ان کی دروغ گوٸی بے جسم و جان ہو گی
ہر جنس راٸیگاں کی اونچی دکان ہو گی
کتبے پڑھے جو ہم نے یاد آٸی اِک نصیحت
جیسا ضمیر ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسی زبان ہو گی!
@MaryamNSharif@kdastgirkhan@Aadiiroy
پاکستان سے تربیت یافتہ گروپس(لشکر طیبہ ،حزب المجاہدین )لائن کراس کر کے انڈیا کاروائاں کرنے جاتے تھے
آرمی looks-the-other-way
یہ سب میرے دور مین شروع نہی ہوا
یہ 90دئائ میں جب میں بس ایک عام سا بریگیڈیئر تھا
کشمیرحل(تمہارا تمہارے پاس ہمارا ہمارے )میرے دور میں آخری مراحل تک پہنچ چکا
ذوالفقارعلی بھٹوپابندسلاسل رہاجھکا نہیں اور تختہ دار پہ چڑھ گئے
بینظیربھٹو قتل دھمکیوں باوجودواپس ائیں اور موت کوگلےلگالیا
نوازشریف مریم نواز سزا بھگتنے کال کوٹھڑی پابندسلاسل ہونےواسطےواپس آئے
اور یقین کیجئیے اللہ دی قسم الی گل جے مزکورہ بالاتمام سیاسی لیڈران نے کوئی جنگ نہیں لڑی
Kindly correct your maths and history so you dont distort the facts for others who follow you!
Nawaz Sharif served pk for 9 years
1990-1993
1997-1999
2013-2017
Shehbaz Sharif served 12 years
1997-1999
2008-2018
They gave pk more than anyone. P.S military ruled pk for 34 years
علی ملک ایڈووکیٹ @lawpointadv مسلم لیگ ن کا ہیرو بن چکا ہے اور یہ بات #سلیکٹڈوزیراعظم اور اسکے ساتھیوں کو ہضم نہیں ہو رہی علی ملک جیسے لوگ اس #خنزیرنیازی اور اسکے حواریوں کے ظلم کیخلاف سیسہ پلائی دیوار ہیں اس لئے انکو دبانے کی سر توڑ کوشش کی جارہی ہے،
علی کوجب بھی کہا کسی کی ہیلپ کےلیے کسی کی ضمانت کےلیےتو بڑھ چڑھ کر @lawpointadv علی نے بے لوث مدد کی،آج علی مشکل میں ہے تو اس کےلیے آواز اُٹھانا بھی ہم سب کا فرض ہے!!
رب دے واسطے پہلے BRT مکمل کرلو اگلا کٹا بعد وچ کھول لینا،
تمہارا #سلیکٹڈوزیراعظم اور تم سمیت ساری قابینہ کا حال بھی مجھے ق،ک والا لگ رہا ک کتے والا لکھ دو یا ق قینچی والا تم سب پر فٹ آجاتا ہے،
تم سارے صرف کتے اور قینچی کی طرح زبان چلا سکتے ہو اسکے علاوہ تم میں کوئی قابلیت نہیں،
میرے خیال سے تو زیک گولڈ سمتھ کو بھی ایمپائر کی انگلی کا مطالبہ کرنا چاہئے،
اگر اسکو الیکشن جیتنا ہے تو ایمپائر کی دلالی کرنا ہوگی سابقہ بہنوئی کی طرح،
جسکو 22 سال یدویہد کے بعد بھی حکومت خیرات میں ہی ملی ایمپائر کی مہربانی سے
آج جب وکلا #Police کی گاڑی توڑ رہے تھے
تب وہاں #ImranKhan کا بھانجا
#HassaanNiazi
موجود تھا
اب بھی اگر کسی کو شک ہےکہ اس سارے فساد میں #PTI کا ہاتھ نہی تھا
تو پھر سب کہ سب اپنی آنکھوں پر نیازی نام کی پٹی ہٹا لیں
سب کچھ کچھ صاف صاف دکھائی دینا شروع ہوجائےگا🙏
#Pakistan
خیبر پٗختونخواہ کے شیرپاو ہسپتال یعنی کےٹی ایچ کے نٸے بلڈنگ کی حالت دیکھیے کہ نٸے نویلے بلڈنگ میں کیسا ناقص مٹیریل استعمال ہوا۔اور یہ ہے بھی کارڈیالوجی وارڈ
لیٹرین سے بہتا جراثیم اور زہر سے بھرے ہوٸے پانی کی موجودگی میں مریض ٹھیک ہونگےیا مریضوں کی حالت مزید بگڑ جاٸیگی
@Aadiiroy