@FarooquiJameel جناب محترم ،
جمیل صاحب میرا آپ سے سوال ہے کہ شادی کے بعد عورت کو باپ کا نام لکھنا چاہیے یا شوہر کا ؟
اگر باپ کا نام لکھا جا سکتا ہے تو پھر ٹھیک وگرنہ باجی مریم کا نام مریم صفدر ٹھیک رہے گا @FarooquiJameel
I will be going to Sialkot today, let there be no doubt. What Imported Govt did in Sialkot against our ldrship & workers is outrageous, but not unexpected. This bunch of criminals out on bail & their convict mafia boss in London have always used fascist tactics against opponents
گھی 15 روپے ، آٹا 50 روپے اور چاول کا تھیلا 500 روپے مہنگا ہو گیا بجلی میں فی یونٹ 5 روپے اضافہ ہوگیا ۔۔
شور مچانے والے صحافی اور عمران خان کی حکومت پر تنقید کرنے والے آج مہنگائی پر خاموش کیوں؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#امپورٹڈ_حکومت_نامں��ور
شریک جرم ہی ہوگا جو اب رہا خاموش
خدا کی قسم یہ مٹی وفا کو ترسے گی
ہمارے مستقبل کے فیصلے اب جہلاء کریں گے چور کریں گے لُٹیرے کریں گے ۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور