بریکنگ:
نئی آئینی ترامیم میں سے ایک انتہائی اہم شق لیک ہو گئی۔
"چالاک معشوق کے بچوں کا ماموں بننے والے کو کامریڈ لکھا اور پڑھا جائے گا۔"
اس اہم شق کو مطالعہ پاکستان میں بھی پڑھایا جائے گا۔
اعلان ختم ہوا۔
"میری بیٹی سو فیصد اسکالر شپ پر امریکہ میں پڑھے گی"
"ہمارے خلاف سازش امریکہ نے کی تھی"
"بیوروکریٹس، جج اور جرنیلوں کے بچے امریکہ میں پڑھتے ہیں"
اور
میں نے جان اللہ کو دینی ہے
کوہاٹ کے معروف خان ابنِ خان اسمگلر شہریار آفریدی صاحب
یہ جو عدل کے ہیں ٹھیکیدار بنے بیٹھے
حشر و آخرت کو ہے اپنی بھولے بیٹھے
لازم تھا ان پر کہ یہ خبر گیری کرتے
مگر شرم نہ آئی ان کو دلہ گیری کرتے
میں لکھوں گا تو شاید مر جاوں گا
مگر نہ لکھوں گا تو یقیناً مر جاوں گا
بقلم خود :::: جــــگر جوگی✍️
یہ بات درست ہے کہ آئینی ترامیم کو باقاعدہ بحث کے لئے پبلک کرنا چاہئیے تھا مگر یہ کہاں لکھا ہے پارلیمنٹ آئینی ترامیم کے لئے کوشش نہ کرے۔ ججوں کی عمر کا ہّوا دم توڑ چُکا ہے تاہم پارلیمنٹ کی بالادستی کے لئے ضروری ہے کہ فوج کے ساتھ ساتھ عدالتی مداخلت کو بھی روکا جائے۔
بریکنگ.....!!!
سعودی عرب نے پاکستانی حکومت کو خبردار کردیا کہ اگر آپکے ملک سے آئندہ بھکاری چور یا مقامات مقدسہ پر سیاسی وڈیو بنانے والے ھمارے ملک آئے تو ھوسکتا ھے ھم آپکے حج کرنے پر بھی پابندی لگا دیں....!!!
۔۔۔۔۔۔
جاو اوئے کھوتی دیو بچیو ہر جگہ زلیل ای کروایا جے🤦
آئین بنانا اس میں ترمیم کرنا کلی طور پر پارلیمنٹ کا کام ہے، تمام اداروں کا دائرہ اختیار طے کرنا پارلیمنٹ کی ذمہ داری ہے۔
عدلیہ کیلئے ایسی قانون سازی کی ضرورت ہے کہ عدلیہ عوام کیلئے کام کرے عدالتیں شخصیت پرستی، سیاسی مقدموں میں دلچسپی اور فریقین میں امتیازی سلوک اور گُڈ ٹو سی یو جیسے
“ویلنٹائن ڈے” کی جملے بازی چھوڑ کر پچاس ساٹھ لاکھ عوام کے پینڈنگ مقدمات کو نبٹائے۔
ویسے عدلیہ نے اپنی لامتناہی آزادی کا فائدہ نہ کبھی ملک کو پہنچایا اور نہ ہی ملک کے عوام کو پہنچانے کی ضرورت محسوس کی۔
حکومت اگر آئینی عدالتیں بنا کر۔۔۔۔
قاضی فائز عیسی کو بطور چیف جسٹس وہاں لے جاتی ہے
اور باقی ان 8 "عمرانزادے"ججز کو
صرف عوامی مقدمات تک محدود کر کے۔۔۔کھڈے لائن لگا دیتی ہے
اور ان کے اوپر بھی چیف جسٹس
"نان عمرانڈو"انصاف پسند جج بٹھا دیتی ہے تو یہ سالے"کلرک"بن جائیں گے۔
زندگی پھیکی ہو جائے گی۔صبح سے شام تک صرف عوامی مقدمات سننا پڑیں گے۔
وہ چیز کرنی پڑے گی،جس کے لیے یہ جج بنے ہی نہیں ت��ے۔
سارا پروفیشنل چارم ختم ہو جائے گا۔
نا کوئی ہیڈلائنز۔۔نا کوئی پوچھے گا کہ بھائی زندہ ہو یا مر گئے؟
سالے جیتے جی مر جائیں گے۔
مجھے لگتا ہے کہ کئی استعفی دے کر پتلی گلی سے نکل لیں گے۔
(اسد آر چوہدری)
بات سیدھی ہے کہ حکومت کے پاس فیض حمید جیسا فرعون ہوتا تو آئینی ترمیم شام پانچ بجے منظور کروائی جا چکی ہوتی “ ممبران اسمبلی کو کنٹینر میں بند کروایا جا چکا ہوتا “ پانچ پانچ کروڑ میں ایک ووٹ خریدا جا چکا ہوتا
اس سے زیادہ اور کونسی جمہوریت چائیے بھئی ؟
موجودہ صورتحال اور سیاسی افواہوں پر بابائے جمہوریت نے گتھلی سلجھا دی۔
۔
مولانا فضل الرحمن کی بس ایک شرط ہے۔ دو تہائی اکثریت کیلئے اپنے ووٹ پورے کریں اور دکھائیں میں اپنے آٹھ ووٹ دیدونگا ورنہ میری سیاست خراب نہ کریں۔
قومی اسمبلی میں ترمیم سب سے پہلے سپریم کورٹ کے 63اے والےفیصلے پر ہوگی
مولانا نے یوتھڑوں سے ڈیزل کہنے کا بدلہ لیتے ہوئے انہیں وہاں مارنا ہے جہاں پانی بھی نہ ملے۔
آپ بس دیکھتے جائیے
کافی کا بڑا کوف
اور چپس کا وڈا پیکٹ
بڑا مزہ آ ریا اے
😂😂
@realrazidada انشااللہ اتوار کی شام آئینی ترامیم کی منظوری کے ساتھ ہی پاکستان ایک نئے اور روشن عہد میں داخل ہوجائیگا۔ ملک دشمنوں کو ایک فیصلہ کن شکست ہوگی اور اندرونی و بیرونی سازشیں دم توڑنے لگیں انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ ❤️