اے بزدلو ۔۔۔!
اے بد بختوں۔۔۔!
ان معصوموں نے تمہارا کیا بگاڑا تھا ۔۔۔۔
مدرسے میں پڑھنے والے ان پرامن طالب علموں پر قیامت ڈھانے والوں کو اللہ پاک تباہ و برباد کرے😭🤲
میرے وطن کا امن ، امن دشمنوں کو پسند نہیں آ رہا یااللہ ہمارے اس پیارے وطن عزیز کی حفاظت فرما❤️🤲
میں نے اپنی والدہ سے وعدہ کیا کہ یہ میرا آخری میچ ہے "
اٹھائیس میچ میں ناقابل شکست رہنے والے داغستانی خبیب کا یہ انتیسواں میچ تھا کورونا کے دنوں میں خبیب نے اپنے والد کو کھو دیا تھا خبیب اپنے پہلے میچ میں ہی اپنے بابا کے ساتھ جاتا تھا یہ پہلا موقع تھا جب وہ اکیلا جا رہا تھا اور
پشاور مدرسے پر حملہ ہم سب کے لئے باعثِ تشویش اور افسوسناک ہے۔ ان گھناؤنے دہشت گردوں کو ڈھونڈھنا اور انصاف کے کٹہرے میں لا کر عبرتناک سزا دینی چاہئے۔ شہیدوں کے اہل خانہ سے میری گہری تعزیت۔ اللہ ان کو جنت الفردوس عطا فرمائے ، اور میں زخمیوں کے لئے دعا گو ہوں۔