میرے والد ڈاکٹر جمیل بلوچ کو لاپتا ہوے آج 7 ماہ کا عرصہ مکمل ہو چکا ہے۔ میری والدہ اور میرا پورا خاندان ڈاکٹر جمیل کی عدم بازیابی کی پریشانی سے شدید تکلیف میں ہے۔
میں اپیل کرتی ہوں کہ خدارا میرے والد کو اب رہا کر دیں۔ ہم سے مزید غم برداشت نہیں ہوتا۔
#ReleaseDrJameelBaloch
افسوس بارکھان تیری قسمت
یہ بچہ ضلع بارکھان کے علاقے بغاو سے تعلق رکھتا ہے جوکہ اس وقت کویٹہ میں رہائش پذیر ہیں اور اپنے گھر کا واحد ک��یل ہے کریہ کے گھر میں رہتا ہے اور تعلیم سے محروم ہے
@Meena_Majeed @peaceforchange @AsifKarimBaloch @HamidMirPAK
بارکھان گذشتہ تین دنوں سے موسلادھار بارش کی وجہ سے ہزاروں کچے مکانات منہدم ہوگئے ہیں۔جومکانات بچے ہیں وہ بھی ناکارہ ہوچکے ہیں۔ضلعی انتظامیہ کی امداد اٹے میں نمک کے برابر ہے۔بزرگ۔خواتین اور بچے اس بارش میں کھلے اسمان کے تلے پڑے ہوئے ہیں.
@PDMABalochistan@AQuddusBizenjo@ndmapk
بات بہت صاف اورسیدھی ہے۔اگر آپکے پاس اختیارات نہیں تواسکا حل یہ ہے کہ آپ پارلیمنٹ کوچھوڑکرعوام کےساتھ ملکر جدوجہدکریں یاسو��ل میڈیا میں اپنےغم و غصے کا اظہار کریں۔لیکن یہ والاسائیکل اب نہیں چلےگا کہ ایک طرف پارلیمنٹ کے مزے تو دوسری طرف سوشل میڈیا میں غم وغصے والی ڈرامہ بازیاں۔4/4
جن کو راتوں کو نیند نہیں آتی تھی لگتا ہے بلوچستان کی حالیہ بدترین صورتحال میں گہری نہند سو گئے ہیں میک اپ زدہ میڈم جاگ جائیں تو کوئی انہیں بتادیں کہ بلوچستان ڈوب چکا اگلی پریس کانفرنس کیلئے نئے برانڈ کا میک اپ خرید لیں
@FarahAzeemShah@AQuddusBizenjo
بلوچستان میں ہزاوروں لوگ سیلاب سے متاثر بے یارو مددگار بیٹھے ہیں۔ اس ملک کی اشرفیہ کا بلوچستان میں انٹرسٹ صرف بلوچستان کے نام کے دوسرے حصے یعنی "ستان" سے ہے اور فارسی میں "ستان" کا مطلب زمین ہے۔پہلا حصہ ڈھوب مرے، بھوکا مرے، بغیر انصاف کے مارا جائے اس سے کسی کو کچھ فرق نہیں پڑٹا۔
بارکھان ضلع میں آئندہ ہفتہ بھریعنی 26 تاریخ تک مسلسل بارشیں ہونے کی پیشنگوئی کی گئی ہے اور پہلے سے 80 فیصد مکانات گرچکے ہیں۔کھاناپینا راشن دوائیاں ایندھن اور رات گزارنے کیلئے سرچھپانے کی امید ختم ہورہی ہے۔حکومت بلوچستان فورا" ضلع بارکھان میں ایمرجنسی نافذ کرے۔ @PDMABalochistan
#بلوچستان کے اکثر علاقے پانی میں ڈوب گئے۔۔۔ یہ منظر #نصیراباد پٹ فیڈر کا ہے
حکومتی ایمرجنسی صرف #بیانات تک ہے
صوبے کے #چیف ایگزیکٹیو اور وزرا کو تو روزانہ ک�� بنیاد پر متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنا چاہئیے۔۔۔
لیکین معاملہ یہاں الٹا ہے
ہنستے بستے گاوٗں سیلاب نے آنکھوں کے سامنے مِٹا دئے۔ لوگوں کو آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔
Donations within Pakistan
MCB Bank
Account Title; WANG Balochistan
Account number. 1244790811006278
IBAN# PK83 MUCB 1244790811006278
More info
https://t.co/Sg2bEUxxv3
#LasbelaFloods#wangorg
بارشوں کی تباہیوں کے بعد ٹوئٹر پر ایک ٹرینڈ چلایا جائے کہ بلوچستان میں اسلام آبادی نشیئی نامنظور
اگر ہم خاموش رہے تو انتظامی طور پر تباہ صوبہ بلوچستان مزید تباہ و برباد ہو جائے گا
#اسلام_آبادی_نشیئی_نامنظور
پہلے بلوچوں کو اغوا کیا جائے،گھر والے تھانے جا��یں تو پولیس کو سانپ سونگھ جائے،عدالتوں میں چیخیں تو جج بہرے ہو جائیں، میڈیا کے سامنے روئیں تو کیمروں کی آنکھیں پھوٹ جائیں،احتجاج کریں، تو اپنے لاپتا پیاروں کے دکھ مین نڈھال خاندانوں کو سڑکوں پر گھسیٹ کر ڈنڈے مارے جائیں۔
کوئی نہ بولے!
Needs to stand with @ImaanZHazir. She is such a brave and strong voice for Baloch students. She always raise her voice for Balochistan students, so we need to raise our voice for @ImaanZHazir such illegal Fir registration.