شاعر زلت جیسے چ لوگ بھلا مزمل شاہ کے دلائل کا مقابلہ کریں گے 🤦🏻♂️
مورخ لکھ چھوڑے گا تاکہ سند رہے کہ سید مزمل شاہ نے شفاء یوسفزئی کو پورا شفایاب کردیا ہے اور اس ویڈیو دوران آپ نے گفتگو شاہ جی کی سننی ہے اور فوکس یوسفزئی کے بوتھے پر کرنا ہے
شاہ جی آپ نے تہہ لگا کر تہہ لگا دی ہے
آج کل کے مخصوص حالات میں ایک مرتبہ پھر (شاید 20ویں مرتبہ سے زائد) افواج پاکستان کیخلاف تحریک انصاف کی طرف سے نفرت انگیز اور کردار کشی پر مبنی سوشل میڈیا مہم شروع کرنے اور کرانے کی وجہ اور مقصد کیا ہو سکتا ہے؟
عباس آراقچئی سیاسی گروپ چاہتا ہے کہ پھسا ہوا پیسہ کسی طرح واپس مل جائے اُس کے لیے نیوکلیر پروگرام جاتا ہے تو جائے
جس طرح ایرانی صدر کے مذمتی بیان پر پاسدران نے اُن کا کچومڑ نکالا اسی طرح عباس کے ساتھ کیا گیا
ایران میں ایک نہیں دو حکومتیں ہیں ایک سیاسی اور دوسری فسادی
ایران پبلکی دو تین مطالبات کر رہا ہے پہلا یہ کہ امریکہ دھمکیاں دینا بند کرے دوسرا یہ کہ آئندہ ہم پر حملہ نا کرنے کی یقین دھانی کرائے تیسرا ہمارا جو نقصان اس کا ازالہ کرے تیسرا ہمارا بحری ناکہ کھول دے
یہ ایران کے صدر اور وزیر خارجہ بار بار اپنی پوسٹ میں کہہ رہے مگر اس سب میں غزہ بارے ایک مطالبہ نہی ہے امریکہ ایران کی یہ باتیں مان لے ایران جنگ بند کر دے گا