Alhamdulillah 🇵🇰
Proud to be Pakistani today! Thank you Prime Minister Shehbaz Sharif, Field Marshal Asim Munir Sb, and Ishaq Dar Sb.
Glorious times for Pakistanis 💚✨
#PakistanZindabad#Alhamdulillah
گزشتہ 1 ماہ سے دن رات سفارتی محاز پر لگاتار کام کرنا بہت سارے ممالک کے دورے کرنا اور اپنے دفتر کو 24 گھنٹے وار روم بنا کر انگیج رکھنا یقینا صحت پر برا اثر ڈالتا ہے جس سے میٹنگ کے دوران پاوں پھسلنے سے گر پڑے
اللہ پاک نظر بد سے محفوظ رکھے اور سلامتی عطا فرمائے آمین
@MIshaqDar50

میرے لئے پاکستان سے بڑھ کر کوئی نہیں بلکہ باقی ممالک کےساتھ بھی محبت یا نفرت کا پیمانہ پاکستان ہے اس ملک سے محبت کرو، کوئی آپ سے آپکا مذہب نہیں چھین سکتا لیکن آپکی زمین چھین سکتا ہے وطن کی قدر جاننی ہے تو فلسطینیوں سے پوچھو
Lost for words at the very sad news of passing away of Senator @sherryrehman’s daughter. May Allah SWT grant the parents and the rest of the family the forbearance to cope with this loss. Special prayers for departed Beti. May she be granted the highest ranks in Jannat ul Firdaus. Ameen
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
سینیٹر محترمہ شیری رحمٰن صاحبہ کی اکلوتی صاحبزادی ماروی ملک کے انتقال کی خبر پڑھ کر بہت دکھ ہوا-
الله تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائیں اور جنّت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں (آمین)-