خالی نعروں سےنہیں نظام بدلنےسےتبدیلی آئے گی۔سرمایادار طبقہ لوٹ مار میں جبکہ غریب محنت کش اپنے لٹتے حقوق پر کف افسوس ملنے میں مصروف ہے، بدقسمتی سےہمارےغریب طبقات میں وہ شعوربھی باقی نہ بچاجوکمزور بکریوں کوبھی اپنے دفاع میں سینگ مارنےپرمجبورکردیتا ہے۔
کانفیڈینس ہو تو ایسا 😳
مجھے بھی "خورشید شاہ" والا کانفیڈینس چاہیے 😃
"میں نے آج تک ایک حرام کا پیسہ نہیں کھایا، خورشید شاہ" 🤣😆
وہ کہتے ہیں نہ کہ
جھوٹ بھی اتنی 'بے شرمی' سے بولو کہ سچ لگنے لگے۔ 😂😂
@MediaCellPPP@fawadchaudhry
2013 تک لنڈے کےصحافی کہتےتھے
خان کبھی کامیاب نہیں ہوسکتا
2018 تک جو روزکہتےتھے
خان کی سیاست ختم ہوگئی کبھی وزیراعظم نیں بن سکتا
وہ آج کل کہتے پھرتےہیں
خان کی حکومت بس4 دن کی مہمان ہےآج گئی کل گئی
حیران نہ ہوں، ان لوگوں کو شرم بالکل بھی نہیں آتی
#BoycottNegativeMedia