مولانا صاحب کی بات کو لیکر کمپنی شاید اسلئے اپے سے باہر ہوگئ ہے کہ مولانا صاحب کی سنجیدگی کی پوری دنیا معترف ہے ورنہ جس کو کمنی نے اس دفعہ ڈرائیونگ سیٹ پر بٹھایا ہے، اس کے فوج مخالف بیانات آج بھی ریکارڈ کا حصہ ہے۔۔
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو#مولانا_کی_للکار
یہ محترمہ آج کل وزیراعلی پنجاب ہین
کیا ن لیگ والے اس پر بھی تنقید کریں گے کیونکہ یہ محترمہ بھی ھمارے ملک کی افواج پر تنقید کررہی ہے
کوئی حیا ہوتی ہے کوئی شرم ہوتی ہے کوئی غیرت ہوتی ہے
جو شاید ن لیگ والوں مین نہین ہے
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو#مولانا_کی_للکار #NationStandsWith_Maulana
یہ پیرا فورس کا اہلکار اس نے سرکاری موٹر سائیکل سروس اسٹیشن سے دھلوائی اور پھر جب پیسے مانگے تو دھمکیاں دے رہا الٹا سروس اسٹیشن کی ویڈیو بنانے لگ گیا کہ سیل کروادونگا۔
یہ مریم نواز کا تحفہ ہے پنجاب کے غریبوں کے لئے
سورۃ یس پڑھنے کے بعد ہر شخص مستجاب الدعوات بن ہوجاتا ہے۔ اسے مخلوق سے شکایت کا موقع ختم ہوجاتا ہے۔ رات کو دعا مانگے گا صبح ملے گا، صبح کو دعا مانگے گا ظہر تک ہوجائے گا۔
شیخ التفسیر حضرت مفتی زرولی خان صاحب رحمہ اللّٰہ
آپ کا واٹس ایپ ہیک ہو جائے تو گھبرانے کے بجائے درست اقدام اٹھائیں۔ چند آسان مراحل کے ذریعے اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ دوبارہ فعال کیا جا سکتا ہے۔
مزید آگاہی کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں، خود کو محفوظ رکھیں اور دوسروں کو بھی باخبر کریں۔
#WhatsAppSafety#StaySafeOnline#CyberAwareness #PublicAdvisory #DigitalSecurity #Pakistan
تھوڑی تنخوا میں برکت کے لئے زبردست عمل
حضرت جی پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی رحمہ اللّٰہ
حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانویؒ کے ملفوظات کے لیے (@malfoozat) کو فالو کریں۔ جزاک الله
https://t.co/efnaktvgIy