پرویز الہٰی نے 56 لوگوں کو پنک سالٹ کا ایک لاکھ ایکڑ علاقہ لیز پر دے دیا وہ بھی بلکل مفت چوہدری خاندان پہلے اپنی کرپشن کی تحقیقات کے لئے درخواست دے پنجاب حکومت اب اس پر محنت کر رہی ہے لیز کینسل کرانے میں مشکل پیش آرہی ہے سٹے ختم نہیں ہو رہا ہے۔
یہ خبیث ارشاد بھٹی صرف اپنی باتیں دکھا کر یوتھیوں میں جگہ بنا رہا ہے صفدر اعوان کے جوابات نہیں دکھا رہا کہ کہیں عوام کو حقیقت حال معلوم نا ہو جائے خدا تعالیٰ کی ہزار لعنت اس خبیث پہ
یہ کیپٹن صفدر کا کم اور کسی انڈرورلڈ ڈان کے پوڈکاسٹ کا پرومو زیادہ لگ رہا ہے۔ 😂😂
ارشاد بھٹی کی سنسنی خیز صحافت کا پروگرام وڑا تو اب سنسنی خیز پوڈکاسٹ کا پروگرام شروع کر دیا ہے۔ 🤣🔥
لگتا ہے اب صحافت کے ساتھ ساتھ فلمی ٹریلر بھی چلیں گے! 😂
#سیاسی_خوارج_ختم_کرو
سہیل وڑائچ کی باورسلونا میں پاک فوج کے حوالے سے حیران کُن تقریر
کراچی کی قتل و غارت کی روک تھام سے لیکر انسدادِ دہشت تک پاک فوج کی بحیثیت قومی ادارہ بے مثال اور گراں قدر خدمات ہیں۔
ہمیں سیاسی اختلافات کو مجموعی طور پر لاگو نہیں کرنا چاہئیے۔
اوورسیز پاکستانیوں کو پیغام ہے کہ وہ اپنے ملک سے اپنا تعلق مضبوط رکھیں کیونکہ پاکستانیت ہی ہماری سب سے بڑی پہچان ہے
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
قسم خدا کی میاں شریف کی پوری نسل،اُن کے ڈرائیورز،ملازم تک حلال کھارہے ہیں،مذہبی گھرانے سے ہوں لیکن میں نے جتنا دین اپنے سسرال سے سیکھا ہے گھر سے نہیں سیکھا،کیپٹن صفدر نے ارشاد بھٹی کو لاجواب کردیا
Two bedroom with two bathrooms apartment unit in Eitobicoke /Toronto is available for sale. Contact at [email protected] for further information and details
https://t.co/KAUSKZmma3
@CMComplaintCell There is illegal encroachment and extension in Hamza Street near Chongi 6 Bosan Road Multan Pakistan. Wapda poles wires and transformer are tilted and dangerous position. Kindly get it fixed
یہ بڈھا بھی اندر ہو گیا ہے اب بس اُس بہن کو بلائیں اور پوچھیں وہ چپیڑیں کروانا چاہتی ہے معافی منگوانا چاہتی ہے یہ اُس کا پہلا حق ہے باقی سرکار کے کام میں مداخلت پر چھیترول الگ سے جاری و ساری رہنی چائیے 🙌🏻🙌🏻
پنجاب میں ایک انسان ہول میں گر کر مر گیا تو وزیراعلی نے پورا پاکستان سر پر اٹھالیا
لیکن ہمارے خیبر پختونخواہ میں خ و ن کی ہولی کھیلی جارہی ہے
لیکن وہاں کے وزیراعلی کا مشغلہ ہے گھڑی چور 804 کو نکالنا ہے
🫣🤔
کبھی کسی نے سوچا تھا کہ ٹریفک پولیس عوام کی حفاظت کے لیے اس حد تک اقدامات کرے گی جو چیف منسٹر @MaryamNSharif صاحبہ کے دور حکومت میں کیے جا رہے ہیں یہ ویڈیو کسی شہر کی نہیں بلکہ میرے گاؤں کے ساتھ گزرتے روڈ کی ہے جہاں پر ٹریفک پولیس کے اہلکار عوامی خدمت کی مثال قائم کر رہے ہیں❤️❤️
جن کے اپنے دور جنوری 2019 کو ساہیوال میں CTD نے گاڑی پر فائرنگ کر کے میاں بیوی اور بچی کو 3 چھوٹے بچوں کے سامنے مار دیا تھا۔ اور کہا کہ دہشت گرد مارے ہیں
(بچے آج بھی یتیم ہیں)
وہ بھی مریم نواز حکومت پر تنقید کر رہے ہیں۔
اس حکومت میں
اتنی اخلاقی جرات تو ہے کہ اس نے سخت ترین ایکشن لیتے معافی بھی کھلے عام مانگی ہے۔
(منیب فاروق)
اس قادیانی کی بات پہ آپ نے غور کیا یہ کس کی شکل میں ظاہر ہونے کی بات کر رہا ہے بشریٰ پنکی کس کو مانتی ہے اس بات کو حالیہ سکینڈل کے تناظر میں سمجھنے کی کوشش کریں قادیانی اتنے با اعتماد کیوں تھے ۔۔۔۔
یوتھیو غور سے سنلو تمہاری اپنی پارس شریف خاندان کی ترقی محنت ایمانداری کی کہانی سنا رہی ہے یہ خاندان کب سے امیر تھا کیسے محنت اور ایمانداری سے پیسہ کمایا جب تمہارا کپتان کچھ بھی نہیں تھا نوازشریف کو خوش کرنے کے لئے باؤلنگ کرواتا تھا کے رات کی اچھی روٹی کا بندوبست ہوجاۓ
پارٹ 1/2
#TerroristBLA#چار_ارب_کہاں_گئے
📢📢 ضرور پڑھئیے اور سنئے📢📢
زید حامد سے کئی باتوں پر اختلاف کیا جاسکتا ہے، مگر اس کلپ میں جو باتیں کی گئی ہیں وہ سو فیصد درست ہیں اور ہر محب وطن پاکستانی کے دل کی خواہش بھی، پاکستانیوں کے جذبات کی ترجمانی کی ہے میں سمجھتا ہوں زید حامد صاحب نے ۔۔
پاک فوج زندہ باد 🇵🇰❤️
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰❤️