A Global Gypsy. A MOTHER 😊 A mountaineer. Hunt everywhere for a life worth living & knowledge worth knowing.
Alma mater:University of Milan, Italy & NUST, Pk
سوشل میڈیا انفلوئنسر بننے کے بخار میں مبتلا تھیف منسٹر کے سفید ہاتھی پاکستانی غربت برداشت نہیں کر پائے۔ ٹک ٹاکر مریم کا ہیلی کاپٹر عارف والا کے دورے کے دوران اسکول کی بوسیدہ دیوار ڈھا گیا۔
عوام کے خون پسینے کی کمائی سے دیے گئے ٹیکس پر عیاشیاں کرنے والے حکمران اپنی ترجیحات درست کریں۔ ملک بدترین بحران کا شکار ہے اور آپ اپنے شوق پورے کرنے کے لیے سفید ہاتھی پال رہے ہیں۔
وزیر اعلیٰ کے ہیلی کاپٹر کی ہوا سے سرکاری اسکول کی خستہ حال دیوار کا زمین بوس ہونا حکومتی ترجیحات کا جنازہ ہے۔ جو پیسہ اسکولوں کی چھتوں، ہسپتالوں کی ادویات اور غریب کی ترقی پر خرچ ہونا چاہیے تھا، وہ حکمرانوں کے شاہانہ سفری اخراجات پر نذر ہو رہا ہے۔ غریب پر بوجھ ڈالنے والے حکمران یاد رکھیں کہ یہ پیسہ عوام کی امانت ہے، اسے عیاشیوں کے بجائے عوام پر خرچ کیا جائے۔
مریم نواز کی محفوظ پنجاب میں یہ سب کیا چل رہا ہے۔ پنجاب پولیس کی ساری بہادری خواجہ سراؤں پر ہی نکل آئی، جبکہ جواب میں خواجہ سرا بھی کپڑے پھاڑ کر بھرپور احتجاج کر رہے ہیں۔ کیا یہی ہے مریم نواز کی کارکردگی؟
This is what Elon Musk doesn't want you to see on this platform. This’s what your media won’t report.
The screams of Palestinians in Gaza being burnt alive by Israel.