میرے والد ڈاکٹر جمیل بلوچ کو لاپتا ہوے آج 7 ماہ کا عرصہ مکمل ہو چکا ہے۔ میری والدہ اور میرا پورا خاندان ڈاکٹر جمیل کی عدم بازیابی کی پریشانی سے شدید تکلیف میں ہے۔
میں اپیل کرتی ہوں کہ خدارا میرے والد کو اب رہا کر دیں۔ ہم سے مزید غم برداشت نہیں ہوتا۔
#ReleaseDrJameelBaloch
میرے والد ڈاکٹر جمیل بلوچ کو لاپتا ہوے آج 7 ماہ کا عرصہ مکمل ہو چکا ہے۔ میری والدہ اور میرا پورا خاندان ڈاکٹر جمیل کی عدم بازیابی کی پریشانی سے شدید تکلیف میں ہے۔
میں اپیل کرتی ہوں کہ خدارا میرے والد کو اب رہا کر دیں۔ ہم سے مزید غم برداشت نہیں ہوتا۔
#ReleaseDrJameelBaloch
اس کاغذ کی تصویر کو اٹھانے میں درد کی جو بھاری داستان ہے،
اسے لفظوں میں کوئی بیان نہیں کر
سکتا۔
یہ تصویر ہاتھ میں اٹھانے والے کو ہی پتا ہو گا کہ وہ کیا سہہ رہا ہے۔
#ReleaseDrJameelBaloch
مجھے ایک مستقل امید ہے جو ٹوٹتی نہیں ہے۔ سر پر ایک اندھیرا ہے جو کبھی دور نہیں ہوتا۔ میرے والد ڈاکٹر جمیل کی طویل جبری گمشدگی کی وجہ سے ہمارے دکھ اور تکلیف میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ خُدارا ڈاکٹر جمیل کو جلد باحفاظت بازیاب کرے
#ReleaseDrJameelBaloch
میرے والد کو بازیاب کیا جائے، یا مجھے اسکے پاس لے جاؤ،
مہرناز بلوچ
مہرناز کے والد جمیل بلوچ پیشے سے ڈاکٹر ہیں، 23 فروری 2022 کو سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے بارکھان میں اسکے کلینک سے حراست میں لیکر جبراً لاپتہ کردیا تھا.
#ReleaseDrJameelBaloch@hrw#ReleaseBalochMissingPesons
آج ہمارے دھرنے کا چوالیسواں دن ہے آج بھی لواحقین نے احتجاجا سڑکیں بلاک کردی تھی مگر حکومت کی جانب سے کوئی نمائندہ ملنے نہیں آیا نہ ہی چوالیس دنوں سے ہمارے مطالبات کو سنجیدگی سے سنا گیا جو بظاہر ہمیں اشتعال دلانے کی ایک دانستہ کوشش لگ رہی ہے دھرنے میں موجود
#RedZoneSitInProtest
میرے والد ڈاکٹر جمیل بلوچ کو لاپتہ ہوے 6 ماہ سے زائد کا عرصہ مکمل ہو چکا ہے۔ میں اپیل کرتی ہوں کہ میرے والد کو بازیاب کیا جائے۔ یا پھر مجھ کو میرے والد کے پاس لے کر جائیں، مجھ سے اپنے والد کی اور جدائی برداشت نہیں ہوتی۔ #ReleaseDrJameelBaloch
Human Rights, political activists and people from different walk of life are requested to take part in today's twitter campaign against illegal detention of Lala Faheem Baloch.
Hash Tag: #ReleaseLalaFaheemBaloch
Timing: 5pm to 12am
@WGEID@HRCP87@ImaanZHazir@a_siab@AliMantiq